رواں سال دورۂ نیدرلینڈز اور ایشیاکپ 2022میں تباہ کن بولنگ سے اپنی پہچان بنانے والے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے سوشل میڈیاپر یہ خبر گردش کررہی ہے کہ نسیم شاہ نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی قدم رکھ دیاہے۔ نسیم شاہ سے جڑی اس خبر کی وجہ سابق بولنگ کوچ وقاریونس کا ٹوئٹ ہے جس میں انہو ں …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
پاکستان سری لنکا سیریز فکسڈ تھی، بڑے انکشاف کے بعد تحقیقات کا آغاز
کرکٹ میں کئی میچ فکسرزاوردیگر کرپٹ آفیشلز کے خلاف بڑی بڑی سزائیں ہوجانے کے بعد بدقسمتی سے کرپشن اور فکسنگ کی لعنت سے پاک نہیں ہوسکی ہے۔ جس میں آئے دن کوئی نہ کوئی بڑی کرپشن کی نئی داستان سننے کو ملتی ہے۔ اب ایک ایسی ہی داستاں کرکٹ سری لنکا سے متعلق سامنے آئی ہے جہاں کرکٹ میں کرپشن عام …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کافارمیٹ تبدیل، بڑا اعلان
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے نئے فارمیٹ کا اعلان کردیاہے اور اگلے چاروں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسی نئے فارمیٹ کے مطابق کھیلیں جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس سے بالکل مختلف ہوگاجس میں اب سپر12مرحلہ نہیں …
مزید پڑھیں »مارٹن گپٹل کے پی ایس ایل مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان سپرلیگ 2022کی ڈرافٹ میں شامل نیوزی لینڈکے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے جو اب پورے پی ایس ایل سیزن کیلئے دستیاب ہوں گے۔ جس کے سبب اُن کی مانگ میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ مارٹن گپٹل پی ایس ایل 2023کی ڈرافٹ کیلئے اپنا نام رجسٹرڈکراچکے ہیں جو اس سے …
مزید پڑھیں »پاکستان اسکواڈمیں شامل کئے گئے ابراراحمد اور محمد علی کون ہیں؟
انگلینڈکے خلاف یکم دسمبر سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پاکستان نے گزشتہ روز اپنے اسکواڈمیں اعلان کیا جس میں دو نئے کھلاڑی ابراراحمد اور فاسٹ بولر محمد علی بھی شامل ہیں۔ ابراراحمد اور محمد علی کون ہیں؟ محمد علی کا تعلق سیالکوٹ سے ہے جو سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں ۔وہ حالیہ اور گزشتہ …
مزید پڑھیں »فوادعالم پھر ناانصافی کا شکاریا ڈراپ کرنا درست فیصلہ؟
پاکستان کے تجربہ کار مڈل آرڈربیٹر فوادعالم کو آج انگلینڈکے خلاف اعلان کردہ ٹیسٹ اسکواڈسے ڈراپ کردیا گیاہے جس پر کچھ حلقوں میں ایکبارپھر اس بحث نے جنم لیاہے کہ فوادعالم کو ایکبارپھر زیادتی کا نشانہ بنایا گیاہے۔ اس طرح کی بحث میں تلخی اُس صورت میں مزید بڑھ سکتی ہے، اگر فوادعالم نے جاری قائداعظم ٹرافی میں کوئی بڑی …
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف پاکستان اسکواڈکا اعلان،میرٹ یا خانہ پُری؟
پاکستان کرکٹ بورڈنے کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آج انگلینڈ کیخلاف یکم دسمبر سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز کیلئے پاکستان کے اٹھارہ رکنی اسکواڈکا اعلان کردیاہے۔ دورہ سری لنکا پرجانے والے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈمیں سے تین کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیاہے جن میں شان مسعود، یاسرشاہ اور حسن علی شامل ہیں۔ شان مسعود ایک ٹیسٹ …
مزید پڑھیں »انگلینڈکیخلاف پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈمیں دو اضافی کھلاڑی شامل
یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی پاکستان اور انگلینڈکے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈکا آج اعلان ہورہاہے جس میں دو اضافی کھلاڑی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ اس سے قبل پندرہ رکنی اسکواڈمنتخب کرنے کا فیصلہ کیا گیاتھا جس میں سری لنکا کا دورہ کرنے والی ٹیم میں سے سرفرازاحمد، سعودشکیل اور …
مزید پڑھیں »وہ خوش قسمت کرکٹرز جنہیں کبھی شکست نہ ہوئی
مشہور مثل ہے کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن یہ مثل شاید کچھ کھلاڑیوں پر صادق نہیں آتی جو اپنے پورے کیریئر کے دوران ایک بار بھی شکست سے دوچارنہیں ہوئے۔ یعنی اُن کی موجودگی میں کبھی بھی اُن کی ٹیم شکست سے دوچارنہیں ہوئی۔ اس فہرست میں ہم ایسے ہی چندعالمی اورپاکستانی پلیئرزکی فہرست آپ کیلئے پیش کررہے …
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرزکیخلاف پروپیگنڈے کا اب ہوگا’اِن کائونٹر‘
پاکستان میں کھیلوں کے معروف ادارے ’اسپورٹس لنک گروپ‘ کے ویب چینل ’ورلڈاسپورٹس‘ نے کرکٹ پر ایک نیا اورمنفرد پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام کو ’’دی کرکٹ ان کائونٹر‘‘ کا نام دیا گیاہے جیساکہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس میں پاکستان کرکٹ اور قومی کرکٹرز سے متعلق شروع کئے جانے والے پروپیگنڈوں اور گمراہ کن …
مزید پڑھیں »