معروف ویب سائٹ کے اعدادوشمار نے بھارتیوں کا غرور خاک میں ملادیا۔آئی پی ایل کا پاورپلے بھی بورنگ قرار دیدیا گیا،پی ایس ایل کے چرچے ہونے لگے پاکستان سپرلیگ اور انڈین پریمیئرلیگ میں ٹاپ کھلاڑیوں کی موجودگی اور معاوضے کا کوئی ثانی نہیں لیکن کوالٹی کرکٹ میں پی ایس ایل بہرحال بہتر لیگ دکھائی دے رہی ہے جو جاری اعدادوشمار سے ہی …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
کرکٹ میچ کے دوران ہیٹ اسٹروک سے فاسٹ بولر جاں بحق
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع انو بھائی پارک میں کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر عمرخان آخری اوورکی آخری گیند کراتے ہی وکٹ پرگرگئے، انہیں فوری طور پر عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔یہ افسوسناک واقعہ ناظم آباد میں واقع …
مزید پڑھیں »ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپاکستان کے مشہور بلے باز مشکل میں پھنس گئے
پنجاب پولیس نے ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز آصف علی کا چالان کردیا۔جارحانہ بلے بازی کرنے والے پاکستان کے مشہور بلے باز آصف علی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مشکل میں پھنس گئےآصف علی کی گاڑی کے شیشے کالے ہونے پر لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کیا …
مزید پڑھیں »جاوید آفریدی نے سری لنکن بورڈ کو بڑی آفر دے دی
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔پی ایس ایل کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کردیا۔ جاوید آفریدی نے مشکل وقت سے گزرنے والے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی طرح …
مزید پڑھیں »جاں بحق ہونے والے اینڈریوسائمنڈزکے کرکٹ میں کارنامے
آسٹریلیاکے نامور اور ریکارڈساز آل رائونڈراینڈریو سائمنڈزکا گزشتہ شب کارحادثے میں انتقال ہوگیاجس پر دُنیائے کرکٹ رنجیدہ ہے۔ اس رپورٹ میں اینڈریوسائمنڈزکے کرکٹ میدانوں میں کارناموں کی مختصر تفصیل پیش کی جارہی ہے۔ اینڈریوسائمنڈکا شمار نہ صرف آسٹریلیا بلکہ دُنیاکے چند نامور آل رائونڈرزمیں ہوتاتھا جنہوں نے بیٹ اور بال سے شاندار کھیل پیش کرکے آسٹریلیاکو کئی تاریخی فتوحات دلائیں …
مزید پڑھیں »شرجیل خان اور عمراکمل سمیت3 ٹاپ کرکٹرزڈراپ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آنے والے مصروف سیزن کیلئے دو مراحل میں کنڈیشنگ تربیتی کیمپ لگانے کا اعلان کیاہے جس کیلئے 60کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاہے لیکن حیران کن طورپر اس میں شرجیل خان، عمراکمل اور حارث سہیل کو شامل نہیں کیاگیاہےجو اس بات کا اشارہ ہے کہ شاید یہ تینوں کھلاڑی پاکستان ٹیم کے موجودہ سلیکٹرزکے فیوچرپلان کا حصہ …
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز کے وارے نیارے ہو گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایمرجنگ کیٹیگری میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے اور 2 فارمیٹ ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ میں کنٹریکٹ دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے اس ہفتے تک متعدد میٹنگز ہوئی ہیں …
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف سیریز سے قبل بنگلہ دیش کو بڑی خوشخبری مل گئی
بنگلہ دیش اور سری لنکاکے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز پندرہ مئی سے چٹاگرام میں شروع ہورہی ہے جس کے آغاز سے قبل بنگلہ دیش کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے جس کے تجربہ کار کھلاڑی کو پہلا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کلیئر قراردیدیا گیاہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے نامور آل رائونڈر شکیب الحسن کوویڈ19میں مبتلا ہونے کی …
مزید پڑھیں »راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین وکٹوں کا ریکارڈبناڈالا
افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیگ اسپنر راشدخان، جنہیں ٹی ٹوئنٹی سمیت ہر فارمیٹ کا خطرناک بولر سمجھا جاتاہے اور وہ طویل عرصہ تک عالمی نمبرون ٹی ٹوئنٹی بولر بھی رہے ہیں اور اب انہوں نے جاری آئی پی ایل میں نیا ریکارڈقائم کردیاہے جوکہ کم ترین میچز میں زیادہ وکٹوں کا بڑا سنگ میل عبور کرنے کا ریکارڈ ہے۔ افغانستان …
مزید پڑھیں »حارث رؤف اور نسیم شاہ کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان سیریزکے آغازسے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم منیجمنٹ لاہورمیں قومی ٹیم کا ایک بڑا تربیتی کیمپ لگانے کا پلان بنارہی ہے جس میں پچاس کھلاڑی شریک ہوں گے جن میں نہ صرف انٹرنیشنل لیول پر بلکہ پی ایس ایل 2022اور حالیہ ڈومیسٹک میچز میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پلیئرز کو بھی شامل کیاجائے گا۔ …
مزید پڑھیں »