Breaking News

ورلڈ اسپورٹس نیوز

ٹیم میں کب واپس آئوں گا، فخرزمان نے وضاحت کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان انجرڈ ہونے کے سبب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوئے جس کے بعد اُن کی ڈریسنگ روم کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔ اُن کے رونے اور اپ سیٹ ہونے کی ویڈیو پر کئی کہانیاں بھی بنائی گئیں جبکہ آج ایک مقامی ٹی وی چینل نے فخرزمان کے ریٹائر ہونے …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے مستقبل بارے بڑا فیصلہ کرلیا

آئی سی سی چیمپئز ٹرافی میں ناکامی کے بعد زیرعتاب آئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بلے باز بابراعظم نے اپنے والد کے کہنے پر اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم جوکہ موجودہ وقت میں آئوٹ آف فارم ہیں اور ایکبارپھر آئی سی سی ایونٹ میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ اُنہیں چینج لانے کیلئے …

مزید پڑھیں »

فخرزمان کی ریٹائرمنٹ، اصل کہانی کھل گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخرزمان کی ریٹائرمنٹ سمیت کم ازکم ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کے حوالے سے خبریں سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر گردش کررہی ہیں۔ پاکستان کے مقامی ٹی وی چینل نے دعوی کیاہے کہ فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ لینے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں انہوں  نے …

مزید پڑھیں »

آج آخری موقع، کونسی ٹیم ہوگی باہر؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آج گروپ بی کا انتہائی اہم میچ کھیلا جارہاہے جس میں مدمقابل دونوں ٹیموں کے پاس آج آخری موقع ہے۔ افغانستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی جس میں شکست کھانے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی جبکہ فتح پانے والی ٹیم کو سیمی فائنل کیلئے …

مزید پڑھیں »

صائم ایوب اور فخرزمان کی دورۂ نیوزی لینڈ میں واپسی کا کتنا امکان؟

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوچکی ہے جبکہ 27 فروری کو راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف محض رسمی کاروائی کیلئے ٹورنامنٹ کا آخری میچ کھیلے گی۔ پاکستانی شائقین قومی ٹیم کی کارکردگی سے سخت ناراض ہیں اور ٹیم میں جہاں بڑی تبدیلیاں چاہتے ہیں، وہیں وہ صائم ایوب اور فخرزمان کی ٹیم میں …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا اور سائوتھ افریقہ کاچیمپئنز ٹرافی تاریخ کا آج پہلا ٹاکرا

دُنیائے کرکٹ کی دو مضبوط ٹیمیں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ آج تاریخ میں پہلی بار کسی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں مدمقابل آرہی ہیں۔ اس سے قبل کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے آٹھ میں سے کسی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا ٹاکرا نہیں ہوا تھا جوکہ خاصا حیران کن ہے۔ ایک جیسی صورتحال آپ کے میچ سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کی آخری اُمید بھی ٹوٹ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی آج آخری اُمید بھی ٹوٹ گئی جب نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہراکر آفیشلی طورپر پاکستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا پاکستان اور بنگلہ دیش باہر اب گروپ اے سے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہیں جبکہ ان کے درمیان 27 فروری کو …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کا آخری راستہ

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے ہاتھوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا اہم ترین میچ ہارنے کے بعد لگ بھگ ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہے تاہم اس کے باوجود اُس کے پاس ایک مشکل راستہ موجود ہے۔ پاکستان کا دوسری ٹیموں پر انحصار پاکستان ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کیلئے …

مزید پڑھیں »

’’ہمارے لئے سب ختم ہوچکا‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اہم ترین میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کہاہے کہ ’’ہمارے لئے اب سب ختم ہوچکا‘‘ انہوں نے یہ الفاظ ٹورنامنٹ میں موجود رہنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ادا کئے۔ اُن کا کہناتھا کہ اب ہمارا انحصار دیگر …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انڈیا کا دبئی میں ریکارڈ کیسا ہے؟

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ میں دبئی میں مدمقابل آرہی ہیں۔جس پر دُنیائے کرکٹ کی نگاہیں ہیں۔ دبئی میں ریکارڈ کیساہے؟ اگر پاکستان اور بھارت کا دبئی میں باہمی ریکارڈ دیکھیں تو ون ڈے میچز میں بھارت کو واضح برتری حاصل ہے جس نے یہاں کھیلے گئے دونوں ہائی وولٹیج میچز …

مزید پڑھیں »