Breaking News

ورلڈ اسپورٹس نیوز

سائوتھ افریقہ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم کا یہ 14 سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔اس ٹور میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ میچز کے علاوہ تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں آمنے سامنے آئیں گی۔ سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچز آئی سی …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی لنکاپریمیئرلیگ ادھوری چھوڑکر وطن واپس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورلنکا پریمیئرلیگ میں گال گلیڈی ایٹرزکے موجودہ کپتان شاہد آفریدی نے خاندان میں ایک ایمرجنسی مسئلے کے سبب ایل پی ایل چھوڑدی ہے جو ہنگامی طورپر پاکستان واپس آرہے ہیں۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پہ بتایا ہے کہ وہ خاندان میں کسی مسئلے کے سبب لنکاپریمیئرلیگ ادھوری چھوڑکر پاکستان واپس جارہے ہیں تاہم مسئلہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دورۂ نیوزی لینڈکا پہلا میچ منسوخ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ نیوزی لینڈ ابتداء ہی سے مشکلات کا شکارہوچکاہے جس میں پاکستانی اسکواڈ کرونا کی زد میں آیاہوا ہے۔کرونا سے متعلق نیوزی لینڈکے سخت قوانین بھی پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے پریشانی کا سبب بنے ہوئے ہیں۔اب اس ضمن میں 10سے 13دسمبر تک شیڈول شاہینز اور نیوزی لینڈاے کے مابین شیڈول چارروزہ میچ منسوخ کردیاگیاہے ۔ اب انہی …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت 2020 – کس کا پلڑا بھاری؟

آسٹریلوی سرزمین ایشیائی ٹیموں کیلئے ہمیشہ ہی ٹف سرزمین رہی ہے جہاں برصغیر سے تعلق رکھنے والی ٹیموں کو مشکلات کا سامناکرناپڑتا ہے لیکن شایداب بھارتی ٹیم کیلئے صورتحال بدل چکی ہے جو آسٹریلوی کنڈیشنزمیں گزشتہ ون ڈے سیریز جیت کر ثابت کرچکی ہے کہ وہ کینگروزکو اُن کے دیس میں ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آسٹریلیامیں مشہورزمانہ ون ڈے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 2021ء کی ڈرافٹنگ کا مرحلہ – شیڈول اور طریقہ کار

دوحصوں میں ہی سہی مگر پی ایس ایل 5کے اختتام کے بعد اب پی ایس ایل 6کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیںجس کیلئے ڈرافٹنگ کے میزبان ، طریقہ کاراوردستیاب پلیئرزکی فہرستیں تیارکرنے پر کام جاری ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل 5کے پلے آف میچز مارچ میں ملتوی کردیے گئے تھے، رواں ماہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

جیساکہ نومبر- دسمبر 2020ء میں کھیلی جانیوالی چار بڑی کرکٹ سیریزکے شیڈولز ہمارے یوٹیوب چینل ’ورلڈاسپورٹس‘ پر دئیے جاچکے ہیں۔ان میں سے دو ٹی ٹوئنٹی سیریز27نومبرکو شروع ہورہی ہے جب نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے علاوہ سائوتھ افریقہ اور انگلینڈکے مابین مختصر فارمیٹ کی سیریزکا آغاز ہوگا۔عین اسی روز آسٹریلیااوربھارت کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز بھی …

مزید پڑھیں »

بھارتی اسپنر ایشوین نے بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

پاکستان اور بھارت کی موجودہ کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں بابراعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ ان دنوں ہرکوئی کرتا دکھائی دیتاہے۔بابراعظم نے اپنی لاجواب کارکردگی سے ماہرین کو مجبورکردیاہے کہ وہ فیصلہ کرنے میں اُلجھن کا شکارہوں کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی میں سے آخربہتربیٹسمین کون ہے؟ گوکہ کئی ماہرین اور سابق کرکٹرز بابراعظم کی بیٹنگ صلاحیت اور کلاس کی …

مزید پڑھیں »

رینکنگ سسٹم تبدیل ، بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، نمبرون پوزیشن گنوابیٹھی

آئی سی سی نے پوائنٹ سسٹم تبدیل کردیاہے جس کا ٹیموں کی ٹیسٹ رینکنگ پر بڑا فرق پڑاہے، جس کا سب سے بڑا نقصان بھارت کو ہواہے جو آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی ٹاپ پوزیشن گنوابیٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے کرونا وائرس کے سبب کرکٹ میچز متاثر ہونے کی وجہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن …

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی ہر پی ایس ایل سیزن میں کارکردگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اس وقت بہترین فارم میں ہیں جو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شاندار کارکردگی دکھا نے کے بعد زمبابوے کے خلاف دونوں فارمیٹس کی ہوم سیریزکے ٹاپ اسکورر رہنے کے بعد اب پی ایس ایل 5کے بھی ٹاپ اسکورررہے۔ وہ نہ صرف پی ایس ایل 2020ء کے فائنل بلکہ …

مزید پڑھیں »

انگلینڈکا دورۂ پاکستان ملتوی،نیا شیڈول آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیف ایگزیکٹو وسیم خان دعویٰ کرچکے ہیں کہ جنوری میں انگلش کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی تاہم اب یہ ٹورمجوزہ شیڈول پر ممکن نہیں رہا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دورے میں بڑھنے والے اخراجات اور ٹاپ انگلش کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے سبب ٹورملتوی کردیاگیاہے …

مزید پڑھیں »