پاکستان میں نام نہاد مبصرین ہمیشہ ہی بابراعظم اور محمد رضوان کے اسٹرائک ریٹ پر تنقید کرتے ہیں اور صائم ایوب، محمد حارث، صاحبزادہ فرحان کو پاکستان ٹیم کے مسائل کا حل سمجھتے ہیں لیکن یہ ’’تجربہ‘‘ کرنے کے بعد جو نتائج سامنے ہیں، اُن میں 2024 میں پاکستانی اوپنرز میں اسٹرائک ریٹ اور ایوریج میں بابراعظم اور محمد رضوان …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
بابراعظم اور رضوان کے رن ریٹ کا ’’رولا‘‘ بھی ختم
حالیہ دنوں میں حقائق سے ناواقف کچھ نام نہاد کرکٹ مبصرین نے بابراعظم اور محمد رضوان کی بیٹنگ کو تنقید کا نشانہ بنایا، خصوصاً اسٹرائک ریٹ کے حوالے سے بہت تنقید کی گئی جو حقیقت کے بالکل برعکس تھی۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جاسکتاہے کہ 2022سے اب تک محمد رضوان اور بابراعظم کی اوپننگ جوڑی نے 7.74کے رن ریٹ …
مزید پڑھیں »بابراعظم اور رضوان نے پارٹنرشپ کے3 عالمی ریکارڈزبناڈالے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹرز محمد رضوان اور بابراعظم نے آئرلینڈکے خلاف سیریزکے آخری میچ میں 74 بالز پر 139 رنزکی شراکت قائم کرکے نہ صرف پاکستان کو سیریز جتوائی بلکہ خود بھی پارٹنرز شپس کے تین بڑے ریکارڈز بناڈالے۔ 3 ہزار شراکتی رنز کا نیا ریکارڈ بابراعظم اور رضوان دُنیاکی واحد جوڑی بن گئے ہیں جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل …
مزید پڑھیں »پاکستان آنیوالا کیوی اسکواڈ کمزور یا مضبوط؟
نیوزی لینڈنے جیسے ہی دورۂ پاکستان کیلئے اپنے پندرہ رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کیاہے، پاکستان میں کمزورکیوی ٹیم، کمزور کیوی ٹیم کا شور سا مچ گیا ہے۔ گوکہ پاکستان آنے والے کیوی اسکواڈمیں کم وبیش 10 ایسے پلیئرزنہیں ہیں جنہیں آپ نامور پلیئر کہہ سکتے ہیں مگرایسا نہیں کہ وہی ٹاپ پرفارمرزتھے اور منتخب کیوی اسکواڈباصلاحیت نہیں ہے۔ حقیقت …
مزید پڑھیں »زلمی بمقابلہ سلطانز: آج کوالیفائر میں کس کا پلڑا بھاری؟
دونوں ٹیموں کے بیٹنگ اور بولنگ اسٹرنتھ کیاہے، کون سی ٹیم آج کا میچ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے؟ تفصیلی جائزہ پاکستان سپرلیگ 2024 کا کوالیفائرمیچ آج کراچی میں ٹاپ 2 ٹیموں ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کے مابین کھیلا جائے گا۔ کوالیفائرمیں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم براہ راست پی ایس ایل 9 کے فائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ ہارنے …
مزید پڑھیں »5 ٹی ٹوئنٹی کی پاک نیوزی لینڈ سیریزکا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گی۔ سیریز کے تین میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس …
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز نے کوالیفائرمیچز کھیلنے کا ریکارڈ بناڈالا
ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 2024 کے آخری رائونڈمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر دوبارہ قبضہ جمالیا۔ ٹاپ2 ٹیموں میں شامل ہونے کے سبب ملتان سلطانز کی ٹیم نے کوالیفائر میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا جوکہ پشاورزلمی کے خلاف کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز نے 2020 سے کھیلے جانے والے ہر ایڈیشن …
مزید پڑھیں »آج سلطانز- گلیڈی ایٹرزمیچ پلے آف میں ہلچل مچائے گا
پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج رائونڈ مرحلے کا آخری میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین کھیلا جائے گا۔ آج کے میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پشاور زلمی کے مدمقابل کوالیفائر کھیلے گی یعنی پلے آف کا صرف ایک میچ جیت کرفائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ شکست کی صورت میں بھی اُس کے ایلی مینیٹر2 کی …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تاریخ میں زیادہ سنچریاں کس ٹیم کی جانب سے بنی ہیں؟
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سنچری بنانا ایک بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔2005 میں جب ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کا باقاعدہ آغاز ہواتھا تو اس فارمیٹ کی اولین سنچری بناناہر بیٹرکا خواب تھا۔ 2007 میں کرس گیل کی اولین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری بنائی تاہم اب اس فارمیٹ بھی سنچری بھی عام سی بات دکھائی دینے لگی ہے۔ پی ایس ایل کی …
مزید پڑھیں »پشاورزلمی نے پاکستان سپرلیگ میں نئی تاریخ رقم کردی
پشاور زلمی نے وہ کارنامہ سرانجام دیا جو آج تک کوئی اور ٹیم سرانجام نہیں دے سکی پشاورزلمی پاکستان سپرلیگ کی کامیاب ترین ٹیم ہے جو100 سے زائد میچز کھیل چکی ہے۔پشاورزلمی کا 100 میچز کھیلنے والی واحد ٹیم ہونا ہی اس بات کا بڑا ثبوت ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹائم تک خودکو ٹورنامنٹ میں رکھنے میں کامیاب …
مزید پڑھیں »