Breaking News

ورلڈ اسپورٹس نیوز

تسکین احمد کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پھر لٹک گئی

بنگلہ دیش نے اپنے وائٹ بال کے تجربہ کار فاسٹ بولر تسکین احمد کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ضرور کیاہے مگر وہ 21 اگست سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔ واضح رہے کہ  پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے پہلے ہی بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اعلان کردیا ہے …

مزید پڑھیں »

پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے ایک دن قبل ہی اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے جن میں محمد ہریرا اور سرفرازاحمد جگہ نہیں بناسکے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ بدھ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم چار …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان شاہینز میں8 تبدیلیاں

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل (20 اگست) سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔ اب دونوں ٹیمیں یہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے نے  اپنے اسکواڈ میں متعدد  تبدیلیاں کی …

مزید پڑھیں »

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سے کونسے کرکٹرزپاکستان ٹیم میں شامل ہونگے؟

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 میں پاکستان شاہینز کی قیادت کرنے والے محمد حارث نے سیمی فائنل کھیلنے سے ایک دن قبل دعویٰ کیاتھا کہ ہیڈکوچ نے اُنہیں یقین دلایا تھا کہ اس ٹورنامنٹ میں پرفارمنس دینے والے پلیئرزکو پاکستان ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ اُن کے مطابق ہیڈ کوچ نے ہمیں کہا تھا کہ اس ٹورنامنٹ میں …

مزید پڑھیں »

عامرجمال باہر، کونسا بولر جگہ لے گا؟

بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے تیسرا کھلاڑی اپنے اعلان کردہ اسکواڈ سے ریلیز کردیاہے۔ آج آل رائونڈ عامرجمال کو ریلیز کرنے سےقبل مڈل آرڈربیٹر کامران اکمل اور اسپنر ابراراحمد کو ڈراپ کیا گیاتھا۔ فٹنس مسائل کے سبب عامرجمال کو اسکواڈ سے ریلیز کیاگیاہے جبکہ اب لاہورمیں اپنا ری …

مزید پڑھیں »

امام الحق کی اسکواڈ میں حیران کن واپسی، وجہ کیا بنی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپننگ بلے باز امام الحق کو بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریزکے اسکواڈ سے ڈراپ کیاگیاتھا اور اُنہیں حیران کن طورپر پاکستان شاہینز سے بھی ڈراپ کیا گیا۔ تاہم اب دوسرے چارروزہ میچ سے قبل امام الحق کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے جو 20 اگست سے بنگلہ دیش اے …

مزید پڑھیں »

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی : بیٹرز پھر ناکام، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

پاکستان کرکٹ ٹیم عموماً بڑے میچز میں بڑی شکست سے دوچار ہوجاتی ہے اور یہ روایت ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 میں بھی برقرار رہی۔ پاکستان شاہینز نے رائونڈ مرحلے پر اختتام فتوحات کے بہترین تناسب سے کیا اور ٹاپ پوزیشن پائی جسے پہلے چھ میچز میں صرف پانچ شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ فیورٹ ٹیم کو شکست اتوارکو …

مزید پڑھیں »

گزشتہ فائنل ہارنے کا بدلہ اس بار چکائیں گے، محمد حارث

آسٹریلیا میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 کے رائونڈ میچز کا ٹاپ پوزیشن پر اختتام کرنے والی پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے سیمی فائنل سے پہلے پی سی بی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بیان جاری کیا ہے۔ محمد حارث کا کہنا تھا کہ ہمارے لئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز بہت اچھا موقع رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

واحد اسپنرابرار احمدکوبھی ڈراپ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے کرکٹ حلقے بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کیلئے اعلان کردہ سترہ رکنی اسکواڈ میں صرف ایک اسپیشلسٹ اسپنر کی شمولیت پر حیران تھے تو پی سی بی نے ابرار احمد کو بھی ڈراپ کرکے انہیں مزید چونکادیاہے ۔ پی سی بی نےاسپنر ابرار احمد کو پاکستان ٹیسٹ سائیڈ سے ریلیز کر دیا ہے اور وہ اب بنگلہ …

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر احسان اللہ کا کیریئر بچانے کیلئے والد کی اپیل

پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کیلئے شاندار کارکردگی دکھاکر کرکٹ اُفق پر اُبھرنے والے فاسٹ بولر احسان اللہ نے تھوڑے ہی عرصے میں اپنی پہچان بنالی تھی۔ پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد احسان اللہ پاکستان کی گرین کٹ میں میدان میں اُترنے میں بھی کامیاب رہے احسان اللہ کا انٹرنیشنل ڈیبیو مارچ 2023میں افغانستان کے خلاف …

مزید پڑھیں »