بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس نے پی ایس ایل 10 کا پوراسیزن کھیلنے کیلئے بڑی قربانی دیدی ہے جنہوں نے زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز چھوڑدی ہے۔ پورے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پورے دسویں سیزن کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) حاصل کرنے کے بعد وہ کراچی کنگز …
مزید پڑھیں »ٹاپ اسٹوریاں
نسیم شاہ بھی سلمان آغا کا نشانہ بن گئے
نسیم شاہ آج نیوزی لینڈ کے خلاف نیپئر میں شاندار بولنگ کرارہے تھے۔ دو ایل بی ڈبلیو کے کلیئر چانسز پر وکٹ نہ ملنے کے باوجود انہوں نے پہلے 6 اوورزمیں صرف 14 رنز دیکر صرف 2.33 رنز فی اوور کے اکانومی ریٹ سے رنز دیئے اور ایک وکٹ بھی حاصل کی۔ بعدازاں پارٹ ٹائمر سلمان علی آغا کے بولنگ …
مزید پڑھیں »صاحبزادہ فرحان کی پی ایس ایل 10 میں واپسی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2025 میں ریکارڈساز کارکردگی دکھاکر صاحبزادہ فرحان ایکبارپھر پی ایس ایل فرنچائزز کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ریکارڈ 40 چھکوں سمیت 605 رنزبنانے کے بعد اس کا قوی امکان تھا کہ صاحبزادہ فرحان کو کوئی پی ایس ایل فرنچائز ہاتھوں ہاتھ لے گی جنہیں پی ایس ایل …
مزید پڑھیں »مسلسل تین کلین سوئپ کے بعد کیوی سرزمین پاکستان کیلئے بڑا چیلنج
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کیوی سرزمین پر 14 ویں باہمی ون ڈے سیریز کا آغاز ہونے جارہاہے۔ یہ سیریز پاکستان کیلئے بہت ہی اہم ہے کیونکہ وہ 2011 کے بعد وہاں نہ صرف کوئی باہمی ون ڈے سیریز نہیں جیت سکی بلکہ ہر بار کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہوئی ہے۔ مسلسل تین سیریز میں کلین سوئپ …
مزید پڑھیں »اُڑان بھرتی پاکستان کرکٹ کی تباہی کی کہانی
کون ہیں ذمہ دار؟ کس نے کیا ٹیم سے کھلواڑ سرفراز (2017) سے محمد رضوان (2025) تکپاکستان کرکٹ ٹیم کی ناکامیوں کی وجوہات پر خصوصی رپورٹ 2016 سے 2018 تک سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے اُڑان بھری یہاں تک کہ لگاتار 11 باہمی سیریز جیتنے سمیت خود کو دُنیا کی نمبرون سائیڈ بنایاپھر 2018 …
مزید پڑھیں »وکرانت گپتا کی پاکستان میں مشکوک سرگرمیاں
وکرانت گپتا کا وہ کام جس نے پاکستانی شائقین کو آگ بگولہ کردیا بھارت سے سپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا کی پاکستان میں سرگرمیوں پر بحث شروع ہوچکی ہے جس کی وجہ اُن کا اپنے کام سے ہٹ کر دیگر چیزوں پر کام کرنا ہے۔ پاکستان میں سیکورٹی کے حوالے سے ہمیشہ منفی باتیں کرنے والے وکرانت گپتا خود پاکستان آئے …
مزید پڑھیں »بابراعظم نے مستقبل بارے بڑا فیصلہ کرلیا
آئی سی سی چیمپئز ٹرافی میں ناکامی کے بعد زیرعتاب آئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بلے باز بابراعظم نے اپنے والد کے کہنے پر اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم جوکہ موجودہ وقت میں آئوٹ آف فارم ہیں اور ایکبارپھر آئی سی سی ایونٹ میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ اُنہیں چینج لانے کیلئے …
مزید پڑھیں »فخرزمان کی ریٹائرمنٹ، اصل کہانی کھل گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخرزمان کی ریٹائرمنٹ سمیت کم ازکم ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کے حوالے سے خبریں سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر گردش کررہی ہیں۔ پاکستان کے مقامی ٹی وی چینل نے دعوی کیاہے کہ فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ لینے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے …
مزید پڑھیں »صائم ایوب اور فخرزمان کی دورۂ نیوزی لینڈ میں واپسی کا کتنا امکان؟
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوچکی ہے جبکہ 27 فروری کو راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف محض رسمی کاروائی کیلئے ٹورنامنٹ کا آخری میچ کھیلے گی۔ پاکستانی شائقین قومی ٹیم کی کارکردگی سے سخت ناراض ہیں اور ٹیم میں جہاں بڑی تبدیلیاں چاہتے ہیں، وہیں وہ صائم ایوب اور فخرزمان کی ٹیم میں …
مزید پڑھیں »پاکستان اور انڈیا کا دبئی میں ریکارڈ کیسا ہے؟
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ میں دبئی میں مدمقابل آرہی ہیں۔جس پر دُنیائے کرکٹ کی نگاہیں ہیں۔ دبئی میں ریکارڈ کیساہے؟ اگر پاکستان اور بھارت کا دبئی میں باہمی ریکارڈ دیکھیں تو ون ڈے میچز میں بھارت کو واضح برتری حاصل ہے جس نے یہاں کھیلے گئے دونوں ہائی وولٹیج میچز …
مزید پڑھیں »