ٹاپ اسٹوریاں

پاکستان شاہینز کا ٹاپ اینڈٹی ٹوئنٹی سیریزمیں آخری میچ

وکٹ کیپر محمد حارث کی قیادت میں آسٹریلیا میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024میں پاکستان شاہینز شاندار کھیل پیش کررہی ہے جو سب سے زیادہ 80 فیصد میچز جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ پاکستان شاہینز نے اب تک ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024میں اپنے آخری تینوں میچز جیتنے سمیت مجموعی طورپر اپنے پانچ میں سے چارمیچز جیتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ایک اور اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈکیخلاف تاریخ رقم کردی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلوں کے حیران کن نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ نے پاکستان کو شکست دی تو اب افغانستان نے نیوزی لینڈکو ہراکر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار پلاننگ اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ پاورپلے میں گوکہ صرف 44 رنزبنائے مگر کوئی وکٹ نہ گرنے دی ۔ …

مزید پڑھیں »

عمراکمل کی بیگم کا دعویٰ،جھوٹا یا سچا؟

عمر اکمل کی بیگم کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں اُس کے شوہر کا اسٹرائک ریٹ اور ایوریج کسی اور بلے باز کی نہیں۔ پاکستان اُس جیسا مڈل آرڈربیٹسمین نہیں پیدا کرسکا انہوں نے یہ دعویٰ ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں کیا ہے تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں عمراکمل کی بیوی دعویٰ تو یہ کررہی ہیں …

مزید پڑھیں »

بابراعظم اور رضوان نے پارٹنرشپ کے3 عالمی ریکارڈزبناڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹرز محمد رضوان اور بابراعظم نے آئرلینڈکے خلاف سیریزکے آخری میچ میں 74 بالز پر 139 رنزکی شراکت قائم کرکے نہ صرف پاکستان کو سیریز جتوائی بلکہ خود بھی پارٹنرز شپس کے تین بڑے ریکارڈز بناڈالے۔ 3 ہزار شراکتی رنز کا نیا ریکارڈ بابراعظم اور رضوان دُنیاکی واحد جوڑی بن گئے ہیں جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں »

پاکستان آنیوالا کیوی اسکواڈ کمزور یا مضبوط؟

نیوزی لینڈنے جیسے ہی دورۂ پاکستان کیلئے اپنے پندرہ رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کیاہے، پاکستان میں کمزورکیوی ٹیم، کمزور کیوی ٹیم کا شور سا مچ گیا ہے۔ گوکہ پاکستان آنے والے کیوی اسکواڈمیں کم وبیش 10 ایسے پلیئرزنہیں ہیں جنہیں آپ نامور پلیئر کہہ سکتے ہیں مگرایسا نہیں کہ وہی ٹاپ پرفارمرزتھے اور منتخب کیوی اسکواڈباصلاحیت نہیں ہے۔ حقیقت …

مزید پڑھیں »

5 ٹی ٹوئنٹی کی پاک نیوزی لینڈ سیریزکا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گی۔ سیریز کے تین میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس …

مزید پڑھیں »

پشاورزلمی نے پاکستان سپرلیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

پشاور زلمی نے وہ کارنامہ سرانجام دیا جو آج تک کوئی اور ٹیم سرانجام نہیں دے سکی پشاورزلمی پاکستان سپرلیگ کی کامیاب ترین ٹیم ہے جو100 سے زائد میچز کھیل چکی ہے۔پشاورزلمی کا 100 میچز کھیلنے والی  واحد ٹیم ہونا ہی اس بات کا بڑا ثبوت ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹائم تک خودکو ٹورنامنٹ میں رکھنے میں کامیاب …

مزید پڑھیں »

عثما ن خان نے بڑا پی ایس ایل ریکارڈ بناڈالا

ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے پی ایس ایل کی نئی تاریخ رقم کرنے کے ساتھ متعدد ریکارڈز بھی بناڈالے ہیں۔ آج اسلام آبادیونائیٹڈ کے خلاف انہوں نے 50 گیندوں پر 100 رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں پندرہ چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔ عثمان لگاتار دو پی ایس ایل میچز میں سنچریاں بنانے والے پہلے …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگزکی فتح نے پلے آف ٹیموں پر بجلیاں گرادیں

کراچی کنگز نے لاہورقلندرزکے خلاف اپنے سیکنڈلاسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل اور پلے آف کیلئے اُمیدوارٹیموں پر بجلیاں گرادی ہیں۔ کراچی کنگزکی فتح سے سب سے زیادہ پریشان ہونے والی ٹیم اسلام آبادیونائیٹڈ ہے جسے اب ٹورنامنٹ کی ٹاپ ٹیم ملتان سلطانز کے خلاف فتح لازمی درکار ہوگی وگرنہ کراچی کنگز اپنے آخری …

مزید پڑھیں »

آج کراچی کنگز باہر ہوگی،یونائیٹڈ کیلئے خطرہ بنے گی؟

پاکستان سپرلیگ 2024میں آج کراچی کنگز اورلاہورقلندرزکے مابین میچ کھیلا جانا ہے جوکہ کراچی کنگز کیلئے آخری موقع جیسا ہے۔ پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے کی اُمید برقراررکھنے کیلئے کراچی کنگز کو ہرحال میں یہ میچ جیتنا ہے اور اس کے بعد بھی اُسے اگلے میچ میں پشاورزلمی کو بھی ہرانا ہوگا۔ آج اگر کراچی کنگز شکست کھاگئی تو وہ …

مزید پڑھیں »