Tag Archives: Babar Azam batting

اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارکباد

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی ہے۔ نسیم شاہ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی اداکارہ نے فاسٹ بولر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصویر پر انہیں سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد دی۔ …

مزید پڑھیں »

یہ وقت بھی گزرجائیگا‘، بابر نے کوہلی کیلئے ٹوئٹ کرنے کی وجہ بتادی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ آف فارم ہونے پر کی گئی ٹوئٹ ان کو اعتماد دینے کیلئے کی تھی۔ 2022 میں بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی نے میچ جیتنے کا راز بتا دیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے بولرز کو ٹھیک وقت پر استعمال کیا جس سے فائدہ ہوا۔ پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ کے بعدشاہین نے لاہور قلندرز کی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے اپنے بلے بازوں کی تعریف کی اور …

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔‘ انہوں نے مزید تحریر کیا کہ ’یوں لگتا …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز میں بابراعظم کی کمی کونسا کھلاڑی پوری کریگا، کوچ کا بڑا دعویٰ

کراچی کنگز گزشتہ چھ سیزن کے بعد پہلی بار پی ایس ایل 2023میں بابراعظم کے بغیر میدان میں اُترے گی جہاں اُن کی کمی اُنہیں محسوس ہوگی لیکن اُن کے ہیڈکوچ جوہن بوتھا نے اس حوالے سے بڑا دعویٰ کیاہے۔ جوہن بوتھا پی ایس ایل 8میں کراچی کنگزکے ہیڈکوچ ہوں گے جو اس سے قبل پی ایس ایل فائیومیں بھی کراچی …

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض وزیر کا حلف کب اٹھائیں گے؟

پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی تھی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ …

مزید پڑھیں »

سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم، کیا پی ایس ایل 8 کھیل سکیں گے؟

نیپال کے جادوگر لیگ اسپنر سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم کردی گئی ہے اور وہ فوری طورپرکسی بھی لیول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ لاہورقلندرز کیلئے سات میچز کھیلنے والے سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم ہوتے ہی اُن کی پاکستان سپرلیگ 2023 میں شرکت کی بات سامنے آرہی ہے کیونکہ موجودہ وقت میں مختلف ٹیموں نے کم ازکم چھ پلیئرزکے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرزکیخلاف پروپیگنڈے کا اب ہوگا’اِن کائونٹر‘

پاکستان میں کھیلوں کے معروف ادارے ’اسپورٹس لنک گروپ‘ کے ویب چینل ’ورلڈاسپورٹس‘ نے کرکٹ پر ایک نیا اورمنفرد پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام کو ’’دی کرکٹ ان کائونٹر‘‘ کا نام دیا گیاہے جیساکہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس میں پاکستان کرکٹ اور قومی کرکٹرز سے متعلق شروع کئے جانے والے پروپیگنڈوں اور گمراہ کن …

مزید پڑھیں »

نئی رینکنگ: بابراعظم کو بڑی خوشخبری، پوزیشن واپس مل گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں اپنی پوزیشن دوبارہ پالی ہے جنہوں نے نیوزی لینڈکے خلاف سیمی فائن میں 53اور پھر فائنل میں انگلینڈکے خلاف 32 رنزبنائے تھے۔ آج آئی سی سی نے پلیئرزکی ہفتہ وار رینکنگ جاری کی ہے جس میں محمد رضوان تو بدستور اپنے دوسرے درجے پر ہی براجمان ہیں البتہ …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی کپتانی خطرے میں؟ نیا پلان تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستانی کپتان بابراعظم کے خلاف منظم مہم کا آغاز کیاجارہاہے اور اُنہیں کپتانی سے ہٹوانے کیلئے وہ سب کچھ کیا جائے گا جوکہ اُن سے بن پڑے گا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کراچی کنگزسے راہیں جدا کرنے والے بابراعظم کے خلاف اب ایک نئی مہم …

مزید پڑھیں »