پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈکو شکست دیکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے فائنل میں پہنچ چکی ہے جس مقابلہ اب دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم کے ساتھ ہوگا جوکہ بھارت یا انگلینڈ ہوگی۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حالیہ ٹریک ریکارڈکے تناظر میں کونسی ٹیم پاکستان کو فائنل میں زیادہ سوٹ کرتی ہے جس کے خلاف پاکستان …
مزید پڑھیں »Tag Archives: India Cricket Team
پاک بھارت چارملکی سیریزپر بڑی خوشخبری- رمیزراجہ کا اہم اعلان
پاکستا ن کرکٹ بورڈکے چیئرمین رمیزراجہ کی کوشش ہے کہ کرکٹ میں نئی جدت لائی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان اور بھارت کے مابین میچز کے حامی ہے اور یقیناً ان میچز سے بڑی کوئی ایسی چیزنہیں جوکرکٹ کو نہ صرف ایشیائی خطے بلکہ پوری دُنیامیں فروغ دے سکے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان کھیلے جانے والے …
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر سریش رائنا ممبئی میں گرفتار
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈربیٹسمین سریش رائنا کو ممبئی میں گرفتار کرلیاگیاہے تاہم اطلاعات کے مطابق اب اُن کی ضمانت پر رہائی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی پولیس نے ایئرپورٹ کے نزدیک واقع ایک کلب میں چھاپہ مارا جہاں سے 34لوگوں کو گرفتار کیاگیا جن میں بھارتی کرکٹر سریش رائنا بھی شامل تھے جبکہ اس موقع پر …
مزید پڑھیں »آسٹریلیاکے بعدشعیب اخترنے بھارتی ٹیم کی پھینٹی لگادی
بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکے خلاف ایڈیلیڈٹیسٹ کے تیسرے روزاپنی ٹیسٹ تاریخ کے کم ترین اسکور پر ڈھیر ہوئی تو سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ اورماہرین نے اس پر سخت ردعمل دیا۔سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر بھی کسی سے پیچھے نہ رہے بلکہ بھارتی ٹیم کی ہزیمت میں مزید اضافہ کرنے کی دوڑ میں وہ سب سے آگے نکل گئے۔ شعیب …
مزید پڑھیں »آسٹریلیامیں بھارتی ٹیم کی بدترین رُسوائی- پوری ٹیم 36رنزپر ڈھیر
بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکے مشکل ٹورپر موجود ہے جہاں وہ ون ڈے سیریز ہارنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے میں ضرور کامیاب رہی مگر ایڈیلیڈمیں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روزاُنہیں ایسی ہزیمت کا سامناکرناپڑاہے جواس سے قبل اُسے کبھی نہیں دیکھنا پڑاتھا۔ بھارتی ٹیم آج ایڈیلیڈمیں صرف 36رنزپر ڈھیر ہوگئی جواُن کی تاریخ کا کم ترین اسکورہے۔بھارتی …
مزید پڑھیں »آسٹریلیا بمقابلہ بھارت 2020 – کس کا پلڑا بھاری؟
آسٹریلوی سرزمین ایشیائی ٹیموں کیلئے ہمیشہ ہی ٹف سرزمین رہی ہے جہاں برصغیر سے تعلق رکھنے والی ٹیموں کو مشکلات کا سامناکرناپڑتا ہے لیکن شایداب بھارتی ٹیم کیلئے صورتحال بدل چکی ہے جو آسٹریلوی کنڈیشنزمیں گزشتہ ون ڈے سیریز جیت کر ثابت کرچکی ہے کہ وہ کینگروزکو اُن کے دیس میں ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آسٹریلیامیں مشہورزمانہ ون ڈے …
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
جیساکہ نومبر- دسمبر 2020ء میں کھیلی جانیوالی چار بڑی کرکٹ سیریزکے شیڈولز ہمارے یوٹیوب چینل ’ورلڈاسپورٹس‘ پر دئیے جاچکے ہیں۔ان میں سے دو ٹی ٹوئنٹی سیریز27نومبرکو شروع ہورہی ہے جب نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے علاوہ سائوتھ افریقہ اور انگلینڈکے مابین مختصر فارمیٹ کی سیریزکا آغاز ہوگا۔عین اسی روز آسٹریلیااوربھارت کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز بھی …
مزید پڑھیں »رینکنگ سسٹم تبدیل ، بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، نمبرون پوزیشن گنوابیٹھی
آئی سی سی نے پوائنٹ سسٹم تبدیل کردیاہے جس کا ٹیموں کی ٹیسٹ رینکنگ پر بڑا فرق پڑاہے، جس کا سب سے بڑا نقصان بھارت کو ہواہے جو آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی ٹاپ پوزیشن گنوابیٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے کرونا وائرس کے سبب کرکٹ میچز متاثر ہونے کی وجہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن …
مزید پڑھیں »