Tag Archives: Pakistan cricket team

اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارکباد

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی ہے۔ نسیم شاہ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی اداکارہ نے فاسٹ بولر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصویر پر انہیں سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد دی۔ …

مزید پڑھیں »

یہ وقت بھی گزرجائیگا‘، بابر نے کوہلی کیلئے ٹوئٹ کرنے کی وجہ بتادی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ آف فارم ہونے پر کی گئی ٹوئٹ ان کو اعتماد دینے کیلئے کی تھی۔ 2022 میں بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں »

پاک افغان میچز،دونوں ملکوں کے شائقین کیلئےبڑا فیصلہ

دبئی: چند ماہ قبل ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کے دو چھکوں کے بعد پاکستان کی افغانستان کے خلاف ناقابل یقین فتح پر تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد آئندہ ماہ شارجہ اسٹیڈیم پاکستان اور افغانستان کے تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کی میزبانی کررہا ہے۔ ماضی کے تلخ تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے اس بار شارجہ اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض وزیر کا حلف کب اٹھائیں گے؟

پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی تھی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ …

مزید پڑھیں »

سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم، کیا پی ایس ایل 8 کھیل سکیں گے؟

نیپال کے جادوگر لیگ اسپنر سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم کردی گئی ہے اور وہ فوری طورپرکسی بھی لیول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ لاہورقلندرز کیلئے سات میچز کھیلنے والے سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم ہوتے ہی اُن کی پاکستان سپرلیگ 2023 میں شرکت کی بات سامنے آرہی ہے کیونکہ موجودہ وقت میں مختلف ٹیموں نے کم ازکم چھ پلیئرزکے …

مزید پڑھیں »

شرجیل خان نے دُنیاکے سبھی اوپنرزکو پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان کو 2017کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی آڑ میں مختلف حیلے بہانوں سے ٹیم سے باہر رکھا جارہاہے حالانکہ وہ آج بھی دُنیامیں ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رفتار سے رنز بنانے کا اعزاز رکھتا ہے۔ شرجیل خان نے نہ صرف مجموعی ون ڈے تاریخ میں بلکہ 2016میں اپنے کم بیک …

مزید پڑھیں »

وہ خوش قسمت کرکٹرز جنہیں کبھی شکست نہ ہوئی

مشہور مثل ہے کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن یہ مثل شاید کچھ کھلاڑیوں پر صادق نہیں آتی جو اپنے پورے کیریئر کے دوران ایک بار بھی شکست سے دوچارنہیں ہوئے۔ یعنی اُن کی موجودگی میں کبھی بھی اُن کی ٹیم شکست سے دوچارنہیں ہوئی۔ اس فہرست میں ہم ایسے ہی چندعالمی اورپاکستانی پلیئرزکی فہرست آپ کیلئے پیش کررہے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرزکیخلاف پروپیگنڈے کا اب ہوگا’اِن کائونٹر‘

پاکستان میں کھیلوں کے معروف ادارے ’اسپورٹس لنک گروپ‘ کے ویب چینل ’ورلڈاسپورٹس‘ نے کرکٹ پر ایک نیا اورمنفرد پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام کو ’’دی کرکٹ ان کائونٹر‘‘ کا نام دیا گیاہے جیساکہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس میں پاکستان کرکٹ اور قومی کرکٹرز سے متعلق شروع کئے جانے والے پروپیگنڈوں اور گمراہ کن …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی کپتانی خطرے میں؟ نیا پلان تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستانی کپتان بابراعظم کے خلاف منظم مہم کا آغاز کیاجارہاہے اور اُنہیں کپتانی سے ہٹوانے کیلئے وہ سب کچھ کیا جائے گا جوکہ اُن سے بن پڑے گا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کراچی کنگزسے راہیں جدا کرنے والے بابراعظم کے خلاف اب ایک نئی مہم …

مزید پڑھیں »

فائنل میں پاکستان کو کونسی ٹیم سوٹ کرتی ہے، انگلینڈ یا بھارت؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈکو شکست دیکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے فائنل میں پہنچ چکی ہے جس مقابلہ اب دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم کے ساتھ ہوگا جوکہ بھارت یا انگلینڈ ہوگی۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حالیہ ٹریک ریکارڈکے تناظر میں کونسی ٹیم پاکستان کو فائنل میں زیادہ سوٹ کرتی ہے جس کے خلاف پاکستان …

مزید پڑھیں »