رانا مشہود نے حکومت کی جانب سے رمیز کو برطرف کرنے کا اشارہ دے دیا

کن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہٹائے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے رمیز راجہ کو خود مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا
صحافیوں سے بات کرتےہوئے رانا مشہود نے کہا کہ رمیز راجہ کو کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود مستعفی ہوجانا چاہیے۔
لیگی رہنما نے واضح کیا کہ حکومت کو درپیش سیاسی مسائل کے باعث چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے بارے میں فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔

رانا مشہود نےدعویٰ کیا


انھوں نے دعویٰ کیا کہ اگلے چند ہفتوں میں نیا چیئرمین پی سی بی لگا دیا جائے گا۔اور کھلاڑیوں کو روزگار مہیا کرنے کے لیے ڈپارٹمنٹ اسپورٹس بحال کیے جا رہے ہیں اور مجھے آنے والے دنوں میں پی سی بی کے چیئرمین کی حیثیت سے ان کا مستقبل نظر نہیں آرہا ہے اور حالات ٹھیک ہونے کے بعد پی سی بی کا نیا چیئرمین ضرور مقرر کیا جائے گا

Check Also

بابراعظم اور رضوان کے رن ریٹ کا ’’رولا‘‘ بھی ختم

حالیہ دنوں میں حقائق سے ناواقف کچھ نام نہاد کرکٹ مبصرین نے بابراعظم اور محمد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔