آئی سی سی چیمپئز ٹرافی میں ناکامی کے بعد زیرعتاب آئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بلے باز بابراعظم نے اپنے والد کے کہنے پر اہم فیصلہ کرلیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم جوکہ موجودہ وقت میں آئوٹ آف فارم ہیں اور ایکبارپھر آئی سی سی ایونٹ میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ اُنہیں چینج لانے کیلئے اُن کے والد نے شادی کرنے کا کہاہے۔
بابراعظم نے بالاآخر حامی بھرلی
ذرائع کے مطابق والد کے اصرار پر آؤٹ آف فارم بابراعظم نے قسمت کی دیوی کو منانے کے لیے شادی کرنے کی حامی بھرلی ہے
بابراعظم کے خاندانی ذرائع کے مطابق سابق کپتان کی شادی اسی سال اکتوبر نومبر میں ہوگی