نیوز ڈیسک

نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔‘ انہوں نے مزید تحریر کیا کہ ’یوں لگتا …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز میں بابراعظم کی کمی کونسا کھلاڑی پوری کریگا، کوچ کا بڑا دعویٰ

کراچی کنگز گزشتہ چھ سیزن کے بعد پہلی بار پی ایس ایل 2023میں بابراعظم کے بغیر میدان میں اُترے گی جہاں اُن کی کمی اُنہیں محسوس ہوگی لیکن اُن کے ہیڈکوچ جوہن بوتھا نے اس حوالے سے بڑا دعویٰ کیاہے۔ جوہن بوتھا پی ایس ایل 8میں کراچی کنگزکے ہیڈکوچ ہوں گے جو اس سے قبل پی ایس ایل فائیومیں بھی کراچی …

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض وزیر کا حلف کب اٹھائیں گے؟

پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی تھی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل8کے دو تیز ترین اوپنرزکون؟

پاکستان سپرلیگ کا آٹھواں سیزن 13فروری سے ملتان میں شروع ہورہاہے جس کے آغاز سے قبل ماہرین مختلف زاویوں سے ٹیموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کے معروف یوٹیوب چینل ’’ورلڈاسپورٹس‘‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں پی ایس ایل8میں تمام ٹیموں کو دستیاب اوپنرزکی کارکردگی کا جائزہ لیاہے جس میں صرف دو ہی ایسے اوپنرز ہیں جن کا اسٹرائک ریٹ 150رنز فی سوبالز …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی خوبصورت ترین ٹرافی میں چھپا راز کیا ہے؟

پاکستان سپرلیگ 2023کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے جوکہ لاہورکے تاریخی پارک شالیمار باغ میں کی گئی۔ پی ایس ایل 2023ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی، کرکٹر شعیب ملک، شان مسعود کے ساتھ معین خان، عاقب جاوید، فرنچائز مالکان اور اعلیٰ عہدداران شریک تھے۔ ٹرافی میں چھپا …

مزید پڑھیں »

شاداب خان آج اپنی دلہنیا گھر لے آئیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں۔ شاداب خان کا نکاح سابق اسپنر اور قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ ہوا ہے۔ 23 جنوری کو شاداب خان نے ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ ان کا نکاح ہوگیا ہے۔ Alhamdulilah today was …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8میں کون سے پلیئرز سب سے زیادہ کمائیں گے؟

موجودہ وقت میں ہم ٹی ٹوئنٹی لیگز کےدورمیں جی رہے ہیں ۔گزشتہ ماہ یعنی جنوری میں دو ہائی پروفائل ٹورنامنٹس کا آغاز ہوا – انٹرنیشنل لیگ T20 اور جنوبی افریقہ T20 ٹورنامنٹ جسے SA20 کہا جاتا ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی طرح آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ بھی رواں سال کے آغاز سے پہلے ہی شروع ہوچکی تھیں جوکہ …

مزید پڑھیں »

سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم، کیا پی ایس ایل 8 کھیل سکیں گے؟

نیپال کے جادوگر لیگ اسپنر سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم کردی گئی ہے اور وہ فوری طورپرکسی بھی لیول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ لاہورقلندرز کیلئے سات میچز کھیلنے والے سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم ہوتے ہی اُن کی پاکستان سپرلیگ 2023 میں شرکت کی بات سامنے آرہی ہے کیونکہ موجودہ وقت میں مختلف ٹیموں نے کم ازکم چھ پلیئرزکے …

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کی سفارش پر پاکستانی ٹیم کا بولنگ+ ہیڈکوچ کا انتخاب

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے اگلے متوقع کرکٹ ڈائریکٹر مکی آرتھر کی سفارش اور خواہش پر نئے بولنگ کوچ کا انتخاب کرلیاہے جو مکی آرتھر کی غیرموجودگی میں قومی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔ پی سی بی نے سابق کرکٹر یاسرعرفات کو یہ ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے جو …

مزید پڑھیں »

محمد عامر نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابرکردیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ محمد عامر موجودہ وقت میں بی پی ایل 2023 میں وہاب ریاض کے ہمراہ ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں جو محض سات میچز میں 13 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ بی …

مزید پڑھیں »