نیوز ڈیسک

شاہین آفریدی نے ساتھی کرکٹرکیلئے قربانی کی نئی مثال قائم کردی

پی ایس ایل 8 کی دفاعی چیمپئن لاہورقلندرزکے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ساتھی کرکٹرکیلئے قربانی کی نئی مثال قائم کردی ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹیم انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا پلاٹ اپنی ٹیم کے 12ویں کھلاڑی جلات خان کو تحفے میں دے دیا ہے۔گزشتہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف شاندار کارکردگی پر شاہین …

مزید پڑھیں »

آصف علی نے قومی ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ بتادی

ٹی 20 کرکٹ میں اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے مشہور آصف علی نے قومی ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ بتادی۔ آصف علی نے کہا کہ آئی پی ایل کے علاوہ انہوں نے پوری دنیا کی لیگز کھیلی ہیں لیکن پی ایس ایل کا معیار بہترین ہے، غیر ملکی لیگز میں وہ مزہ نہیں جو پی ایس ایل …

مزید پڑھیں »

اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارکباد

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی ہے۔ نسیم شاہ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی اداکارہ نے فاسٹ بولر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصویر پر انہیں سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد دی۔ …

مزید پڑھیں »

یہ وقت بھی گزرجائیگا‘، بابر نے کوہلی کیلئے ٹوئٹ کرنے کی وجہ بتادی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ آف فارم ہونے پر کی گئی ٹوئٹ ان کو اعتماد دینے کیلئے کی تھی۔ 2022 میں بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کو جرمانہ عائد

پاکستان سُپر لیگ 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پشاور زلمی کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔پشاور زلمی مقررہ وقت میں 20 اوور مکمل نہیں کر پائی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک اوور کم کرنے پر …

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی نے میچ جیتنے کا راز بتا دیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے بولرز کو ٹھیک وقت پر استعمال کیا جس سے فائدہ ہوا۔ پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ کے بعدشاہین نے لاہور قلندرز کی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے اپنے بلے بازوں کی تعریف کی اور …

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز بمقابلہ لاہورقلندرز،کس کاپلڑا بھاری؟

پی ایس ایل 7کی فائنلسٹ ٹیمیں لاہورقلندرز اورملتان سلطانز پی ایس ایل 8کے افتتاحی میچ میں مدمقابل آرہی ہیںجو ایک طرح پی ایس ایل اُسی جگہ سے شروع ہونے کا اشارہ ہے جہاں پہ گزشتہ سال ختم ہواتھا۔ اگر دونوں ٹیموں کا سابقہ ہیڈٹوہیڈریکارڈ دیکھیں تو مجموعی طورپر کھیلے گئے میچز میں ملتان سلطانز کا پلڑا قدرے بھاری ہے۔جس نے کھیلے …

مزید پڑھیں »

افتتاحی میچ سے قبل لاہورقلندرزاورملتان سلطانزکوبڑے دھچکے، ٹاپ پلیئرزباہر

پاکستان سپرلیگ 2023کا کل یعنی 13فروری سے ملتان میں آغاز ہورہاہے جس کے افتتاحی میچ میں گزشتہ ایڈیشن کی فائنلسٹ ٹیمیں لاہورقلندرزا ورملتان سلطانز آمنے سامنے آرہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں گزشتہ سال 4بار آمنے سامنے آئیں اور دونوں کودو،دوکامیابیاں ملیں اور اس بار شائقین کرکٹ ان دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپورمقابلے کی توقع کررہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کیلئے بری خبر!!!! کل …

مزید پڑھیں »

پاک افغان میچز،دونوں ملکوں کے شائقین کیلئےبڑا فیصلہ

دبئی: چند ماہ قبل ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کے دو چھکوں کے بعد پاکستان کی افغانستان کے خلاف ناقابل یقین فتح پر تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد آئندہ ماہ شارجہ اسٹیڈیم پاکستان اور افغانستان کے تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کی میزبانی کررہا ہے۔ ماضی کے تلخ تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے اس بار شارجہ اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔‘ انہوں نے مزید تحریر کیا کہ ’یوں لگتا …

مزید پڑھیں »