تجزیئے و جائزے

حیدرعلی کالیول شاہدآفریدی سے بھی اونچا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین حیدرعلی جن پر کافی تکیہ کیاجارہاتھا مگر مسلسل ناکامی کے بعد وہ فینز تیزی سے کھو رہے ہیں اور ماہرین میں بھی اُن کی سپورٹ ختم ہورہی ہے۔ حیدرعلی کے بارے میں اکثر ناظرین یہ بھی کہے رہے ہیں کہ چونکہ وہ ایک اوپننگ بیٹسمین ہیں یا ٹاپ آرڈربیٹسمین ہیںمگر اُنہیں نچلے نمبروں پر کھلایاجارہاہے ،جس …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت 2020 – کس کا پلڑا بھاری؟

آسٹریلوی سرزمین ایشیائی ٹیموں کیلئے ہمیشہ ہی ٹف سرزمین رہی ہے جہاں برصغیر سے تعلق رکھنے والی ٹیموں کو مشکلات کا سامناکرناپڑتا ہے لیکن شایداب بھارتی ٹیم کیلئے صورتحال بدل چکی ہے جو آسٹریلوی کنڈیشنزمیں گزشتہ ون ڈے سیریز جیت کر ثابت کرچکی ہے کہ وہ کینگروزکو اُن کے دیس میں ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آسٹریلیامیں مشہورزمانہ ون ڈے …

مزید پڑھیں »

آج لاہورقلندرزاورملتان سلطانز کا ٹاکرا – کس کا پلڑابھاری؟

پاکستان سپرلیگ 2020ء کا پلے آف مرحلہ شروع ہوچکاہے جس کے پہلے روزکراچی کنگز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے جبکہ پشاورزلمی ایلی مینیٹرمیچ میں لاہورقلندرزکے ہاتھوں شکست کھاکرٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہے۔اس لئے اب پی ایس ایل ٹرافی ٹورنامنٹ میں باقی رہ جانے والی تین ٹیمیں لاہورقلندرز،ملتان سلطانزاورکراچی کنگزمیں سے کوئی ایک ٹیم اُٹھائے گی جن میں کوئی بھی ٹیم …

مزید پڑھیں »

پاک- زمبابوے سیریز:رنز،سنچریوں اور چھکوں میں کون آگے رہا؟

پاکستان اور زمبابوے ون ڈے سیریزکا اختتام پاکستانی نقطہ نگاہ سے مایوس کن رہا جو سیریزکا آخری میچ ٹائی کرانے کے بعد کلین سوئپ کرنے میں ناکام رہی جس کے سبب وہ پانچویں بار مسلسل9 ون ڈے جیتنے کاایشیائی ریکارڈقائم نہ کرسکی۔ پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں پاکستان نے 2-0 …

مزید پڑھیں »