پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز پاکستان کی تین،صفر سے کامیابی کے ساتھ ختم ہوچکی ہے۔یہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تاریخ میں تھری پلس میچز کی سیریزمیں چھٹا کلین سوئپ تھا جوکہ ایک عالمی ریکارڈہے۔ اس سیریزکے دوران بننے اورٹوٹنے والے کئی ریکارڈزکی تفصیل پہلے ہی ورلڈاسپورٹس(یوٹیوب چینل) پر ملاحظہ کرچکے ہیں جبکہ …
مزید پڑھیں »اعدادوشمار
بابراعظم دوسرے تیزترین ففٹی میکربیٹسمین بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 34 ویں گیندپر سنگل رن لیکر اپنی ففٹی مکمل کرتے ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تاریخ میں دوسرے تیزترین ففٹی میکر بیٹسمین بننے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ اُن کی شاندار ففٹی سے قبل 157رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستانی شائقین کی اُمیدوں کے محور …
مزید پڑھیں »تیزترین سنچریاں – بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ماشاء اللہ دورِ حاضر کے لاجواب بیٹسمین ہیں جو گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ کئی اعزازات اپنے نام کرتے جارہے ہیں ۔ گزشتہ روز انہوں نے زمبابوے کے خلاف اپنے کیریئر کی 12ویں سنچری بنائی تو سوشل میڈیا خصوصاً کچھ یوٹیوب چینلز نے اسے عالمی ریکارڈ قرار دیا جوکہ غلط ہے۔ البتہ بابراعظم کم …
مزید پڑھیں »آئی پی ایل تاریخ کے پانچ تیزترین بولرز
کرکٹ شائقین کیلئے بیٹسمین کے چھکے اور بولرزکی تیزترین گیندیں ہمیشہ ہی توجہ کی مرکزہوتی ہیں۔یہ تو آپ یقینا جانتے ہی ہوں گے کہ مجموعی کرکٹ ہسٹری میں تیزترین گیند پھینکنے کا عالمی ریکارڈ کس بولر کے پاس ہے لیکن شاید آئی پی ایل ہسٹری میں تیزترین گیند پھینکنے والے بولرزکے بارے میں آپ کو علم نہ ہو۔ اس رپورٹ …
مزید پڑھیں »