ٹاپ اسٹوریاں

پاکستان نے مسلسل ٹی ٹوئنٹی فتوحات کا عالمی ریکارڈ توڑدیا

پاکستان اور زمبابوے کے مابین راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریزکے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کرکے زمبابوے کے خلاف مسلسل پانچویں باہمی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی ہے۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو حارث رئوف اور عثمان قادرکی عمدہ بولنگ کی بدولت زمبابوین ٹیم 7وکٹوں …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی : بابراعظم، کوہلی کے ایک اور عالمی ریکارڈکے قریب پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کے مابین ریکارڈز اور اعدادوشمار کی ریس لگی ہوئی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارتی بیٹسمین اپنی کلاس کے اعتبار سے کہیں آگے ہیں جن کی برابری کرنے کیلئے بابراعظم کو ابھی مزید کچھ کرنا باقی ہے۔ لیکن اگر اُن کی ویرات کوہلی سے عالمی ریکارڈز …

مزید پڑھیں »

فخرزمان کو نیا چیلنج مل گیا، نہیں تو ٹیم سے چھٹی یقینی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخرزمان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے خلاف یادگار سنچری بناکر ہیروبنے تھے جوکہ کسی بھی گلوبل ایونٹ کے فائنل میں کسی پاکستانی بیٹسمین کی جانب سے کھیلی گئی سب سے بڑی انفرادی اننگز بھی ہے۔ اس یادگار سنچری کے بعد بھی فخرزمان ون ڈے فارمیٹ میں …

مزید پڑھیں »

پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان پلیئنگ الیون تشکیل

پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا7نومبر سے آغاز ہورہاہے جس میں پاکستانی شائقین کی نگاہیں ٹیم منیجمنٹ پر لگی ہوئی ہیں کہ وہ زمبابوے کے خلاف مختصر فارمیٹ کے میچز کیلئے کونسے گیارہ کھلاڑی میدان میں اُتارتی ہے۔ ون ڈے سیریزکے آخری میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم منیجمنٹ کو اب کم …

مزید پڑھیں »

بابراعظم رنزکی دوڑمیں سب سے آگے نکل گئے

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی سیریزمیں انفرادی کارکردگی کے اعتبار سے سیریزکے ٹاپ بیٹسمینوں پرنگاہ ڈالیں تو پاکستانی کپتان بابراعظم 221رنز بناکر سیریز کے ٹاپ اسکورر رہے جنہوں نے یہ رنز 101.84کے اسٹرائک ریٹ اور110.50کی عمدہ ایوریج سے بنائے۔ وہ سیریزمیں 60 سے زائد رنزبنانے والے بیٹسمینوں میں واحد پلیئر تھے جنہوں نے …

مزید پڑھیں »

تیزترین سنچریاں – بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ماشاء اللہ دورِ حاضر کے لاجواب بیٹسمین ہیں جو گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ کئی اعزازات اپنے نام کرتے جارہے ہیں ۔ گزشتہ روز انہوں نے زمبابوے کے خلاف اپنے کیریئر کی 12ویں سنچری بنائی تو سوشل میڈیا خصوصاً کچھ یوٹیوب چینلز نے اسے عالمی ریکارڈ قرار دیا جوکہ غلط ہے۔ البتہ بابراعظم کم …

مزید پڑھیں »

دوسرے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع

پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرے ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا جس میں حارث سہیل کی جگہ حیدرعلی کی شمولیت کے علاوہ مزید دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ عابدعلی اور افتخار احمدکو بھی ٹیم سے ڈراپ کیا جاسکتا ہے۔ اوپننگ میںفخرزمان کی واپسی کی اُمید کی جارہی ہے جنہیں پہلے ون ڈے میچ میں حیران کن طورپر باہر …

مزید پڑھیں »