ٹاپ اسٹوریاں

پاکستانی تاریخ کا بڑا ریکارڈعبداللہ شفیق کے نام

پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین عبداللہ شفیق کو ٹی ٹوئنٹی اور فرسٹ کلاس کیریئرکاسنچری کے ساتھ آغاز کرنے والے واحد پاکستانی بیٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔اگر وہ اپنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئرکا اچھا آغاز نہیں لے پائے ۔جنہوں نے زمبابوے کے خلاف راولپنڈی میں 41*رنزکی ناقابل شکست اننگزکے ساتھ مختصر فارمیٹ کے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا مگر دورۂ نیوزی لینڈمیں …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کو ایک اوردھچکا، حارث رئوف کروناکاشکار ہوگئے

پاکستان کو آسٹریلیاکے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ایک اور دھچکا لگاہے جس کے تین کھلاڑی پہلے ہی انجریز کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہرہوچکے ہیں اور اب حارث رئوف بھی کروناکا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اختتام …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7 کے آغاز پرکراچی کنگزکو بڑادھچکا

۔ اس میچ میں دونوں ٹیموں کے اوپنرزکے علاوہ فاسٹ بولر شاہنوازدھانی اور محمد عامر مرکز نگاہ کھلاڑی تھے لیکن اس میچ سے قبل کراچی کنگزکو بڑا دھچکا لگاہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کنگزکے فاسٹ بولر محمد عامر ان فٹ ہوگئے ہیں جو کراچی کنگزکے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لے سکے تھے اور آج اُن کا ملتان سلطانزکے …

مزید پڑھیں »

زیرمعائدہ کئی سپراسٹارغیرملکی کرکٹرز پی ایس ایل 6کے بقیہ میچزنہیں کھیلیں گے

پی ایس ایل کے بقیہ 20کے انعقاد اور نئے شیڈول کا اعلان کیا جا چکا ہے جس کے مطابق یکم جون سے پی ایس ایل کے میچز شروع ہوں گے جب لاہورقلندرز اوراسلام آبادیونائیٹڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی گوکہ یکم جون سے پی ایس ایل رونقیں ایکبارپھر بحال ہوجائیں گی لیکن پہلے چودہ میچز کی طرح …

مزید پڑھیں »

پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں تین بڑی تبدیلیاں

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا 26دسمبر سے مونٹ مائونگانوئی میں آغاز ہورہاہے ۔جس میں پاکستان کو ہوم کنڈیشنز میں مضبوط ترین حریف ٹیم کے چیلنج کا سامناہے جو دسمبر 2017ء سے کھیلی گئی ایک بھی ٹیسٹ ہوم ٹیسٹ سیریزمیں شکست سے دوچارنہیں ہوئی۔جس نے اس دورانئے میں انگلینڈاور ویسٹ انڈیزکو دو،دوسیریزمیں شکست دینے کے …

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے وکٹ کیپربیٹنگ کا ورلڈریکارڈتوڑڈالا

محمد رضوان نے 89رنزکی کیریئربیسٹ اننگزکھیل کر بطوروکٹ کیپر رن چیس میں سب سے بڑی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز کھیلنے کا عالمی ریکارڈقائم کردیا ہے جو اس سے قبل نیوزی لینڈکے وکٹ کیپر ٹم سیفرٹ کے نام تھا جنہوں نے گزشتہ ہی میچ میںپاکستان کے خلاف 84*رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیاتھا۔ اگر پوری ٹی ٹوئنٹی …

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے ناقدین کے منہ بند کردئیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان شدیدتنقید اور دبائومیں یادگار اننگز کھیل کر سب کے منہ بند کردئیے ہیں۔ پہلے دومیچزمیں ٹاپ تھری بیٹسمینوں میں ٹاپ اسکورررہنے کے باوجود مجھ سمیت تقریباً ہر مبصراورکرکٹ شائقین کا یہی خیال تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں محمد رضوان کے بجائے سرفرازاحمد کو ٹیم میں کھلایاجائے لیکن آج محمد رضوان نے …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزکا کل اختتام ہورہاہے جب 22 دسمبر کو دونوں ٹیمیں نیپئر کے مقام پر سیریزکے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔(نیپئر کے ہائی اسکورنگ وینیو کے حوالے سے رپورٹ ملاحظہ کریں ) ۔اس ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام کے بعد 26دسمبر سے پاکستان اور …

مزید پڑھیں »

محمد عامرریٹائرمنٹ کے حقائق سامنے لے آئے

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ اُن کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اور ریٹائرمنٹ کی وجوہات کے لحاظ سے ہرکوئی اپنے طورپر تجزئیے کررہاہے۔ بعض حلقوں کا کہناہے کہ محمدعامر بورڈکو بلیک میل کررہاہے، بعض سمجھتے ہیں کہ وہ نجی ٹی ٹوئنٹی لیگزکھیلنے …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیاکے بعدشعیب اخترنے بھارتی ٹیم کی پھینٹی لگادی

بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکے خلاف ایڈیلیڈٹیسٹ کے تیسرے روزاپنی ٹیسٹ تاریخ کے کم ترین اسکور پر ڈھیر ہوئی تو سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ اورماہرین نے اس پر سخت ردعمل دیا۔سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر بھی کسی سے پیچھے نہ رہے بلکہ بھارتی ٹیم کی ہزیمت میں مزید اضافہ کرنے کی دوڑ میں وہ سب سے آگے نکل گئے۔ شعیب …

مزید پڑھیں »