پی ایس ایل7 کے آغاز پرکراچی کنگزکو بڑادھچکا

۔ اس میچ میں دونوں ٹیموں کے اوپنرزکے علاوہ فاسٹ بولر شاہنوازدھانی اور محمد عامر مرکز نگاہ کھلاڑی تھے لیکن اس میچ سے قبل کراچی کنگزکو بڑا دھچکا لگاہے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی کنگزکے فاسٹ بولر محمد عامر ان فٹ ہوگئے ہیں جو کراچی کنگزکے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لے سکے تھے اور آج اُن کا ملتان سلطانزکے خلاف میدان میں اُترنا مشکل دکھائی دے رہاہے۔

واضح رہے کہ کراچی کنگزکو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سب سے زیادہ پندرہ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے جو وہاں ایک ٹائی میچ کے علاوہ آٹھ میچز جیت چکی ہے جبکہ چھ میچز میں اُسے شکست کا سامناکرنا پڑاہے۔

Check Also

ملتان سلطانز نے کوالیفائرمیچز کھیلنے کا ریکارڈ بناڈالا

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 2024 کے آخری رائونڈمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شکست …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔