Breaking News

تازہ خبریں

ڈراپ ہونے سے قبل کئی پلیئرز کا آج ممکنہ آخری میچ

پاکستان کرکٹ ٹیم آج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنا آخری میچ کھیل رہی ہے جوکہ ڈراپ ہونے سے قبل کئی پاکستانی پلیئرز کا آخری میچ بھی ہوسکتا ہے۔ 2024 میں دُنیا کی کامیاب ترین ون ڈے ٹیم رہنے والی پاکستان ٹیم 2025 میں سخت مشکلات سے دوچار ہے۔ ہوم ٹرائی سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی …

مزید پڑھیں »

افغانستان نے انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا

افغانستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنزکے مارجن سےشکست دیکر اُسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیاہے۔ افغانستان کیلئے یہ ایک تاریخ سازمیچ ثابت ہوا تاہم سیمی فائنل میں جانے کیلئے انگلینڈکے خلاف فتح کافی نہیں بلکہ اُسے اگلے میچ میں آسٹریلیاکو بھی ہراناہوگا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورزمیں 325 رنزبنائے جو …

مزید پڑھیں »

ٹیم میں کب واپس آئوں گا، فخرزمان نے وضاحت کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان انجرڈ ہونے کے سبب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوئے جس کے بعد اُن کی ڈریسنگ روم کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔ اُن کے رونے اور اپ سیٹ ہونے کی ویڈیو پر کئی کہانیاں بھی بنائی گئیں جبکہ آج ایک مقامی ٹی وی چینل نے فخرزمان کے ریٹائر ہونے …

مزید پڑھیں »

آج آخری موقع، کونسی ٹیم ہوگی باہر؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آج گروپ بی کا انتہائی اہم میچ کھیلا جارہاہے جس میں مدمقابل دونوں ٹیموں کے پاس آج آخری موقع ہے۔ افغانستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی جس میں شکست کھانے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی جبکہ فتح پانے والی ٹیم کو سیمی فائنل کیلئے …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا اور سائوتھ افریقہ کاچیمپئنز ٹرافی تاریخ کا آج پہلا ٹاکرا

دُنیائے کرکٹ کی دو مضبوط ٹیمیں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ آج تاریخ میں پہلی بار کسی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں مدمقابل آرہی ہیں۔ اس سے قبل کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے آٹھ میں سے کسی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا ٹاکرا نہیں ہوا تھا جوکہ خاصا حیران کن ہے۔ ایک جیسی صورتحال آپ کے میچ سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کی آخری اُمید بھی ٹوٹ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی آج آخری اُمید بھی ٹوٹ گئی جب نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہراکر آفیشلی طورپر پاکستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا پاکستان اور بنگلہ دیش باہر اب گروپ اے سے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہیں جبکہ ان کے درمیان 27 فروری کو …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کا آخری راستہ

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے ہاتھوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا اہم ترین میچ ہارنے کے بعد لگ بھگ ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہے تاہم اس کے باوجود اُس کے پاس ایک مشکل راستہ موجود ہے۔ پاکستان کا دوسری ٹیموں پر انحصار پاکستان ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کیلئے …

مزید پڑھیں »

’’ہمارے لئے سب ختم ہوچکا‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اہم ترین میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کہاہے کہ ’’ہمارے لئے اب سب ختم ہوچکا‘‘ انہوں نے یہ الفاظ ٹورنامنٹ میں موجود رہنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ادا کئے۔ اُن کا کہناتھا کہ اب ہمارا انحصار دیگر …

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل بناڈالا

لاہور میں کھیلے جارہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ میں انگلینڈ نے نئی تاریخ رقم کردی ہے جس نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل بناڈالاہے۔ سب سے بڑا ٹوٹل آج انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تاریخ میں پہلی بار لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں  مدمقابل آئیں تو انگلینڈ نے 351 رنز بناکر تاریخ …

مزید پڑھیں »

آج چیمپئنز ٹرافی 2025 کا دوسرا بڑا ٹاکرا

23 فروری کو پاکستان اور بھارت جیسی روایتی حریف ٹیموں کے مقابلے سے صرف ایک دن پہلے ایک اور روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ کا آج لاہور میں ٹاکرا ہونے جارہاہے۔ آسٹریلیا اس میچ میں اپنے 5 ٹاپ پلیئرز کے بغیر کھیلےگی جن میں اُن کے ریگولر کپتان پیٹ کمنز اور اسٹرائک بولر مچل اسٹارک بھی شامل ہیں۔ اُن کی …

مزید پڑھیں »