تازہ خبریں

پی ایس ایل 8میں کون سے پلیئرز سب سے زیادہ کمائیں گے؟

موجودہ وقت میں ہم ٹی ٹوئنٹی لیگز کےدورمیں جی رہے ہیں ۔گزشتہ ماہ یعنی جنوری میں دو ہائی پروفائل ٹورنامنٹس کا آغاز ہوا – انٹرنیشنل لیگ T20 اور جنوبی افریقہ T20 ٹورنامنٹ جسے SA20 کہا جاتا ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی طرح آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ بھی رواں سال کے آغاز سے پہلے ہی شروع ہوچکی تھیں جوکہ …

مزید پڑھیں »

سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم، کیا پی ایس ایل 8 کھیل سکیں گے؟

نیپال کے جادوگر لیگ اسپنر سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم کردی گئی ہے اور وہ فوری طورپرکسی بھی لیول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ لاہورقلندرز کیلئے سات میچز کھیلنے والے سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم ہوتے ہی اُن کی پاکستان سپرلیگ 2023 میں شرکت کی بات سامنے آرہی ہے کیونکہ موجودہ وقت میں مختلف ٹیموں نے کم ازکم چھ پلیئرزکے …

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کی سفارش پر پاکستانی ٹیم کا بولنگ+ ہیڈکوچ کا انتخاب

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے اگلے متوقع کرکٹ ڈائریکٹر مکی آرتھر کی سفارش اور خواہش پر نئے بولنگ کوچ کا انتخاب کرلیاہے جو مکی آرتھر کی غیرموجودگی میں قومی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔ پی سی بی نے سابق کرکٹر یاسرعرفات کو یہ ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے جو …

مزید پڑھیں »

محمد عامر نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابرکردیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ محمد عامر موجودہ وقت میں بی پی ایل 2023 میں وہاب ریاض کے ہمراہ ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں جو محض سات میچز میں 13 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ بی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرزکی شادیوں کا سیزن چل پڑا- رواں ماہ مزید 2 ٹاپ کرکٹرزکی شادیاں طے

ایسا لگتا ہے کہ 2023 پاکستانی کرکٹرزکی شادیوں کا سال ہے۔ جس رفتار سے پاکستانی کرکٹرزکی شادیاں ہورہی ہیں، اُسے دیکھ کر لگتا یہی ہے کہ سال کے آخر تک کوئی ٹاپ کرکٹر کنوارہ نہیں بچے گا۔ پاکستان کے دو ٹاپ کرکٹرز حارث رئوف اور شان مسعود حالیہ دنوں میں شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں جبکہ مزید 2 …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل8 کیلئے الیکس ہیلزسمیت4ٹاپ انگلش کرکٹرز نے انگلش ٹیم چھوڑدی

جارح مزاج انگلش اوپننگ بلے باز الیکس ہیلز نے پی ایس ایل کا آنے والا سیزن کھیلنے کیلئے انگلینڈ ٹیم کے ساتھ دورۂ بنگلہ دیش پر جانے سے معذرت کرلی ہے۔ ایک انگلش جریدے ٹیلی گراف کے مطابق الیکس ہیلز دورۂ بنگلہ دیش کیلئے انگلینڈکے اسکواڈکا حصہ نہیں ہوں گے کیونکہ وہ پی ایس ایل 2023کیلئے اسلام آبادیونائیٹڈ کی نمائندگی …

مزید پڑھیں »

عبداللہ شفیق اور امام الحق نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

پاکستان اور انگلینڈکے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے انگلینڈکے ریکارڈ 657رنزکے جواب میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 181رنزبنالئے ہیں۔ دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر امام الحق 90اور عبداللہ شفیق 89رنزپر کھیل رہے تھے جو181رنزکی شراکت قائم کرچکے ہیں۔ اگر وہ مزید 19رنز جوڑنے میں کامیاب ہوگئے تو وہ انگلینڈ کے خلاف اوپننگ ڈبل سنچری …

مزید پڑھیں »

کس پاکستانی کرکٹرکی ہورہی ہے شادی، کن کے گھری بجلیاں

پاکستانی کرکٹ ٹیم اور اس کے کھلاڑیوں نے حالیہ عرصے میں نہ صرف نہایت ہی اچھی کرکٹ کھیلی ہے بلکہ آف دی فیلڈ بھی بہترین رویئے کا مظاہرہ کرکے ملکی کرکٹ کا امیج بہتر بنایا ہے جو اس سے قبل اچھی خبروں کیلئے کم مگر منفی خبروں میں زیادہ آگے دکھائی دیتی تھی۔ پاکستان میں اس مثبت اپروچ کو پروان …

مزید پڑھیں »

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ اداکار بن گئے؟

رواں سال دورۂ نیدرلینڈز اور ایشیاکپ 2022میں تباہ کن بولنگ سے اپنی پہچان بنانے والے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے سوشل میڈیاپر یہ خبر گردش کررہی ہے کہ نسیم شاہ نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی قدم رکھ دیاہے۔ نسیم شاہ سے جڑی اس خبر کی وجہ سابق بولنگ کوچ وقاریونس کا ٹوئٹ ہے جس میں انہو ں …

مزید پڑھیں »

مارٹن گپٹل کے پی ایس ایل مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان سپرلیگ 2022کی ڈرافٹ میں شامل نیوزی لینڈکے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے جو اب پورے پی ایس ایل سیزن کیلئے دستیاب ہوں گے۔ جس کے سبب اُن کی مانگ میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ مارٹن گپٹل پی ایس ایل 2023کی ڈرافٹ کیلئے اپنا نام رجسٹرڈکراچکے ہیں جو اس سے …

مزید پڑھیں »