تازہ خبریں

پی ایس ایل5 کے بقیہ چارمیچز کیلئے تمام ٹیموں کے حتمی اسکواڈز جاری

پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کے باقی رہ جانے والے فائنل سمیت پلے آف مرحلے کے چار میچز میں حصہ لینے والے چاروں ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈزکا اعلان کردیاہے جس میں کئی نامور پلیئرز شامل ہیں۔ سائوتھ افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی پہلی بار پی ایس ایل میں جگمگائیں گے جوپشاورزلمی کا حصہ بنیں گے۔ پی ایس ایل …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم میں چار تبدیلیاں، زمبابوے کی پہلے بیٹنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم میں سیریزکے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کیلئے ٹیم میں چار تبدیلیاں کی ہیں، فخرزماں، وہاب ریاض اور محمد حسنین کی واپسی کے علاوہ خوشدل شاہ بھی آج ون ڈے ڈیبیوکریں گے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پاکستان اورزمبابوے کے درمیان تیسرے اورآخری ایک روزہ میچ کا ٹاس مہمان ٹیم کے کپتان چھیبابا نے جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل5میں ایک سائوتھ افریقی، 2بنگلہ دیشی کرکٹرزکی شمولیت کا اعلان

پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کےرہ جانے والے پانچ میچزچودہ سے سترہ نومبرتک کراچی میں کھیلے جانے ہیں جن میں حصہ لینے والی چارٹیموں میں لاہورقلندرز،پشاورزلمی، ملتان سلطانز اور کراچی کنگز نے اپنے اپنے دستے مکمل کرنے شروع کردئیے ہیں۔ اس حوالے سے سب سے بڑی خبر پشاور زلمی کیلئے ہے جن کیلئے سائوتھ افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کومسلسل فتوحات کا ریکارڈقائم کرنے کیلئے ایک فتح درکار

پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف سیریزکا تیسرا اور آخری میچ 3 نومبرکو راولپنڈی میں کھیل رہی ہے جس میں فتح اُسے بڑے ریکارڈکا مالک بنادے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ، زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے میچز کی ہوم سیریز کے پہلے دونوں میچز جیت کر کلین سوئپ کرنے کی پوزیشن میں آ چکی ہے جو یہ کلین سوئپ …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کے روہت شرما سے دوسری پوزیشن چھیننے کا امکان

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں روہت شرما سے دوسری یا ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین سکتے ہیں جس کیلئے انہیں بالترتیب 26اور 42 پوائنٹس درکار ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں آئوٹ ہوئے بغیر سات چوکوں اور دو چھکوں سے مزین 77رنزبنائے جو اس سے …

مزید پڑھیں »

دوسرے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع

پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرے ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا جس میں حارث سہیل کی جگہ حیدرعلی کی شمولیت کے علاوہ مزید دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ عابدعلی اور افتخار احمدکو بھی ٹیم سے ڈراپ کیا جاسکتا ہے۔ اوپننگ میںفخرزمان کی واپسی کی اُمید کی جارہی ہے جنہیں پہلے ون ڈے میچ میں حیران کن طورپر باہر …

مزید پڑھیں »