تازہ خبریں

پاکستان اور آسٹریلیامیں ٹاپ ٹیسٹ ٹیم بننے کی جنگ شروع

پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان چارمارچ سے راولپنڈی میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریزکا آغاز ہورہا ہے جس میں پاکستان ٹیم کے پاس نہ صرف اپنی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے سے پانچویں یا پھر چوتھے نمبرپر ترقی پانے کا موقع موجود ہے بلکہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹاپ ٹیم بننے کا موقع موجود ہے اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کو ایک اوردھچکا، حارث رئوف کروناکاشکار ہوگئے

پاکستان کو آسٹریلیاکے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ایک اور دھچکا لگاہے جس کے تین کھلاڑی پہلے ہی انجریز کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہرہوچکے ہیں اور اب حارث رئوف بھی کروناکا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اختتام …

مزید پڑھیں »

گلیڈی ایٹرز ،زلمی کیخلاف لگاتار دو سالوں سے شکستوں کے بعد پہلی فتح کی متلاشی

پاکستان سپرلیگ 2022میں آج پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا ٹاکرا ہونے جارہاہے اور اس میچ سے قبل دونوں ہی ٹیمیں مختلف وجوہات کی بنا پر اپنے اہم ترین کھلاڑیوں سے محروم ہیں۔ پشاورزلمی اپنے کپتان وہاب ریاض کے علاوہ حضرت اللہ زازئی، کامران اکمل اور ارشداقبال کے بغیر کھیلے گی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شاہد آفریدی کی خدمات میسرنہیں ہوں …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7 کے آغاز پرکراچی کنگزکو بڑادھچکا

۔ اس میچ میں دونوں ٹیموں کے اوپنرزکے علاوہ فاسٹ بولر شاہنوازدھانی اور محمد عامر مرکز نگاہ کھلاڑی تھے لیکن اس میچ سے قبل کراچی کنگزکو بڑا دھچکا لگاہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کنگزکے فاسٹ بولر محمد عامر ان فٹ ہوگئے ہیں جو کراچی کنگزکے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لے سکے تھے اور آج اُن کا ملتان سلطانزکے …

مزید پڑھیں »

زمبابوے کے خلاف شکست پر شعیب ملک کامصباح الحق کے خلاف سخت ردعمل

دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 12درجے کی کمزور زمبابوین ٹیم کے خلاف شکست چوتھے درجے کی پاکستان ٹیم کیلئے بڑا دھچکا ہے اور اس سے پاکستان ٹیم کی ناقص اوردفاعی حکمت عملی کا بھی پول کھل گیاہے۔ اس شکست پرماہرین اور شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر جہاں ہیڈکوچ مصباح الحق …

مزید پڑھیں »

دوسراٹی ٹوئنٹی: پاکستان ٹیم میں دوتبدیلیاں، ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کا دوسرامیچ آج ہرارے میں جاری ہے جس میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔حیدرعلی کو ڈراپ کرکے اُن کی جگہ ایکبارپھر آصف علی کو موقع دیا گیاہے جو پہلے بھی تواترسے ناکام رہے ہیں اورسرفرازاحمد کو بدستور ٹیم سے باہر ہی رکھاگیاہے۔ پاکستان ٹیم میں …

مزید پڑھیں »

بابراعظم دوسری پوزیشن بھی کھوبیٹھے، رضوان کی بڑی ترقی

پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزکے بعد آئی سی سی نے مختصرفارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنی دوسری پوزیشن بھی گنوابیٹھے ہیں جوکہ اس سے قبل گزشتہ سال ستمبرتک عالمی نمبرون ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین تھے۔ بابراعظم سائوتھ افریقہ کے خلاف حالیہ …

مزید پڑھیں »

کیوی کپتان کین ولیمسن نے نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے آج شانداربلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 238 رنزکی شاندار اننگز کھیلی اور اس دوران انہوں نے ساتھی بیٹسمین ہنری نکولس کے ساتھ مل کر 369 رنزکی ریکارڈ شراکت بھی قائم کی۔ کین ولیمسن نے آج 238 رنزکی اننگز کھیل پر پاکستان کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کیوی بیٹسمین …

مزید پڑھیں »

پاکستانی اوپنرزنے بدترین ریکارڈبناڈالا

پاکستان ٹیم کیلئے دورۂ نیوزی لینڈہمیشہ کی طرح نہ صرف مشکل ثابت ہورہاہے بلکہ پہلے سے بھی کہیں مشکل بن چکاہے جہاں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد اب پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان پر شکست کے گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے مونٹ مائونگانوئی ٹیسٹ کے چوتھے میزبان نیوزی لینڈ نے …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے دہائی کی تینوں فارمیٹس کی ٹیمزکا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں دہائی کے اختتام سے عین قبل تینوں فارمیٹس کی بیسٹ پلیئنگ الیون جاری کردی ہیں جن میں سے کسی ایک فارمیٹ کی ٹیم میں کوئی پاکستانی کرکٹرجگہ نہیں بناسکاجوکہ خاصا حیران کن ہے۔رواں دہائی کے دوران جن کھلاڑیوں نے 75 سے کم ٹیسٹ میچز کھیلے ،اُن میں اظہرعلی محض اسٹیو اسمتھ کے بعد دوسری زیادہ …

مزید پڑھیں »