تازہ خبریں

سری لنکا نے نئے شیڈول پر ایشیاءکپ کرانے کا اعلان کردیا

سری لنکا نے ایشیاءکپ 2022کی میزبانی کرنے پر آمادگی ظاہرکردی ہے مگر نئے شیڈول پر اور یہ شیڈول بھی ایشین کرکٹ کونسل کو بھیج دیاہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دعویٰ کیاہے کہ دوممبر ممالک نے پہلے ہی شیڈول میں ردوبدل کرنے کی درخواست دے رکھی ہے اور اگر نئے شیڈول پر ایونٹ ہوتا ہے تو اس سے نہ صرف …

مزید پڑھیں »

پاکستان، ویسٹ انڈیزپر بالاآخرحتمی اعلان اور ٹائم ٹیبل جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بالاآخر ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریز کے وینیو اور شیڈول سمیت ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیاہے۔ پی سی بی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریزراولپنڈی سے ملتان منتقل کرنے کا آج باقاعدہ اعلان کردیا ہے ۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر …

مزید پڑھیں »

ایشیاءکپ2022 کب اور کہاں ہوگا؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

ایشیاءکپ 2022شروع ہونے میں لگ بھگ صرف تین ماہ کا وقت باقی ہے مگر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا کہ یہ ایونٹ آخر ہوگا کہاں؟ ایشیاء کپ کے میزبان ملک کے حوالے سے آئے روز نئ خبر سامنے آتی ہے اور اب بھارتی میڈیا کی جانب سے بڑا دعویٰ کیاگیاہے کہ آئی پی ایل فائنل دیکھنےکیلئے بھارت میں سری لنکن …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے بھارت سے تیسری پوزیشن چھیننے کا آسان موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2023کا حصہ ہونے کے سبب انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس سیریزمیں پاکستان کیلئے ٹاپ تھری ون ڈے ٹیموں میں جگہ بناتے ہوئے بھارت سے تیسری پوزیشن چھیننے کا موقع بھی موجود ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2023کے پوائنٹس …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کا کیمپ ملتان میں نہیں کہیں اور۔۔۔ وجہ کیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ حیران کن طورپر ملتان کے بجائے لاہورمنتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کی کوئی بڑی وجہ بھی اب تک سامنے نہیں آسکی۔ پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔مہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی …

مزید پڑھیں »

مزید گیارہ پاکستانی کرکٹرزطلب، شرجیل خان اور حارث سہیل کہاں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ آج سے لاہور میں شروع ہوگیاہے جس میں گیارہ اضافی کھلاڑی شامل کئے گئے مگر شرجیل خان، حارث سہیل، صہیب مقصود اور عمراکمل کے بارے میں کیا فیصلہ ہواہے۔ یہ سب جاننا چاہتے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق کنڈیشنگ کیمپ کے دوسرے مرحلہ کا نیشنل …

مزید پڑھیں »

پال اسٹرلنگ نے تباہی مچادی، اوورمیں5چھکے اورچوکا جڑدیا، طوفانی سنچری

آئرلینڈکے خطرناک اوپننگ بیٹسمین پال اسٹرلنگ نے آج ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں طوفانی بیٹنگ کرتے ہوئے نہ صرف 51گیندوں پر 119رنزکی دھواں دار اننگز کھیلی بلکہ ایک اوورمیں لگاتارپانچ چھکوں اور ایک چوکے سمیت 34رنزبھی بٹورے۔ گوکہ پال اسٹرلنگ نے اوورمیں 34رنزبنائے مگر پھر بھی یہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ایک اوورمیں زیادہ رنزکا ریکارڈنہیں ہے بلکہ اس ٹورنامنٹ کی تاریخ …

مزید پڑھیں »

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں سنچریوں کا بڑا ریکارڈ بناڈالا

انگلش وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر موجودہ وقت میں اپنی زندگی کی بہترین فارم میں دکھائی دے رہے ہیں جنہوں نے گزشتہ میچ میں شاندار سنچری جڑکر نہ صرف راجستھان رائلز کو آئی پی ایل 2022کے فائنل میں پہنچایا بلکہ ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا بڑا ریکارڈ بھی بناڈالا ہے۔ جوزبٹلر نے 60 گیندوں پر دس چوکوں اور چھ چھکوں سمیت 106رنزکی ناقابل شکست …

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی دلکش شرٹس منظرعام پر آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے ٹیم کی کرکٹ کٹ ڈیزائن کرنے کا مقابلہ کرایاجارہاہے جس میں ایک نوجوان ڈیزائنر نے ایک دیدہ زیب کٹ ڈیزائن کرکے دی ہے۔ فرنٹ سے ڈارک گرین اور بیک سے لائٹ گرین کے امتزاج سے یہ شرٹ انتہائی دیدہ زیب دکھائی دے رہی ہے اور اُمید کی جارہی ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2022 …

مزید پڑھیں »

بابراعظم یہ ریکارڈبنانے والا دُنیاکا پہلا کھلاڑی بنے گا، دینش کارتھک کی پیشگوئی

بھارتی سینئر کرکٹر دینش کارتھک نے پاکستانی کپتان اور دُنیاکے نمبرون وائٹ بال بیٹر بابراعظم کے بارے میں بڑی پیشگوئی کی ہے اور کہاہے کہ وہ یہ ریکارڈتوڑنے والا دُنیاکا پہلا بیٹر بنے گا۔ بابراعظم موجودہ وقت میں پہلے ہی دونوں وائٹ بال فارمیٹس کی آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں  پانچویں نمبر …

مزید پڑھیں »