تازہ خبریں

محمد حارث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیزترین بیٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022میں ملنے والے دو میچز میں مختصر مگر جارحانہ اننگز کھیل کر اپنی دھاک بٹھادی ہے ۔ محمد حارث نے سائوتھ افریقہ کے خلاف ملنے والے میچ میں گیارہ گیندوں پر دوچوکوں اور تین چھکوں سمیت 254.54کے شاندار اسٹرائک ریٹ سے 28رنزبنائے۔ جس کے بعد اگلے میچ میں بنگلہ …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کی فتح نے پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا امکان بڑھا دیا

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو شکست دیکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے سیمی فائنل میں پاکستان کی اُمیدیں جگادی ہیں۔ اب پاکستان کو نہ صرف اپنے آنے والے تینوں میچز جیتنے ہیں بلکہ اُسے سائوتھ افریقہ کے خلاف بھارت کی فتح کی بھی ضرورت ہے ۔ آج بھارت اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان میں دو تبدیلیاں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کیلئے اپنی اُس ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں جس نے انگلینڈکے خلاف ہوم سیریز کا آخری میچ کھیلا تھا۔ خوشدل شاہ کی جگہ حیدرعلی کو جبکہ محمد حسنین کی جگہ شاہنواز دھانی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ نسیم شاہ بدستور ٹیم سے باہر …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کو ایک اور بڑا دھچکا

موجودہ وقت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ کے ٹاپ ٹو درجوں پر پاکستانی بلے باز محمد رضوان اور بابراعظم کا راج ہے لیکن اب یہ منظرنامہ اب صرف ایک دن کا مہمان ہے کیونکہ کل اپ ڈیٹ ہونے والی رینکنگ سے سارامنظر نامہ بدلنے والا ہے۔ عالمی نمبرون ٹی ٹوئنٹی بیٹربننے کے بعد محمد رضوان اگلی تین …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کا اگلی اتوارکوپھر ٹاکرا

پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ اتوارکو ایک سنسنی خیز میچ کھیلا گیا جس میں بھارتی ٹیم نے پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور اب اگلے اتوارکوبھی پاکستان اور بھارت کا میچ پڑنے والاہے۔ پاکستان اور بھارت کے ساتھ ہانگ کانگ کی ٹیم گروپ ون میں شامل ہے۔ دونوں ٹاپ ٹیموں کے درمیان میچ ہوچکاہے جس میں بھارت نے کامیابی حاصل کرکے …

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے : پاکستان ٹیم میں چار بڑی تبدیلیاں

پاکستان اور نیدرلینڈکے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریزکا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جارہاہے جس میں پاکستان ٹیم نے اپنی پلیئنگ الیون میں چار بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی طبیعت ٹھیک نہیں جس کی وجہ سے وہ گزشتہ روز پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے، آج اُن کی جگہ عبداللہ …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ2022 کے اسکواڈز کی ڈیڈلائن اورشیڈول کا اعلان

ایشیاء کے کرکٹ شائقین بے صبری سے ایشیاء کپ 2022کے شیڈول کا انتظار کررہے ہیں اور اب ایشین کرکٹ کونسل نے اسکواڈکے اعلان کی ڈیڈلائن بھی دیدی ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے اسکواڈکے اعلان کی ڈیڈلائن 8اگست رکھی گئی ہیں یعنی تمام ٹیموں نے 8اگست تک اپنے اپنے اسکواڈزکا اعلان کرناہے اور اسی دوران ایشیاءکپ 2022کا مجوزہ شیڈول …

مزید پڑھیں »

دورۂ سری لنکا سے پہلے پاکستان کو بڑا دھچکا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان رواں ماہ کے وسط میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل بڑا دھچکا لگاہے۔ پاکستان کو لگنے والے اس دھچکے کی وجہ نیوزی لینڈکے خلاف انگلینڈکا کلین سوئپ ہے جس کی وجہ سے انگلینڈ نے پاکستان نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن چھین لی ہے۔ اب …

مزید پڑھیں »

بابراعظم آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں ویورچرڈزکی ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نہ صرف تینوں فارمیٹس میں بہ یک وقت نمبرون بیٹربننے کا اعزاز حاصل کرنے والے دُنیاکے پہلے بیٹسمین بننے کے قریب ہیں بلکہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں بھی ویورچرڈزسے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ بابراعظم اس وقت 892ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبرپرموجود ہیں …

مزید پڑھیں »

پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولرسیریز شیڈول کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022سے قبل تین ممالک کے درمیان نیوزی لینڈمیں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولرسیریز کے شیڈول کا اعلان کردیاگیاہے ۔میں تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف دو،دومیچز کھیلیں گی جس کے بعد فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہوگا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی …

مزید پڑھیں »