آسٹریلیا میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 کے رائونڈ میچز کا ٹاپ پوزیشن پر اختتام کرنے والی پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے سیمی فائنل سے پہلے پی سی بی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بیان جاری کیا ہے۔ محمد حارث کا کہنا تھا کہ ہمارے لئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز بہت اچھا موقع رہا ہے۔ …
مزید پڑھیں »تازہ خبریں
واحد اسپنرابرار احمدکوبھی ڈراپ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے کرکٹ حلقے بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کیلئے اعلان کردہ سترہ رکنی اسکواڈ میں صرف ایک اسپیشلسٹ اسپنر کی شمولیت پر حیران تھے تو پی سی بی نے ابرار احمد کو بھی ڈراپ کرکے انہیں مزید چونکادیاہے ۔ پی سی بی نےاسپنر ابرار احمد کو پاکستان ٹیسٹ سائیڈ سے ریلیز کر دیا ہے اور وہ اب بنگلہ …
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ: موسم کی غلط رپورٹ، شائقین کیلئے خوشخبری
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیاجارہاہے کہ میچ کے پانچوں دن بارش ہوگی اور پانچوں دن کا کھیل متاثر ہوگا۔ دوسری جانب، موسم کا حال بتانے والی کسی بھی ویب سائٹ یا ادارے کی رپورٹ میں ایسا ظاہر نہیں ہوتا کہ راولپنڈی …
مزید پڑھیں »آئرلینڈکوشکست، پاکستان کی سپر8تک جانا آسان ہوگیا
نیویارک میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل اسی گرائونڈ سے پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے جہاں کینیڈا نے آئرلینڈکو اپ سیٹ شکست دیکرپاکستان کی سپر8 میں رسائی قدرے آسان کردی ہے۔ ٹورنامنٹس میں معمول کے مطابق کینیڈا اور آئرلینڈ دونوں ٹیموں کے ٹاپ آرڈربیٹرز ناکام ہوئے۔ کینیڈا کے ٹاپ 4 بیٹرز مجموعی طورپر 125 کے اسٹرائک ریٹ …
مزید پڑھیں »7پاکستانی کرکٹرز لنکا پریمیئرلیگ 2024 میں منتخب
لنکا پریمیئرلیگ کے پانچویں ایڈیشن میں پاکستانی پلیئرزکی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ گزشتہ سیزن میں مجموعی طورپر 15 پاکستانی کرکٹرز لنکا پریمیئرلیگ 2023 کا حصہ بنے تھے۔ ایل پی ایل کے رواں سیزن کیلئے صرف سات پاکستانی کرکٹرزکو خریدا گیاہے جن میں اعظم خان، شاداب خان اور افتخار احمد کو 50 ہزار امریکی ڈالرز یعنی پاکستانی …
مزید پڑھیں »2024 میں پاکستان کے بہترین ٹی ٹوئنٹی اوپنرز کون؟
پاکستان میں نام نہاد مبصرین ہمیشہ ہی بابراعظم اور محمد رضوان کے اسٹرائک ریٹ پر تنقید کرتے ہیں اور صائم ایوب، محمد حارث، صاحبزادہ فرحان کو پاکستان ٹیم کے مسائل کا حل سمجھتے ہیں لیکن یہ ’’تجربہ‘‘ کرنے کے بعد جو نتائج سامنے ہیں، اُن میں 2024 میں پاکستانی اوپنرز میں اسٹرائک ریٹ اور ایوریج میں بابراعظم اور محمد رضوان …
مزید پڑھیں »بابراعظم اور رضوان کے رن ریٹ کا ’’رولا‘‘ بھی ختم
حالیہ دنوں میں حقائق سے ناواقف کچھ نام نہاد کرکٹ مبصرین نے بابراعظم اور محمد رضوان کی بیٹنگ کو تنقید کا نشانہ بنایا، خصوصاً اسٹرائک ریٹ کے حوالے سے بہت تنقید کی گئی جو حقیقت کے بالکل برعکس تھی۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جاسکتاہے کہ 2022سے اب تک محمد رضوان اور بابراعظم کی اوپننگ جوڑی نے 7.74کے رن ریٹ …
مزید پڑھیں »زلمی بمقابلہ سلطانز: آج کوالیفائر میں کس کا پلڑا بھاری؟
دونوں ٹیموں کے بیٹنگ اور بولنگ اسٹرنتھ کیاہے، کون سی ٹیم آج کا میچ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے؟ تفصیلی جائزہ پاکستان سپرلیگ 2024 کا کوالیفائرمیچ آج کراچی میں ٹاپ 2 ٹیموں ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کے مابین کھیلا جائے گا۔ کوالیفائرمیں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم براہ راست پی ایس ایل 9 کے فائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ ہارنے …
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز نے کوالیفائرمیچز کھیلنے کا ریکارڈ بناڈالا
ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 2024 کے آخری رائونڈمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر دوبارہ قبضہ جمالیا۔ ٹاپ2 ٹیموں میں شامل ہونے کے سبب ملتان سلطانز کی ٹیم نے کوالیفائر میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا جوکہ پشاورزلمی کے خلاف کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز نے 2020 سے کھیلے جانے والے ہر ایڈیشن …
مزید پڑھیں »آج سلطانز- گلیڈی ایٹرزمیچ پلے آف میں ہلچل مچائے گا
پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج رائونڈ مرحلے کا آخری میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین کھیلا جائے گا۔ آج کے میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پشاور زلمی کے مدمقابل کوالیفائر کھیلے گی یعنی پلے آف کا صرف ایک میچ جیت کرفائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ شکست کی صورت میں بھی اُس کے ایلی مینیٹر2 کی …
مزید پڑھیں »