قومی کرکٹر شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اور ان کے لیے پیغام جاری کیا۔ شعیب ملک نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں پرویز مشرف سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میرے دل میں آپ کے لیے بے پناہ عزت ہے، آپ ایک حقیقی رہنما اور مجھ سمیت …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Babar Azam batting
بابراعظم کی غلطی۔پاکستان ٹیم پر جرمانہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی غلطی کےباعث مہمان ٹیم کو 5 رنزدے دئیے گئے۔ ملتان میں دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے دئیے گئے ہدف کا تعاقب کررہی تھی۔ اس دوران 29 ویں اوور میں اسپنر محمد نواز گیند کروانے آئے۔ الزاری جوزف نے گیند کا سامنا …
مزید پڑھیں »بابراعظم کیلئے آج مزید2عالمی ریکارڈتوڑنے کا موقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم جوویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے پہلے ون ڈے میچ میں 103رنزکی شاندار اننگز کھیل کر چار مختلف عالمی ریکارڈتوڑچکے ہیں،اُن کیلئے آج دوسرے ون ڈے میچ میں مزید دو ریکارڈتوڑنےکا موقع موجودہے۔ بابراعظم آج اگر 136رنزبنالیتے ہیں تو وہ ون ڈے ہسٹری میں کم ترین اننگزمیں 4500ون ڈے انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے کا ہاشم آملہ کا ریکارڈ …
مزید پڑھیں »امام الحق کیلئے آج کوئنٹن ڈی کوک کا عالمی ریکارڈتوڑنے کا موقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق موجودہ وقت میں شاندار فارم میں ہیں جو آسٹریلیاکے خلاف گزشتہ سیریزمیں 298رنزکے ساتھ ٹاپ اسکورررہے اور پہلے دو ون ڈے میچز میں لگاتاردوسنچریاں بنائیں جبکہ تیسرے ون ڈے میں 89رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے تھے۔ آخری پانچوں ون ڈے انٹرنیشنل اننگزمیں ففٹی پلس اسکورزبنانے والے امام الحق اب تک 50 ون ڈے اننگزمیں 9سنچریاں بناچکے ہیں جو آج اگر ویسٹ …
مزید پڑھیں »بابراعظم نے ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کے 4بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 103رنزکی شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف تاریخ کا منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کیاہے بلکہ وہ ویرات کوہلی کے دو اور ہاشم آملہ کا ایک بڑا عالمی ریکارڈ توڑنے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔ بابراعظم ون ڈے ہسٹری کے اکلوتے بیٹر بن گئے …
مزید پڑھیں »نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ۔ بابر اعظم کی بیٹھے بٹھاے ترقی
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرزرینکنگ جاری کردی جس کے تحت پاکستانی کپتان بے باز بابر اعظم ایک درجہ ترقی پاکر چوتھے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے بلے باز مارنوس لابو شین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، انگلینڈ کے جوروٹ رینکنگ میں چوتھے سے دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں، اور آسٹریلیا کے …
مزید پڑھیں »دُنیا کے واحد بیٹر جنہیں راشدخان بولنگ کرانے سے ڈرتے ہیں؟ افغان لیگ اسپنر کا اعتراف
یوں تو دورِ حاضرمیں کئی ایسے بلے باز موجود ہیں جن کے خلاف بولنگ کرانا کسی بھی بولر کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے لیکن افغان لیگ اسپنر راشد خان کے بارے میں ایسا نہیں کہا جاسکتا اس کا اندازہ اس بات بھی لگایا جاسکتا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں دورِ حاضر کے ٹاپ تھری بلے بازوں بابراعظم، …
مزید پڑھیں »ایشیاءکپ2022 کب اور کہاں ہوگا؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
ایشیاءکپ 2022شروع ہونے میں لگ بھگ صرف تین ماہ کا وقت باقی ہے مگر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا کہ یہ ایونٹ آخر ہوگا کہاں؟ ایشیاء کپ کے میزبان ملک کے حوالے سے آئے روز نئ خبر سامنے آتی ہے اور اب بھارتی میڈیا کی جانب سے بڑا دعویٰ کیاگیاہے کہ آئی پی ایل فائنل دیکھنےکیلئے بھارت میں سری لنکن …
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم کا کیمپ ملتان میں نہیں کہیں اور۔۔۔ وجہ کیا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ حیران کن طورپر ملتان کے بجائے لاہورمنتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کی کوئی بڑی وجہ بھی اب تک سامنے نہیں آسکی۔ پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔مہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی …
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی دلکش شرٹس منظرعام پر آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے ٹیم کی کرکٹ کٹ ڈیزائن کرنے کا مقابلہ کرایاجارہاہے جس میں ایک نوجوان ڈیزائنر نے ایک دیدہ زیب کٹ ڈیزائن کرکے دی ہے۔ فرنٹ سے ڈارک گرین اور بیک سے لائٹ گرین کے امتزاج سے یہ شرٹ انتہائی دیدہ زیب دکھائی دے رہی ہے اور اُمید کی جارہی ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2022 …
مزید پڑھیں »