بھارتی سینئر کرکٹر دینش کارتھک نے پاکستانی کپتان اور دُنیاکے نمبرون وائٹ بال بیٹر بابراعظم کے بارے میں بڑی پیشگوئی کی ہے اور کہاہے کہ وہ یہ ریکارڈتوڑنے والا دُنیاکا پہلا بیٹر بنے گا۔ بابراعظم موجودہ وقت میں پہلے ہی دونوں وائٹ بال فارمیٹس کی آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Babar Azam batting
کپتانی چھوڑتے وقت بابراعظم کا ایک چھوٹا سا خواب
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہووے بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی ہے، جب میں کپتان بنا تھا …
مزید پڑھیں »پاکستان کو بڑادھچکا، ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاپ کھلاڑی کے باہرہونے کا خدشہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اگلے ماہ کے اوائل میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز ہونی ہے جس کے آغاز میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں ۔ملکی نامساعد سیاسی حالات کے پیش نظر ابھی تک اس سیریزکے وینیو کا تعین نہیں ہوسکا کہ یہ سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائے گی یا ملتان میں؟ اب پاکستان کو اس سیریزکے آغاز سے قبل …
مزید پڑھیں »بابراعظم کی جگہ نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کی تجویز، نیا کپتان بھی سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم موجودہ وقت میں تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں جس کی وجہ سے کچھ کرکٹ حلقوں میں اس حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے۔ گوکہ بابراعظم محض سرفرازاحمد کے بعد پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیں جنہوں نے محض 10 شکستوں کے بدلے 26 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز …
مزید پڑھیں »ایک اور لڑکی کی بابراعظم کو پھنسانے کی کوشش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم حال ہی میں ایک ڈرائونے اسکینڈل کا سامناکرچکے ہیں جو ابھی تک پوری طرح تھما نہیں ہے کہ گزشتہ روز ایک اور لڑکی کی جانب سے اُنہیں پھنسانے کی کوشش کی گئی۔ گوکہ اس بار لڑکی کی جانب سے کی گئی کوشش زیادہ خطرناک یا سنجیدہ نہیں تھی لیکن بہرحال آئی کیو لیول کی گیم …
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی مدد کردی
دوسری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ جاری ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فائنل تک رسائی کا موقع اب بھی موجود ہے جسے آسٹریلیاکے ہاتھوں ہوم سیریز میں کامیابی حاصل نہ کرنے پر بڑا دھچکا لگاتھا۔ پاکستان اب آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چوتھے نمبرپر موجود ہے جس نے 52 فیصد پوائنٹس حاصل کئے ہیں جبکہ آسٹریلیا …
مزید پڑھیں »ٹرائی سیریز کیلئے پاک-انگلینڈٹی ٹوئنٹی سیریزمتاثرہونے کا خطرہ
پاکستان نے نیوزی لینڈ سے گزشتہ سال کے ادھورے دورے کا زرتلافی وصول کرنے کے بعد اب کیوی بورڈسے تعلقات بہتربنالئے ہیں اور پوری کوشش کی جارہی ہے کہ نیوزی لینڈمیں ٹرائنگولر سیریز کی پیشکش کا مثبت جواب دینے کے بعد اس میں شرکت یقینی بنائی جائے۔ گوکہ پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022سے عین قبل نیوزی …
مزید پڑھیں »شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا بڑا اعزاز حاصل ہوگیا
پاکستان کے وائٹ بال کے نائب کپتان شاداب خان کو ایک بڑا اعزاز حاصل ہوگیاہے جنہوں نے دُنیا کے ایسے ٹاپ تھری بولرزمیں جگہ بنالی ہے جنہیں کم عمری میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ کرکٹ کی تاریخ میں کئی ایسے بولرز آئے جنہوں نے اپنے کیرئیر کے آغاز سے ہی دنیا میں اپنی ایک الگ پہچان …
مزید پڑھیں »رانا مشہود نے حکومت کی جانب سے رمیز کو برطرف کرنے کا اشارہ دے دیا
کن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہٹائے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے رمیز راجہ کو خود مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیاصحافیوں سے بات کرتےہوئے رانا مشہود نے کہا کہ رمیز راجہ کو کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود مستعفی ہوجانا چاہیے۔لیگی رہنما نے واضح کیا کہ حکومت کو درپیش سیاسی مسائل کے باعث چیئرمین …
مزید پڑھیں »عمران نذیر نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے سے پردہ اٹھا دیا
مرکری کھلائے جانے کے باعث بستر مرگ پر پہنچ گیا تھا ۔قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے سے پردہ اٹھا دیا۔ 40 سالہ سابق جارح مزاج اوپنر بلے باز عمران نذیر نے ساتھی کرکٹر وہاب ریاض کے ساتھ نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو جس کے میزبان تابش ہاشمی ہیں شرکت کی اور …
مزید پڑھیں »