پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی سیریزمیں انفرادی کارکردگی کے اعتبار سے سیریزکے ٹاپ بیٹسمینوں پرنگاہ ڈالیں تو پاکستانی کپتان بابراعظم 221رنز بناکر سیریز کے ٹاپ اسکورر رہے جنہوں نے یہ رنز 101.84کے اسٹرائک ریٹ اور110.50کی عمدہ ایوریج سے بنائے۔ وہ سیریزمیں 60 سے زائد رنزبنانے والے بیٹسمینوں میں واحد پلیئر تھے جنہوں نے …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Babar Azam
پاک- زمبابوے سیریز:رنز،سنچریوں اور چھکوں میں کون آگے رہا؟
پاکستان اور زمبابوے ون ڈے سیریزکا اختتام پاکستانی نقطہ نگاہ سے مایوس کن رہا جو سیریزکا آخری میچ ٹائی کرانے کے بعد کلین سوئپ کرنے میں ناکام رہی جس کے سبب وہ پانچویں بار مسلسل9 ون ڈے جیتنے کاایشیائی ریکارڈقائم نہ کرسکی۔ پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں پاکستان نے 2-0 …
مزید پڑھیں »تیزترین سنچریاں – بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ماشاء اللہ دورِ حاضر کے لاجواب بیٹسمین ہیں جو گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ کئی اعزازات اپنے نام کرتے جارہے ہیں ۔ گزشتہ روز انہوں نے زمبابوے کے خلاف اپنے کیریئر کی 12ویں سنچری بنائی تو سوشل میڈیا خصوصاً کچھ یوٹیوب چینلز نے اسے عالمی ریکارڈ قرار دیا جوکہ غلط ہے۔ البتہ بابراعظم کم …
مزید پڑھیں »بابراعظم کے روہت شرما سے دوسری پوزیشن چھیننے کا امکان
بابراعظم آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں روہت شرما سے دوسری یا ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین سکتے ہیں جس کیلئے انہیں بالترتیب 26اور 42 پوائنٹس درکار ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں آئوٹ ہوئے بغیر سات چوکوں اور دو چھکوں سے مزین 77رنزبنائے جو اس سے …
مزید پڑھیں »بابر اعظم، روہت شرما سے دوسری پوزیشن چھیننے کے قریب
آج کے کرکٹ نیوز بلیٹن ان ٹاپ اسٹوریز پر مبنی ہے بابراعظم کے ناقابل شکست 77ر نزشائقین کوکپتان کا روہت شرما سے دوسری پوزیشن چھیننے کا انتظار افتخاراحمداسپن بولنگ کے منفرد ریکارڈکے مالک بن گئےریکارڈسازکارکردگی نے افتخار احمدکو کیریئرکاپہلا مین آف دی میچ ایوارڈدلادیا امپائرکامشکوک فیصلہ، حیدرعلی ون ڈے ڈیبیو یادگارنہ بناسکےغلط ایل بی ڈبلیو قرار دئیے جانے پر حیدرعلی …
مزید پڑھیں »