Tag Archives: Pakistan cricket team

ویسٹ انڈیزکےپاس31سال کی تاریخ بدلنےکا بہترین موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل ملتان کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اہم بات یہ ہے کہ کیریبین سائٹ 31 سالوں سے شاہینوں کو ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شکست دینے سے محروم رہی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 1991 میں عمران خان کی قیادت میں …

مزید پڑھیں »

ثقلین مشتاق کاحسن علی کےمتعلق بڑا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حسن علی کے دفاع میں سامنے آئے ہیں اور انہیں میچ وننگ کھلاڑی قرار دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز سے قبل میڈیا سے بات چیت میں، ثقلین نےمحنت کرنے والے دائیں ہاتھ کے تیزبولر حسن کے لئے اپنی سپورٹ ظاہر کی …

مزید پڑھیں »

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

نگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے 14ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انگلینڈ نے لارڈز کے میدان میں اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ فتح حاصل کی وہیں جو روٹ نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں 26ویں سنچری بنا کر 10 ہزار رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست …

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے نئے شیڈول پر ایشیاءکپ کرانے کا اعلان کردیا

سری لنکا نے ایشیاءکپ 2022کی میزبانی کرنے پر آمادگی ظاہرکردی ہے مگر نئے شیڈول پر اور یہ شیڈول بھی ایشین کرکٹ کونسل کو بھیج دیاہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دعویٰ کیاہے کہ دوممبر ممالک نے پہلے ہی شیڈول میں ردوبدل کرنے کی درخواست دے رکھی ہے اور اگر نئے شیڈول پر ایونٹ ہوتا ہے تو اس سے نہ صرف …

مزید پڑھیں »

پاکستان، ویسٹ انڈیزپر بالاآخرحتمی اعلان اور ٹائم ٹیبل جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بالاآخر ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریز کے وینیو اور شیڈول سمیت ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیاہے۔ پی سی بی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریزراولپنڈی سے ملتان منتقل کرنے کا آج باقاعدہ اعلان کردیا ہے ۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے بھارت سے تیسری پوزیشن چھیننے کا آسان موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2023کا حصہ ہونے کے سبب انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس سیریزمیں پاکستان کیلئے ٹاپ تھری ون ڈے ٹیموں میں جگہ بناتے ہوئے بھارت سے تیسری پوزیشن چھیننے کا موقع بھی موجود ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2023کے پوائنٹس …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کا کیمپ ملتان میں نہیں کہیں اور۔۔۔ وجہ کیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ حیران کن طورپر ملتان کے بجائے لاہورمنتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کی کوئی بڑی وجہ بھی اب تک سامنے نہیں آسکی۔ پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔مہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی دلکش شرٹس منظرعام پر آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے ٹیم کی کرکٹ کٹ ڈیزائن کرنے کا مقابلہ کرایاجارہاہے جس میں ایک نوجوان ڈیزائنر نے ایک دیدہ زیب کٹ ڈیزائن کرکے دی ہے۔ فرنٹ سے ڈارک گرین اور بیک سے لائٹ گرین کے امتزاج سے یہ شرٹ انتہائی دیدہ زیب دکھائی دے رہی ہے اور اُمید کی جارہی ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2022 …

مزید پڑھیں »

بابراعظم یہ ریکارڈبنانے والا دُنیاکا پہلا کھلاڑی بنے گا، دینش کارتھک کی پیشگوئی

بھارتی سینئر کرکٹر دینش کارتھک نے پاکستانی کپتان اور دُنیاکے نمبرون وائٹ بال بیٹر بابراعظم کے بارے میں بڑی پیشگوئی کی ہے اور کہاہے کہ وہ یہ ریکارڈتوڑنے والا دُنیاکا پہلا بیٹر بنے گا۔ بابراعظم موجودہ وقت میں پہلے ہی دونوں وائٹ بال فارمیٹس کی آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں  پانچویں نمبر …

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں دھواں دار آغاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان کیریئرکا اولین انگلش کائونٹی سیزن کھیل رہے ہیں جہاں وہ ویٹیلیٹی بلاسٹ میں سسیکس کائونٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔ فرسٹ کلا س میچ میں تو محمد رضوان کی کارکردگی ملی جلی رہی لیکن جیسے ہی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے میچز شروع ہوئے، محمد رضوا ن کا بیٹ چل پڑا۔ گلیمورگن …

مزید پڑھیں »