پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔پی ایس ایل کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کردیا۔ جاوید آفریدی نے مشکل وقت سے گزرنے والے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی طرح …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Pakistan cricket team
آج زمبابوے کیخلاف پاکستان کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈرحسب ِ توقع آج ایکبارپھر ناکام ہوا اور پاکستان ٹیم کی منیجمنٹ بھی اپنی روش نہ بدلی جو ناکام کی جگہ پلیئرلانے کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے حیدرعلی کی جگہ آصف علی کو لے آئی اور کراچی کی تاریخ کا بہترین فنشرقراردیاجانے والا دانش عزیز بھی دانش سے خالی دکھائی دیا۔ لگتا ہے کہ محمد …
مزید پڑھیں »پاکستانی اوپنرزنے بدترین ریکارڈبناڈالا
پاکستان ٹیم کیلئے دورۂ نیوزی لینڈہمیشہ کی طرح نہ صرف مشکل ثابت ہورہاہے بلکہ پہلے سے بھی کہیں مشکل بن چکاہے جہاں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد اب پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان پر شکست کے گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے مونٹ مائونگانوئی ٹیسٹ کے چوتھے میزبان نیوزی لینڈ نے …
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے وکٹ کیپربیٹنگ کا ورلڈریکارڈتوڑڈالا
محمد رضوان نے 89رنزکی کیریئربیسٹ اننگزکھیل کر بطوروکٹ کیپر رن چیس میں سب سے بڑی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز کھیلنے کا عالمی ریکارڈقائم کردیا ہے جو اس سے قبل نیوزی لینڈکے وکٹ کیپر ٹم سیفرٹ کے نام تھا جنہوں نے گزشتہ ہی میچ میںپاکستان کے خلاف 84*رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیاتھا۔ اگر پوری ٹی ٹوئنٹی …
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے ناقدین کے منہ بند کردئیے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان شدیدتنقید اور دبائومیں یادگار اننگز کھیل کر سب کے منہ بند کردئیے ہیں۔ پہلے دومیچزمیں ٹاپ تھری بیٹسمینوں میں ٹاپ اسکورررہنے کے باوجود مجھ سمیت تقریباً ہر مبصراورکرکٹ شائقین کا یہی خیال تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں محمد رضوان کے بجائے سرفرازاحمد کو ٹیم میں کھلایاجائے لیکن آج محمد رضوان نے …
مزید پڑھیں »تیسراٹی ٹوئنٹی: تین تبدیلیوں کے ساتھ پاکستان کا پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان نیپئرمیں ٹی ٹوئنٹی سیریزکا تیسرا اور آخری میچ شرو ع ہوگیاہے جس میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سے قبل پہلے دونوں میچز میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی تھی۔ 2018ء کے گزشتہ دورۂ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم دُنیاکی نمبرون ٹیم کی حیثیت سے دورے پر تھی …
مزید پڑھیں »وقاریونس کو دورۂ نیوزی لینڈ سے گھرواپس بھیجنے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ نیوزی لینڈمیں آخری ٹیسٹ میچ سے قبل ہی بولنگ کوچ وقاریونس کو پاکستان واپس بھیجنے کا اعلان کردیاہے۔پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق ، وقاریونس نیوزی لینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ وقاریونس کی وطن واپسی کی وجوہات واضح رہے کہ وقاریونس گزشتہ جون سے اپنی …
مزید پڑھیں »ہملٹن میں پاکستان اور نیوزی لینڈکا سابقہ ہیڈ ٹوہیڈ ریکارڈ
آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے بذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گئی ہے جہاں وہ کل یعنی 20دسمبر کو میزبان نیوزی لینڈکے خلاف سیریزکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ ہملٹن آمد پر کھلاڑی پرجوش دکھائی دئیے جن کے چہروں پر پہلے میچ …
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی: عبداللہ شفیق صفرپر آئوٹ (پلیئنگ الیون اور موسم رپورٹ)
پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا میچ آکلینڈ میں شروع ہوگیاہے جس میں پاکستانی کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ پاکستانی اننگزکا آغاز محمد رضوان اور عبداللہ شفیق نے کیا جہاں عبداللہ شفیق کوئی رن بنائے بغیر ہی جیکب ڈفی کا شکار بنے۔ پلیئنگ الیون پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ …
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیوزی لینڈکے خلاف بڑاٹی ٹوئنٹی ریکارڈتوڑڈالا
پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکا آج آکلینڈ میں آغاز ہورہاہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم نئے کپتان شاداب خان کی قیادت میں کھیل رہی ہے جبکہ نیوزی لینڈکی قیادت قائمقام کپتان مچل سینٹنر کررہے ہیں سیریزکے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے آغاز سے قبل شاداب خان اور مچل سینٹنر نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی …
مزید پڑھیں »