پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈکے ٹورپر موجود ہے جہاں آج سے پاکستان الیون اور نیوزی لینڈ اے کے مابین چارروزہ پریکٹس میچ شروع ہونا تھا جوکہ پاکستان ٹیم کی پریکٹس کی کمی کے سبب منسوخ کردیاگیا تھالیکن انہی تاریخوں میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی انٹرااسکواڈٹیمیں تشکیل دیکر میچ پریکٹس کررہے ہیں۔ آج پاکستانی کھلاڑی کوئنزٹائون گرائونڈ میں پریکٹس کرنے کیلئے …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Pakistan cricket team
پاکستان کے دورۂ نیوزی لینڈکا پہلا میچ منسوخ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ نیوزی لینڈ ابتداء ہی سے مشکلات کا شکارہوچکاہے جس میں پاکستانی اسکواڈ کرونا کی زد میں آیاہوا ہے۔کرونا سے متعلق نیوزی لینڈکے سخت قوانین بھی پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے پریشانی کا سبب بنے ہوئے ہیں۔اب اس ضمن میں 10سے 13دسمبر تک شیڈول شاہینز اور نیوزی لینڈاے کے مابین شیڈول چارروزہ میچ منسوخ کردیاگیاہے ۔ اب انہی …
مزید پڑھیں »انگلینڈکا دورۂ پاکستان ملتوی،نیا شیڈول آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈکے چیف ایگزیکٹو وسیم خان دعویٰ کرچکے ہیں کہ جنوری میں انگلش کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی تاہم اب یہ ٹورمجوزہ شیڈول پر ممکن نہیں رہا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دورے میں بڑھنے والے اخراجات اور ٹاپ انگلش کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے سبب ٹورملتوی کردیاگیاہے …
مزید پڑھیں »پاک- زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریزکے 5 ناکام ترین بیٹسمین
پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزمیں ناکام بیٹسمینوں پر نگاہ ڈالیں تو فخرزمان، ایلٹن چیگمبرا،سین ولیمز،برینڈن ٹیلراور سکندر رضا جیسے نام دکھائی دیتے ہیں جبکہ محمد رضوان بھی اپنی واحد اننگزمیں تین گیندیں کھیلنے کے باوجود کوئی رن نہیں بناسکے تھے البتہ وہ آئوٹ بھی نہیں ہوئے تھے۔ فخرزمان کی مایوس کن …
مزید پڑھیں »پاکستان نے مسلسل ٹی ٹوئنٹی فتوحات کا عالمی ریکارڈ توڑدیا
پاکستان اور زمبابوے کے مابین راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریزکے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کرکے زمبابوے کے خلاف مسلسل پانچویں باہمی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی ہے۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو حارث رئوف اور عثمان قادرکی عمدہ بولنگ کی بدولت زمبابوین ٹیم 7وکٹوں …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 3 تبدیلیاں
پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روزپہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد زمبابوے کے خلاف سیریزکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلے گی جو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ جس کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تین بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں گوکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سیریزمیں کلین سوئپ کرنے سے …
مزید پڑھیں »پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان پلیئنگ الیون تشکیل
پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا7نومبر سے آغاز ہورہاہے جس میں پاکستانی شائقین کی نگاہیں ٹیم منیجمنٹ پر لگی ہوئی ہیں کہ وہ زمبابوے کے خلاف مختصر فارمیٹ کے میچز کیلئے کونسے گیارہ کھلاڑی میدان میں اُتارتی ہے۔ ون ڈے سیریزکے آخری میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم منیجمنٹ کو اب کم …
مزید پڑھیں »بابراعظم رنزکی دوڑمیں سب سے آگے نکل گئے
پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی سیریزمیں انفرادی کارکردگی کے اعتبار سے سیریزکے ٹاپ بیٹسمینوں پرنگاہ ڈالیں تو پاکستانی کپتان بابراعظم 221رنز بناکر سیریز کے ٹاپ اسکورر رہے جنہوں نے یہ رنز 101.84کے اسٹرائک ریٹ اور110.50کی عمدہ ایوریج سے بنائے۔ وہ سیریزمیں 60 سے زائد رنزبنانے والے بیٹسمینوں میں واحد پلیئر تھے جنہوں نے …
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم میں چار تبدیلیاں، زمبابوے کی پہلے بیٹنگ
پاکستان کرکٹ ٹیم میں سیریزکے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کیلئے ٹیم میں چار تبدیلیاں کی ہیں، فخرزماں، وہاب ریاض اور محمد حسنین کی واپسی کے علاوہ خوشدل شاہ بھی آج ون ڈے ڈیبیوکریں گے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پاکستان اورزمبابوے کے درمیان تیسرے اورآخری ایک روزہ میچ کا ٹاس مہمان ٹیم کے کپتان چھیبابا نے جیت کر پہلے …
مزید پڑھیں »پاکستان کومسلسل فتوحات کا ریکارڈقائم کرنے کیلئے ایک فتح درکار
پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف سیریزکا تیسرا اور آخری میچ 3 نومبرکو راولپنڈی میں کھیل رہی ہے جس میں فتح اُسے بڑے ریکارڈکا مالک بنادے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ، زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے میچز کی ہوم سیریز کے پہلے دونوں میچز جیت کر کلین سوئپ کرنے کی پوزیشن میں آ چکی ہے جو یہ کلین سوئپ …
مزید پڑھیں »