پاکستان کرکٹ ٹیم کیوی سرزمین پر مسلسل 10 ون ڈے میچز ہارنے کے بعد بھی اپنی قسمت نہ بدل سکی جسے نیپئر میں اچھے آغاز کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا پاکستان نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تو نیوزی لینڈ کی پہلی تین وکٹیں صرف 50 رنز پر گرادیں۔ بعدازاں پانچواں ریگولر بولر نہ …
مزید پڑھیں »Tag Archives: pakistan vs new zealand
مسلسل تین کلین سوئپ کے بعد کیوی سرزمین پاکستان کیلئے بڑا چیلنج
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کیوی سرزمین پر 14 ویں باہمی ون ڈے سیریز کا آغاز ہونے جارہاہے۔ یہ سیریز پاکستان کیلئے بہت ہی اہم ہے کیونکہ وہ 2011 کے بعد وہاں نہ صرف کوئی باہمی ون ڈے سیریز نہیں جیت سکی بلکہ ہر بار کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہوئی ہے۔ مسلسل تین سیریز میں کلین سوئپ …
مزید پڑھیں »صائم ایوب اور فخرزمان کی دورۂ نیوزی لینڈ میں واپسی کا کتنا امکان؟
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوچکی ہے جبکہ 27 فروری کو راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف محض رسمی کاروائی کیلئے ٹورنامنٹ کا آخری میچ کھیلے گی۔ پاکستانی شائقین قومی ٹیم کی کارکردگی سے سخت ناراض ہیں اور ٹیم میں جہاں بڑی تبدیلیاں چاہتے ہیں، وہیں وہ صائم ایوب اور فخرزمان کی ٹیم میں …
مزید پڑھیں »پاکستان آنیوالا کیوی اسکواڈ کمزور یا مضبوط؟
نیوزی لینڈنے جیسے ہی دورۂ پاکستان کیلئے اپنے پندرہ رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کیاہے، پاکستان میں کمزورکیوی ٹیم، کمزور کیوی ٹیم کا شور سا مچ گیا ہے۔ گوکہ پاکستان آنے والے کیوی اسکواڈمیں کم وبیش 10 ایسے پلیئرزنہیں ہیں جنہیں آپ نامور پلیئر کہہ سکتے ہیں مگرایسا نہیں کہ وہی ٹاپ پرفارمرزتھے اور منتخب کیوی اسکواڈباصلاحیت نہیں ہے۔ حقیقت …
مزید پڑھیں »فخرزمان پی ایس ایل کے ٹاپ سکسر بیٹر بن گئے
لاہورقلندرزکے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخرزمان پی ایس ایل 2023 کے ٹاپ سکسر بننے میں کامیاب ہوگئے ہیں جنہو ں نے پشاورزلمی کیخلاف گزشتہ میچ میں اپنی 96رنزکی اننگزکے دوران دس چھکے لگائے۔ فخرزمان نے اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 16چھکے لگائے ہیں جبکہ کراچی کنگزکے عمادوسیم 12 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر موجود ہیں۔ فخرزمان پی ایس ایل …
مزید پڑھیں »افتتاحی میچ سے قبل لاہورقلندرزاورملتان سلطانزکوبڑے دھچکے، ٹاپ پلیئرزباہر
پاکستان سپرلیگ 2023کا کل یعنی 13فروری سے ملتان میں آغاز ہورہاہے جس کے افتتاحی میچ میں گزشتہ ایڈیشن کی فائنلسٹ ٹیمیں لاہورقلندرزا ورملتان سلطانز آمنے سامنے آرہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں گزشتہ سال 4بار آمنے سامنے آئیں اور دونوں کودو،دوکامیابیاں ملیں اور اس بار شائقین کرکٹ ان دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپورمقابلے کی توقع کررہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کیلئے بری خبر!!!! کل …
مزید پڑھیں »سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم، کیا پی ایس ایل 8 کھیل سکیں گے؟
نیپال کے جادوگر لیگ اسپنر سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم کردی گئی ہے اور وہ فوری طورپرکسی بھی لیول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ لاہورقلندرز کیلئے سات میچز کھیلنے والے سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم ہوتے ہی اُن کی پاکستان سپرلیگ 2023 میں شرکت کی بات سامنے آرہی ہے کیونکہ موجودہ وقت میں مختلف ٹیموں نے کم ازکم چھ پلیئرزکے …
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : سیمی فائنلز جیتنے کا ریکارڈکس کا بہتر؟
پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں آج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل آرہی ہیں اور اس میچ سے قبل ’ورلڈاسپورٹس‘ سیمی فائنلز میں دونوں ٹیموں کے سابقہ ریکارڈ کی رپورٹ آپ کیلئے پیش کررہاہے۔ پاکستان کا سیمی فائنلز میں ریکارڈ پاکستان نے مجموعی طورپر پانچ بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا …
مزید پڑھیں »سیمی فائنل کیلئے پاکستان کی اوپننگ جوڑی تبدیل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈکے ٹیمیں 9 نومبر کو سڈنی کے مقام پر مدمقابل آئیں گی جس کیلئے دونوں ٹیمیں وہاں پہنچ چکیں اور مشقیں کررہی ہیں۔ اس میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تو کسی تبدیلی کا امکان نہیں البتہ بیٹنگ آرڈرمیں فائن ٹیونگ متوقع ہے، خاص طور …
مزید پڑھیں »پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولرسیریز شیڈول کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022سے قبل تین ممالک کے درمیان نیوزی لینڈمیں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولرسیریز کے شیڈول کا اعلان کردیاگیاہے ۔میں تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف دو،دومیچز کھیلیں گی جس کے بعد فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہوگا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی …
مزید پڑھیں »