پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان اور حارث سہیل سمیت چار کرکٹرزکو فوری طورپر طلب کرلیا ہے تاکہ اُنہیں ٹیم میں شامل کرنے سے پہلے اُن کی فٹنس جانچی جائے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فٹنس ٹیسٹ کے لیے چار کرکٹرز کو 25 مئی کو طلب کر لیا ہے۔عمر اکمل، صہیب مقصود، حارث سہیل اور …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
بابراعظم کی آئی پی ایل مارکیٹ ویلیو کتنی؟ پاکستانی کپتان سب سے بازی لئے گئے
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی صورتحال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے کرکٹ تعلقات منقطع ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل سے بھی دورہیں جو صرف پہلا ہی ایڈیشن کھیل سکے تھے۔ گوکہ پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل نہیں ہوتے مگر اس کے باوجود کئی پاکستانی پلیئرزکی آئی پی ایل کے اعتبار سے مارکیٹ …
مزید پڑھیں »ایک اور لڑکی کی بابراعظم کو پھنسانے کی کوشش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم حال ہی میں ایک ڈرائونے اسکینڈل کا سامناکرچکے ہیں جو ابھی تک پوری طرح تھما نہیں ہے کہ گزشتہ روز ایک اور لڑکی کی جانب سے اُنہیں پھنسانے کی کوشش کی گئی۔ گوکہ اس بار لڑکی کی جانب سے کی گئی کوشش زیادہ خطرناک یا سنجیدہ نہیں تھی لیکن بہرحال آئی کیو لیول کی گیم …
مزید پڑھیں »حسن علی کو کائونٹی چیمپئن شپ میں بڑا اعزاز مل گیا
پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی جو انگلش کائونٹی کے رواں سیزن میں دھوم مچارہے ہیں، وہ 24وکٹیں حاصل کرکے نہ صرف اپنی ٹیم لنکا شائر بلکہ کائونٹی سیزن کے ٹاپ بولر بھی ہیں۔ گزشتہ روز حسن علی نے ایک بڑا اعزاز حاصل کیا جو لنکاشائر کی کیپ اور تعریفی کلمات کے ساتھ اُنہیں ملا۔یہ کیپ انگلینڈکے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن …
مزید پڑھیں »رمیزراجہ کا بڑا اعلان، کرکٹرزکے دل جیت لئے
پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین رمیزراجہ گوکہ کئی اہم منصوبے شروع کررہے ہیں اور اب تک کامیاب چیئرمین دکھائی دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود اُن پر کچھ سابق کرکٹرز اور چند صحافی تنقید کرتے ہیں کیونکہ رمیزراجہ کے آنے سے اُن کے کئی مفادات کو نقصان پہنچاہے لیکن دوسری جانب، رمیزراجہ کئی بڑے منصوبے شروع اور کئی اقدامات اُٹھاکر خودکو …
مزید پڑھیں »کرکٹ تاریخ کی تیزترین گیند کیسے کرائی؟ شعیب اختر نے راز کھول دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ورلڈکپ 2003کے دوران انگلینڈکے میچ میں 161.3کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینک کر کرکٹ تاریخ کی تیز ترین گیند پھینکنے کا اعزاز حاصل کیا اور آج اس گیند کو کرائے 19سال سے بھی زائد عرصہ گزرجانے کے باوجود دُنیاکاکوئی بھی بولر اس حدکو چھو نہیں سکا۔ …
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈکا اعلان کردیاگیا
پاکستان اور سری لنکا کے مابین شروع ہونے والی باہمی سیریزکیلئے پاکستان ٹیم کے سلیکٹرز نے اپنے اسکواڈکا اعلان کردیاہے۔ سری لنکا اور پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے مابین شیڈول سیریز جوکہ 24مئی سے شروع ہوگی، اُس کیلئے پاکستان ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں فارمیٹس کے اسکواڈزکا اعلان کردیا گیاہے۔جس میں دو نئی کرکٹرزبھی شامل کی گئی …
مزید پڑھیں »محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئرہوگیا
غیرقانونی بولنگ ایکشن ثابت ہوجانے پر پابندی کا سامناکرنے والے پاکستانی پیسر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئرہوگیاہے۔یہ دعویٰ کرنے والے ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈکے ہائی پرفارمنس سنٹر کے کوچز نے رپورٹ دی ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن لگ بھگ ایکوریٹ ہوچکاہے جس پر مزید معمولی ساکام کرنے کے بعد آئی سی سی سے رابطہ …
مزید پڑھیں »جنوبی افریقی مسلمان انٹرنیشنل کرکٹرزبیرحمزہ پر پابندی لگ گئی
آئی سی سی نے جنوبی افریقہ کیلئے چھ ٹیسٹ اور ایک ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے بلے باز زبیر حمزہ پر پابندی عائد کردی ہے جس کی وجہ سے اب وہ دورۂ انگلینڈمیں سائوتھ افریقی ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ جنوبی افریقی ٹیم حالیہ عرصے میں ٹاپ کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہے اور اُس کی کارکردگی ویسی سامنے نہیں آرہی …
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈمیں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلے گا
نیوزی لینڈکرکٹ کی جانب سے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022سے عین قبل وہاں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کی دعوت موصول ہوئی ہے جس کا مقصد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کی بھرپور تیاری کرناہے۔ اس حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈکے چیئرمین آپریشنز نے تصدیق بھی کردی ہے کہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش اس مجوزہ …
مزید پڑھیں »