اعدادوشمار

لاہورقلندرز نے ایک اور نایاب بولر ڈھونڈلیا

گوکہ پی ایس ایل میں کامیابی حاصل کرنے کے اعتبار سے لاہورقلندرزکوکامیاب ٹیم نہیں کہا جاسکتا جوکہ گزشتہ سیزن میں چیمپئن بننے سے قبل واحد ٹیم تھی جو کبھی پی ایس ایل ٹرافی نہیں جیت سکی تھی۔ پی ایس ایل ریکارڈسے قطع نظر، لاہورقلندرز پاکستان کرکٹ کی حقیقی خدمت کررہے ہیں جنہوں نے پاکستان کو اپنے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے …

مزید پڑھیں »

سخت گرمی کے بعد پاک-ویسٹ انڈیز میچزکاٹائم ٹیبل تبدیل ہوگا

سخت گرمی کے بعد پاک-ویسٹ انڈیز میچزکاٹائم ٹیبل تبدیل ہوگامیچزکب شروع اور کب ختم ہواکریں گے، بڑی اپ ڈیٹ آگئی پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان جون کی سخت گرمی میں تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول کی گئی ہے، جوں جوں سیریزکا وقت قریب آتاجارہاہے، گرمی کا پارہ بھی بلند ہوتاجارہاہے اور ایسے میں اب میزبان کرکٹ بورڈ یعنی …

مزید پڑھیں »

کیوی کپتان کین ولیمسن نے نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے آج شانداربلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 238 رنزکی شاندار اننگز کھیلی اور اس دوران انہوں نے ساتھی بیٹسمین ہنری نکولس کے ساتھ مل کر 369 رنزکی ریکارڈ شراکت بھی قائم کی۔ کین ولیمسن نے آج 238 رنزکی اننگز کھیل پر پاکستان کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کیوی بیٹسمین …

مزید پڑھیں »

پاکستانی اوپنرزنے بدترین ریکارڈبناڈالا

پاکستان ٹیم کیلئے دورۂ نیوزی لینڈہمیشہ کی طرح نہ صرف مشکل ثابت ہورہاہے بلکہ پہلے سے بھی کہیں مشکل بن چکاہے جہاں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد اب پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان پر شکست کے گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے مونٹ مائونگانوئی ٹیسٹ کے چوتھے میزبان نیوزی لینڈ نے …

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی – ہائی اسکورنگ ترین وینیوپرپاک-نیوزی لینڈ ٹاکرا

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان 22دسمبرکو سیریزکا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا جس کیلئے پاکستان ٹیم ہملٹن سے بذریعہ بس نیپئر پہنچی۔اس موقع پر پاکستانی کھلاڑیوں کا مورال قدرے ٹائون لگ رہاتھا۔جس کی وجہ یقینا پہلے دونوں میچز خصوصاً دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 وکٹوں کے بڑے مارجن سے شکست ہے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ …

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ نے کیوی سرزمین پر بڑابیٹنگ ریکارڈاپنے نام کرلیا

پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے تجربہ کاربیٹسمین محمد حفیظ نے نیوزی لینڈکے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں مشکل کنڈیشنز اور صورتحال کے باوجود کیریئربیسٹ اننگز کھیل کر کئی ٹی ٹوئنٹی ریکارڈز پاش پاش کردئیے ہیں جن کی تفصیل اس رپورٹ میں پیش کی جارہی ہے۔ محمد حفیظ کے اعزازات محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ تاریخ میں 99رنزپر …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیامیں بھارتی ٹیم کی بدترین رُسوائی- پوری ٹیم 36رنزپر ڈھیر

بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکے مشکل ٹورپر موجود ہے جہاں وہ ون ڈے سیریز ہارنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے میں ضرور کامیاب رہی مگر ایڈیلیڈمیں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روزاُنہیں ایسی ہزیمت کا سامناکرناپڑاہے جواس سے قبل اُسے کبھی نہیں دیکھنا پڑاتھا۔ بھارتی ٹیم آج ایڈیلیڈمیں صرف 36رنزپر ڈھیر ہوگئی جواُن کی تاریخ کا کم ترین اسکورہے۔بھارتی …

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی ہر پی ایس ایل سیزن میں کارکردگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اس وقت بہترین فارم میں ہیں جو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شاندار کارکردگی دکھا نے کے بعد زمبابوے کے خلاف دونوں فارمیٹس کی ہوم سیریزکے ٹاپ اسکورر رہنے کے بعد اب پی ایس ایل 5کے بھی ٹاپ اسکورررہے۔ وہ نہ صرف پی ایس ایل 2020ء کے فائنل بلکہ …

مزید پڑھیں »

حارث رئوف کا بڑاکارنامہ – دُنیاکے سرفہرست ٹی ٹوئنٹی بولر بن گئے

پاکستان سپرلیگ کی ٹیم لاہورقلندرزکے اہم بولر حارث رئوف نے ایلی مینیٹر2میچ میں ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی کو پہلی ہی گیندپر بولڈکرکے اپنی ٹیم کو اہم کامیابی دلانے کے ساتھ ساتھ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دُنیاکے سرفہرست بولربننے کا اعزاز بھی حاصل کرلیاہے جنہوں نے بڑااعزاز حاصل کرنے والے محض چند بولرزکی فہرست میں اپنا نام بھی درج کرادیاہے۔ …

مزید پڑھیں »

پاک- زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریزکے 5 ناکام ترین بیٹسمین

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزمیں ناکام بیٹسمینوں پر نگاہ ڈالیں تو فخرزمان، ایلٹن چیگمبرا،سین ولیمز،برینڈن ٹیلراور سکندر رضا جیسے نام دکھائی دیتے ہیں جبکہ محمد رضوان بھی اپنی واحد اننگزمیں تین گیندیں کھیلنے کے باوجود کوئی رن نہیں بناسکے تھے البتہ وہ آئوٹ بھی نہیں ہوئے تھے۔ فخرزمان کی مایوس کن …

مزید پڑھیں »