پاکستان کے وائٹ بال نائب کپتان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں یارکشائر کائونٹی کی نمائندگی کرنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اپنے ساتھی کھلاڑی حارث رئوف کے ساتھ کھیلیں گے۔ شاداب خان ان فٹ ہونے کے سبب آسٹریلیاکے خلاف گزشتہ ہوم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریزکا کوئی میچ نہیں کھیل سکے تھے تاہم اب وہ مکمل فٹ دکھائی …
مزید پڑھیں »ٹاپ اسٹوریاں
اظہرعلی نے صدی پرانا ورلڈریکارڈتوڑڈالا-شاندار ڈبل سنچری
انگلش کائونٹی کے جاری سیزن کی پہلی چھ اننگزمیں صرف 34 رنزبناپانے والے پاکستانی تجربہ کار بلے باز اظہر علی شاندار فارم میں آگئے ہیں جنہوں نے وہاں 202 رنزناٹ آئوٹ کی صورت میں کیرئیر کی اولین کائونٹی ڈبل سنچری بنانے کے ساتھ ساتھ ایک صدی پرانا ریکارڈبھی توڑدیا ہے۔ اظہرعلی کی انگلینڈکے انڈر19 بلے باز جیک ہینز کے ساتھ …
مزید پڑھیں »ایشیاکپ کی میزبانی پر بنگلہ دیش کا آفیشلی اعلان
ایشیاء کپ 2022 کے سری لنکا میں انعقادکے حوالے سے ہنوز خدشات موجود ہیں جبکہ ایونٹ ایکبارپھر ملتوی کئے جانے کا خطرہ بھی موجود ہے۔ ویسے تو سری لنکا میں ایشیاکپ کا انعقاد نہ ہونے کی صورت میں متبادل وینیو کے طور پر پہلے یواے ای اور پھر بنگلہ دیش کا نام سامنے آچکاہے لیکن آج سے پہلے اس بات …
مزید پڑھیں »اظہر علی نے کاؤنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ انجام دے دیا
اظہر علی نے وورسسٹرشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسسٹرشائر کیخلاف 328 گیندوں پر 18 چوکوں، 1 چھکے کی مدد سے ناٹ آئوٹ 202 رنز بنا لیے۔ پاکستانی بیٹرکی یہ کاؤنٹی کیرئیر میں پہلی اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں مجموعی طور پر چوتھی ڈبل سنچری ہےاظہر علی اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے …
مزید پڑھیں »حسن علی کو کائونٹی چیمپئن شپ میں بڑا اعزاز مل گیا
پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی جو انگلش کائونٹی کے رواں سیزن میں دھوم مچارہے ہیں، وہ 24وکٹیں حاصل کرکے نہ صرف اپنی ٹیم لنکا شائر بلکہ کائونٹی سیزن کے ٹاپ بولر بھی ہیں۔ گزشتہ روز حسن علی نے ایک بڑا اعزاز حاصل کیا جو لنکاشائر کی کیپ اور تعریفی کلمات کے ساتھ اُنہیں ملا۔یہ کیپ انگلینڈکے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن …
مزید پڑھیں »شاداب خان کے فینز کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان پی ایس ایل 2022میں ان فٹ ہوجانے کے بعد سے مسلسل میچز مس کررہے ہیں، وہ نہ صرف دورہ بنگلہ دیش بلکہ آسٹریلیاکے خلاف ہوم سیریزکا ایک میچ تک نہیں کھیل سکے۔ شاداب خان پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان ہیں اوربہترین آل رائونڈر ہونے کے سبب …
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی مدد کردی
دوسری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ جاری ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فائنل تک رسائی کا موقع اب بھی موجود ہے جسے آسٹریلیاکے ہاتھوں ہوم سیریز میں کامیابی حاصل نہ کرنے پر بڑا دھچکا لگاتھا۔ پاکستان اب آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چوتھے نمبرپر موجود ہے جس نے 52 فیصد پوائنٹس حاصل کئے ہیں جبکہ آسٹریلیا …
مزید پڑھیں »ٹرائی سیریز کیلئے پاک-انگلینڈٹی ٹوئنٹی سیریزمتاثرہونے کا خطرہ
پاکستان نے نیوزی لینڈ سے گزشتہ سال کے ادھورے دورے کا زرتلافی وصول کرنے کے بعد اب کیوی بورڈسے تعلقات بہتربنالئے ہیں اور پوری کوشش کی جارہی ہے کہ نیوزی لینڈمیں ٹرائنگولر سیریز کی پیشکش کا مثبت جواب دینے کے بعد اس میں شرکت یقینی بنائی جائے۔ گوکہ پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022سے عین قبل نیوزی …
مزید پڑھیں »سری لنکامیں بحران، یواے ای میں گرمی، ایشیاکپ کا نیا میزبان کون ہوگا؟
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران نے جہاں ایشیاء کپ 2022کے انعقادکو ایکبارپھر خطرے میں ڈال دیاہے، وہیں متبادل سمجھے جانے والے وینیو یواے ای میں بھی شدید گرمی نے رہی سہی کسر پوری کردی ہے۔ اب ایونٹ کے لئے محدود آپشنزہی باقی رہ گئے ہیں یا تواصل میزبان ملک سری لنکا میں ایشیا انعقاد ہویا پھر ٹورنامنٹ ایک بار …
مزید پڑھیں »کرکٹ تاریخ کی تیزترین گیند کیسے کرائی؟ شعیب اختر نے راز کھول دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ورلڈکپ 2003کے دوران انگلینڈکے میچ میں 161.3کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینک کر کرکٹ تاریخ کی تیز ترین گیند پھینکنے کا اعزاز حاصل کیا اور آج اس گیند کو کرائے 19سال سے بھی زائد عرصہ گزرجانے کے باوجود دُنیاکاکوئی بھی بولر اس حدکو چھو نہیں سکا۔ …
مزید پڑھیں »