ٹاپ اسٹوریاں

سری لنکا نے نئے شیڈول پر ایشیاءکپ کرانے کا اعلان کردیا

سری لنکا نے ایشیاءکپ 2022کی میزبانی کرنے پر آمادگی ظاہرکردی ہے مگر نئے شیڈول پر اور یہ شیڈول بھی ایشین کرکٹ کونسل کو بھیج دیاہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دعویٰ کیاہے کہ دوممبر ممالک نے پہلے ہی شیڈول میں ردوبدل کرنے کی درخواست دے رکھی ہے اور اگر نئے شیڈول پر ایونٹ ہوتا ہے تو اس سے نہ صرف …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے بھارت سے تیسری پوزیشن چھیننے کا آسان موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2023کا حصہ ہونے کے سبب انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس سیریزمیں پاکستان کیلئے ٹاپ تھری ون ڈے ٹیموں میں جگہ بناتے ہوئے بھارت سے تیسری پوزیشن چھیننے کا موقع بھی موجود ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2023کے پوائنٹس …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کا کیمپ ملتان میں نہیں کہیں اور۔۔۔ وجہ کیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ حیران کن طورپر ملتان کے بجائے لاہورمنتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کی کوئی بڑی وجہ بھی اب تک سامنے نہیں آسکی۔ پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔مہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی …

مزید پڑھیں »

مزید گیارہ پاکستانی کرکٹرزطلب، شرجیل خان اور حارث سہیل کہاں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ آج سے لاہور میں شروع ہوگیاہے جس میں گیارہ اضافی کھلاڑی شامل کئے گئے مگر شرجیل خان، حارث سہیل، صہیب مقصود اور عمراکمل کے بارے میں کیا فیصلہ ہواہے۔ یہ سب جاننا چاہتے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق کنڈیشنگ کیمپ کے دوسرے مرحلہ کا نیشنل …

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کی مسلسل دوسری بڑی اننگز، ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ایک اور بڑاکارنامہ

گزشتہ ٹی ٹوئنٹی کیلنڈرایئرمیں متعدد عالمی ریکارڈز توڑنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر اور وکٹ کیپر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیرئیر کا شاندار اندازمیں آغاز کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پلس اننگز گزشتہ میچ میں گلیمورگن کائونٹی کے خلاف81رنزکی دھواں دار اننگزکھیلنے والے محمد رضوان نے آج چار چوکوں اور دو چھکوں …

مزید پڑھیں »

دورۂ سری لنکا سے پہلے پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جولائی 2022میں دورۂ سری لنکا سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیاہے جسے اس ٹور میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنی پوزیشن بہتربنانے کا چیلنج درپیش ہے۔ اب پاکستان کے دورۂ سری لنکا سے قبل ہی پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیاہے جو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایک درجہ نیچے پھسل …

مزید پڑھیں »

بابراعظم یہ ریکارڈبنانے والا دُنیاکا پہلا کھلاڑی بنے گا، دینش کارتھک کی پیشگوئی

بھارتی سینئر کرکٹر دینش کارتھک نے پاکستانی کپتان اور دُنیاکے نمبرون وائٹ بال بیٹر بابراعظم کے بارے میں بڑی پیشگوئی کی ہے اور کہاہے کہ وہ یہ ریکارڈتوڑنے والا دُنیاکا پہلا بیٹر بنے گا۔ بابراعظم موجودہ وقت میں پہلے ہی دونوں وائٹ بال فارمیٹس کی آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں  پانچویں نمبر …

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں دھواں دار آغاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان کیریئرکا اولین انگلش کائونٹی سیزن کھیل رہے ہیں جہاں وہ ویٹیلیٹی بلاسٹ میں سسیکس کائونٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔ فرسٹ کلا س میچ میں تو محمد رضوان کی کارکردگی ملی جلی رہی لیکن جیسے ہی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے میچز شروع ہوئے، محمد رضوا ن کا بیٹ چل پڑا۔ گلیمورگن …

مزید پڑھیں »

شان مسعود کو کیوں نہیں کھلاتا، بابراعظم کا حیران کن موقف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اوپننگ بیٹسمین شان مسعود حالیہ عرصے میں نہ صرف ریڈبلکہ وائٹ بال سے بھی شاندار کارکردگی دکھارہے ہیں۔پی ایس ایل کے گزشتہ تین سیزنز میں اُن کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔ اور اب وہ انگلینڈمیں کائونٹی چیمپئن شپ میں 9میچز میں لگاتار دو ڈبل سنچریوں اور ایک سنچری سمیت 844رنزبناکر اپنی اہمیت منواچکے ہیں …

مزید پڑھیں »

ہمارایہ بلے باز کین ولیمسن اور راہول ڈریورڈکی کلاس ہے، بابراعظم کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے ایک نوجوان کھلاڑی کو کین ولیمسن اور راہول ڈریورڈ کی کلاس کا بیٹر ہونے کا دعویٰ کیاہے اور وہ بلے باز عبداللہ شفیق ہیں۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے بلے باز عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے دوران اپنی ٹھوس تکنیک سے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا۔22 سالہ …

مزید پڑھیں »