پاکستان کرکٹ ٹیم کیوی سرزمین پر مسلسل 10 ون ڈے میچز ہارنے کے بعد بھی اپنی قسمت نہ بدل سکی جسے نیپئر میں اچھے آغاز کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا پاکستان نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تو نیوزی لینڈ کی پہلی تین وکٹیں صرف 50 رنز پر گرادیں۔ بعدازاں پانچواں ریگولر بولر نہ …
مزید پڑھیں »تازہ خبریں
پارٹ ٹائم بولرز کھیلانا پاکستان ٹیم کو لے ڈوبا
جارحانہ اور ماڈرن کرکٹ کا ڈرامہ کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے آج پھر بزدلانہ فیصلہ کرتے ہوئے اپنی بیٹنگ لائن کو طول دیاجنہیں ٹاپ آرڈر کے جلد آئوٹ ہونے کا ڈر تھا۔ بیٹنگ لائن کو طویل رکھنے کیلئے پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے چار اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اُترنے کا فیصلہ کیا جو ٹیم کیلئے مہلک …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10 کے سستے ٹکٹ کب دستیاب ہونگے؟ بڑا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2025 کی ٹکٹوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی ہیں جن کی قیمتیں خاصی کم رکھی گئی ہیں۔ پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی جو جمعرات کو سہ پہر 3 بجے سے ( PCB.tcs.com.pk) پر آن لائن دستیاب ہوں …
مزید پڑھیں »نیپئرمیں بارش، پہلا ون ڈے متاثر ہونے کا خطرہ
پاکستان ٹیم آج نیپئر گرائونڈمیں پریکٹس نہ کرسکی، انڈورپریکٹس پر مجبور پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا کل (29 مارچ) سے آغاز ہورہاہے۔ جس کا پہلا میچ نیپئر میں کھیلا جانا ہے۔ میچ سے ایک دن قبل نیپئر میں شدید بارش ہورہی ہے جس کے سبب پاکستان ٹیم گرائونڈ میں روایتی انداز میں پریکٹس نہیں کرسکی جو کہ …
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹوں کی رقم واپسی کااعلان، طریقہ کیا ہوگا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دو میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی مکمل واپسی کا اعلان کیا ہے جو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بغیرگیند کرائے ختم ہوگئے تھے۔ متاثرہ میچوں میں 25 فروری کو آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ اور 27 فروری کو بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان شامل ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 …
مزید پڑھیں »آخری سیمی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین اہم میچ کراچی میں کھیلا جارہاہے جوکہ افغانستان کیلئے بھی اہم ترین میچ ہے۔ جنوبی افریقہ کیلئے آسان راستہ سائوتھ افریقی اگر یہ میچ جیتے، یا 150 سے کم رنز کے مارجن سے ہاربھی جائے تب بھی وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی کیونکہ اُس …
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، افغانستان کیلئے بھی آخری اُمید برقرار
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوگیا جو لاہور میں آسٹریلیا اور افغانستان کے مابین کھیلا گیا، اس سے قبل آسٹریلیا اور سائوتھ افریقہ کا راولپنڈی میں شیڈول میچ بھی بارش کی نذر ہواتھا۔ آج کا میچ مکمل نہ ہونے کے سبب دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا جس کے آسٹریلیا چار پوائنٹس …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10 کا شیڈول جاری، پشاوراس سال بھی محروم
پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے دسویں ایڈیشن کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جس میں ایکبارپھر پشاور کو کسی میچ کی میزبانی سے محروم رکھاگیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ سال پشاورمیں کوکم ازکم دو میچزکرانے کا وعدہ کیاگیاتھا لیکن وقت آنے پر ایسا نہ ہوسکا البتہ ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل وہاں ایک نمائشی …
مزید پڑھیں »پاک- بنگلہ دیش میچ بارش سے متاثر
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میچ کھیلا جارہاہے جوکہ دونوں ٹیموں کا ٹورنامنٹ میں آخری میچ ہے۔ حسبِ توقع راولپنڈی میں بارش کے سبب میچ کا ٹاس نہیں ہوسکا اور میچ تاخیر کا شکار ہے جبکہ امکان یہی ہے کہ یہ میچ نہیں ہوسکے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش …
مزید پڑھیں »ڈراپ ہونے سے قبل کئی پلیئرز کا آج ممکنہ آخری میچ
پاکستان کرکٹ ٹیم آج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنا آخری میچ کھیل رہی ہے جوکہ ڈراپ ہونے سے قبل کئی پاکستانی پلیئرز کا آخری میچ بھی ہوسکتا ہے۔ 2024 میں دُنیا کی کامیاب ترین ون ڈے ٹیم رہنے والی پاکستان ٹیم 2025 میں سخت مشکلات سے دوچار ہے۔ ہوم ٹرائی سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی …
مزید پڑھیں »