تازہ خبریں

پی ایس ایل7 کے آغاز پرکراچی کنگزکو بڑادھچکا

۔ اس میچ میں دونوں ٹیموں کے اوپنرزکے علاوہ فاسٹ بولر شاہنوازدھانی اور محمد عامر مرکز نگاہ کھلاڑی تھے لیکن اس میچ سے قبل کراچی کنگزکو بڑا دھچکا لگاہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کنگزکے فاسٹ بولر محمد عامر ان فٹ ہوگئے ہیں جو کراچی کنگزکے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لے سکے تھے اور آج اُن کا ملتان سلطانزکے …

مزید پڑھیں »

زمبابوے کے خلاف شکست پر شعیب ملک کامصباح الحق کے خلاف سخت ردعمل

دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 12درجے کی کمزور زمبابوین ٹیم کے خلاف شکست چوتھے درجے کی پاکستان ٹیم کیلئے بڑا دھچکا ہے اور اس سے پاکستان ٹیم کی ناقص اوردفاعی حکمت عملی کا بھی پول کھل گیاہے۔ اس شکست پرماہرین اور شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر جہاں ہیڈکوچ مصباح الحق …

مزید پڑھیں »

دوسراٹی ٹوئنٹی: پاکستان ٹیم میں دوتبدیلیاں، ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کا دوسرامیچ آج ہرارے میں جاری ہے جس میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔حیدرعلی کو ڈراپ کرکے اُن کی جگہ ایکبارپھر آصف علی کو موقع دیا گیاہے جو پہلے بھی تواترسے ناکام رہے ہیں اورسرفرازاحمد کو بدستور ٹیم سے باہر ہی رکھاگیاہے۔ پاکستان ٹیم میں …

مزید پڑھیں »

بابراعظم دوسری پوزیشن بھی کھوبیٹھے، رضوان کی بڑی ترقی

پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزکے بعد آئی سی سی نے مختصرفارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنی دوسری پوزیشن بھی گنوابیٹھے ہیں جوکہ اس سے قبل گزشتہ سال ستمبرتک عالمی نمبرون ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین تھے۔ بابراعظم سائوتھ افریقہ کے خلاف حالیہ …

مزید پڑھیں »

کیوی کپتان کین ولیمسن نے نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے آج شانداربلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 238 رنزکی شاندار اننگز کھیلی اور اس دوران انہوں نے ساتھی بیٹسمین ہنری نکولس کے ساتھ مل کر 369 رنزکی ریکارڈ شراکت بھی قائم کی۔ کین ولیمسن نے آج 238 رنزکی اننگز کھیل پر پاکستان کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کیوی بیٹسمین …

مزید پڑھیں »

پاکستانی اوپنرزنے بدترین ریکارڈبناڈالا

پاکستان ٹیم کیلئے دورۂ نیوزی لینڈہمیشہ کی طرح نہ صرف مشکل ثابت ہورہاہے بلکہ پہلے سے بھی کہیں مشکل بن چکاہے جہاں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد اب پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان پر شکست کے گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے مونٹ مائونگانوئی ٹیسٹ کے چوتھے میزبان نیوزی لینڈ نے …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے دہائی کی تینوں فارمیٹس کی ٹیمزکا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں دہائی کے اختتام سے عین قبل تینوں فارمیٹس کی بیسٹ پلیئنگ الیون جاری کردی ہیں جن میں سے کسی ایک فارمیٹ کی ٹیم میں کوئی پاکستانی کرکٹرجگہ نہیں بناسکاجوکہ خاصا حیران کن ہے۔رواں دہائی کے دوران جن کھلاڑیوں نے 75 سے کم ٹیسٹ میچز کھیلے ،اُن میں اظہرعلی محض اسٹیو اسمتھ کے بعد دوسری زیادہ …

مزید پڑھیں »

اہم ترین پاکستانی کھلاڑی سائوتھ افریقہ کے خلاف ہوم سیریز بھی باہر

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز جاری ہے جس میں پاکستان ٹیم اپنے کپتان بابراعظم سمیت تین اہم کھلاڑیوںکے بغیر پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔اوپنر امام الحق اور شاداب خان انگوٹھے اور ٹانگ کی انجری کے سبب مونٹ مائونگانوئی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ کو یقین تھا کہ یہ …

مزید پڑھیں »

اظہرعلی کا نئے کپتان محمد رضوان کیلئے بڑا اعلان

کپتانی سے ہٹنے کے بعد اظہرعلی کا پہلا انٹرویواظہرعلی کا نئے کپتان کو بھرسپورٹ کرنے کا اعلانکیوی کنڈیشنز ہمیشہ ہی ایشیائی ٹیموں کیلئے مشکل ہوتی ہیںاظہرعلی کا ٹیسٹ سیریزمیں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی کو دورۂ نیوزی لینڈ سے قبل ہی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹادیا گیا جو اب دورۂ نیوزی لینڈمیں عام …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا- اہم ترین کھلاڑی پہلے ٹیسٹ سے باہر

نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگاہے جس کے اہم ترین کھلاڑی انجرڈ ہوکر پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق پہلے ہی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوچکے ہیں۔ لیگ اسپنر شاداب …

مزید پڑھیں »