Breaking News

Tag Archives: Babar Azam

اُڑان بھرتی پاکستان کرکٹ کی تباہی کی کہانی

کون ہیں ذمہ دار؟ کس نے کیا ٹیم سے کھلواڑ سرفراز (2017) سے محمد رضوان (2025) تکپاکستان کرکٹ ٹیم کی ناکامیوں کی وجوہات پر خصوصی رپورٹ 2016 سے 2018 تک سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے اُڑان بھری یہاں تک کہ لگاتار 11 باہمی سیریز جیتنے سمیت خود کو دُنیا کی نمبرون سائیڈ بنایاپھر 2018 …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے مستقبل بارے بڑا فیصلہ کرلیا

آئی سی سی چیمپئز ٹرافی میں ناکامی کے بعد زیرعتاب آئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بلے باز بابراعظم نے اپنے والد کے کہنے پر اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم جوکہ موجودہ وقت میں آئوٹ آف فارم ہیں اور ایکبارپھر آئی سی سی ایونٹ میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ اُنہیں چینج لانے کیلئے …

مزید پڑھیں »

بابراعظم بڑے اعزاز سے محروم، رضوان کیلئے خوشخبری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کے بیٹر بابراعظم ایک بڑے اعزاز سے محروم ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی ناقص کارکردگی کے باعث 6 درجہ تنزلی ہوئی ہے جبکہ رضوان 7 درجے ترقی پاکر ٹاپ 10 میں …

مزید پڑھیں »

2024 میں پاکستان کے بہترین ٹی ٹوئنٹی اوپنرز کون؟

پاکستان میں نام نہاد مبصرین ہمیشہ ہی بابراعظم اور محمد رضوان کے اسٹرائک ریٹ پر تنقید کرتے ہیں اور صائم ایوب، محمد حارث، صاحبزادہ فرحان کو پاکستان ٹیم کے مسائل کا حل سمجھتے ہیں لیکن یہ ’’تجربہ‘‘ کرنے کے بعد جو نتائج سامنے ہیں، اُن میں 2024 میں پاکستانی اوپنرز میں اسٹرائک ریٹ اور ایوریج میں بابراعظم اور محمد رضوان …

مزید پڑھیں »

بابراعظم اور رضوان کے رن ریٹ کا ’’رولا‘‘ بھی ختم

حالیہ دنوں میں حقائق سے ناواقف کچھ نام نہاد کرکٹ مبصرین نے بابراعظم اور محمد رضوان کی بیٹنگ کو تنقید کا نشانہ بنایا، خصوصاً اسٹرائک ریٹ کے حوالے سے بہت تنقید کی گئی جو حقیقت کے بالکل برعکس تھی۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جاسکتاہے کہ 2022سے اب تک محمد رضوان اور بابراعظم کی اوپننگ جوڑی نے 7.74کے رن ریٹ …

مزید پڑھیں »

بابراعظم اور رضوان نے پارٹنرشپ کے3 عالمی ریکارڈزبناڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹرز محمد رضوان اور بابراعظم نے آئرلینڈکے خلاف سیریزکے آخری میچ میں 74 بالز پر 139 رنزکی شراکت قائم کرکے نہ صرف پاکستان کو سیریز جتوائی بلکہ خود بھی پارٹنرز شپس کے تین بڑے ریکارڈز بناڈالے۔ 3 ہزار شراکتی رنز کا نیا ریکارڈ بابراعظم اور رضوان دُنیاکی واحد جوڑی بن گئے ہیں جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں »

صائم ایوب نے چھکوں کا کیرون پولارڈکا بھی ریکارڈ توڑدیا

پاکستانی اوپننگ بلے باز صائم ایوب جو پی ایس ایل میں پشاورزلمی کی نمائندگی کررہے ہیں ، وہ چھکوں کا ریکارڈ توڑنے سمیت پاورپلے کے ’اسپیشل بیٹر‘‘ بن گئے ہیں۔ گزشتہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف آئوٹ ہونے سے قبل گیارہ گیندوں پر ایک چوکا اور تین چھکے لگانے والے صائم ایوب کا پی ایس ایل 9 کے پاورپلے میں اسٹرائک …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کےفاسٹ بولر وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے لیے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو جامنی رنگ پہنا ہوا ہے یہ پی ایس …

مزید پڑھیں »

آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے آخری موقع-یونائیٹڈکیلئے دوسری پوزیشن

پاکستان سپرلیگ 2023میں 21واں میچ اسلام آبادیونائیٹڈاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین شام سات بجے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جوکہ اب تک ٹورنامنٹ میں صرف ایک فتح حاصل کرسکی ہے، وہ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبرپر ہونے کے سبب ٹورنامنٹ سے لگ بھگ باہرہوچکی ہے تاہم اُس کے پاس کم بیک کا موقع بھی موجودہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو ٹورنامنٹ میں …

مزید پڑھیں »

زلمی کیخلاف میچ سے قبل کراچی کنگزکوبڑادھچکا، ٹاپ پلیئرباہر

پی ایس ایل 2023میں آج ( 28فروری) آرام کا دن ہے جبکہ کل یکم مارچ کو کراچی کنگز اور پشاورزلمی کا راولپنڈی کے مقام پر ٹاکرا ہوگا۔ اس اہم ترین میچ سے قبل کراچی کنگزکو بڑا دھچکالگاہے جن کے دوسرے ٹاپ اسکورر جیمز وینس دورۂ بنگلہ دیش میں انگلینڈکی نمائندگی کرنے کیلئے پی ایس ایل چھوڑکرچلے گئے ہیں ۔ جیمز وینس نے …

مزید پڑھیں »