پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹرز محمد رضوان اور بابراعظم نے آئرلینڈکے خلاف سیریزکے آخری میچ میں 74 بالز پر 139 رنزکی شراکت قائم کرکے نہ صرف پاکستان کو سیریز جتوائی بلکہ خود بھی پارٹنرز شپس کے تین بڑے ریکارڈز بناڈالے۔ 3 ہزار شراکتی رنز کا نیا ریکارڈ بابراعظم اور رضوان دُنیاکی واحد جوڑی بن گئے ہیں جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل …
مزید پڑھیں »Tag Archives: babar azam record
الیکس ہیلز سمیت 3غیرملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل8جوائن کرلیا
اسلام آبادیونائیٹڈ کے اوپننگ بلے باز الیکس ہیلز سمیت تین ٹاپ غیرملکی کرکٹرزنے پی ایس ایل 8میں اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرلیاہے۔ الیکس ہیلز کے آنے سے اب شاید کولن منرو تیسرے نمبرپرکھیلیں گے جہاں رحمن اللہ گرباز، الیکس ہیلز کے اوپننگ ساتھی ہوں گے۔ الیکس ہیلز یواے ای میں کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل لیگ کے ٹاپ اسکورررہے …
مزید پڑھیں »اسلام آبادیونائیٹڈ نے پاورپلے میں بڑے اسکورزکی تاریخ رقم کردی
دوبار کی چیمپئن اسلام آبادیونائیٹڈ پاورپلے کی خطرناک ترین ٹیم ہے جس نے گزشتہ میچ میں پشاورزلمی کے خلاف پاورپلے کے چھ اوورزمیں 80رنزبناکر ایکبارپھر اس کا ثبوت دیا۔ گزشتہ میچ میں بنائے گئے80رنزپر نہ صرف پی ایس ایل 8میں پاورپلے میں بننے والے سب سے زیادہ رنزہیں بلکہ پی ایس ایل کی مجموعی تاریخ میں تیسرے زیادہ رنزہیں اور اس سے بڑے دونوں اسکورزبھی اسلام …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میں پشاور زلمی کو جرمانہ عائد
پاکستان سُپر لیگ 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پشاور زلمی کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔پشاور زلمی مقررہ وقت میں 20 اوور مکمل نہیں کر پائی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک اوور کم کرنے پر …
مزید پڑھیں »سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم، کیا پی ایس ایل 8 کھیل سکیں گے؟
نیپال کے جادوگر لیگ اسپنر سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم کردی گئی ہے اور وہ فوری طورپرکسی بھی لیول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ لاہورقلندرز کیلئے سات میچز کھیلنے والے سندیپ لیماچانے پر پابندی ختم ہوتے ہی اُن کی پاکستان سپرلیگ 2023 میں شرکت کی بات سامنے آرہی ہے کیونکہ موجودہ وقت میں مختلف ٹیموں نے کم ازکم چھ پلیئرزکے …
مزید پڑھیں »بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی کپتانی خطرے میں؟ نیا پلان تیار
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستانی کپتان بابراعظم کے خلاف منظم مہم کا آغاز کیاجارہاہے اور اُنہیں کپتانی سے ہٹوانے کیلئے وہ سب کچھ کیا جائے گا جوکہ اُن سے بن پڑے گا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کراچی کنگزسے راہیں جدا کرنے والے بابراعظم کے خلاف اب ایک نئی مہم …
مزید پڑھیں »بابراعظم آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں ویورچرڈزکی ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نہ صرف تینوں فارمیٹس میں بہ یک وقت نمبرون بیٹربننے کا اعزاز حاصل کرنے والے دُنیاکے پہلے بیٹسمین بننے کے قریب ہیں بلکہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں بھی ویورچرڈزسے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ بابراعظم اس وقت 892ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبرپرموجود ہیں …
مزید پڑھیں »پریکٹس میچ میں بابراعظم کی دھواں دار سنچری،فوادعالم کا بیٹ بھی چل پڑا
دورۂ سری لنکا کیلئے راولپنڈی میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں پہلا دو روزہ انٹراسکواڈ وارم اپ میچ کھیلا گیا جس میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے شاندار بیٹنگ کی اور سنچری مکمل کی۔ اوپننگ بلے باز امام الحق نے 50رنزبنائے جبکہ بابراعظم 111اور فوادالم 75رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے۔اس سے قبل اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق20اور سعودشکیل 5رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔ شاہین آفریدی، …
مزید پڑھیں »امام الحق نے ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی
ویسٹ انڈیز اورپاکستان کے درمیان ختم ہونے والی تین ون ڈے میچز کی سیریزکے اختتام کے بعد جاری ہونے والی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پاکستانی پلیئرزکی بڑی خوشخبری لائی ہے۔ تازہ آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستانی اوپننگ بلے باز امام الحق،بھارتی بلے باز ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن چھیننے میں کامیاب ہوگئے ہیں جنہوں نے …
مزید پڑھیں »ون ڈے کی بہترین ٹیم بننے کیلئے کن چیزوںکی ضرورت ہے؟ بابر اعظم نے سب بتادیا
بابر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اگر ان کی ٹیم کو ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں بہترین ٹیم بننا ہے تو اس کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے۔ اچھی فارم میں موجود پاکستانی ٹیم نے گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کو ہوم سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کیا تھا۔پاکستان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ …
مزید پڑھیں »