قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ آف فارم ہونے پر کی گئی ٹوئٹ ان کو اعتماد دینے کیلئے کی تھی۔ 2022 میں بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ ویسٹ انڈیز …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Babar Azam
افتتاحی میچ سے قبل لاہورقلندرزاورملتان سلطانزکوبڑے دھچکے، ٹاپ پلیئرزباہر
پاکستان سپرلیگ 2023کا کل یعنی 13فروری سے ملتان میں آغاز ہورہاہے جس کے افتتاحی میچ میں گزشتہ ایڈیشن کی فائنلسٹ ٹیمیں لاہورقلندرزا ورملتان سلطانز آمنے سامنے آرہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں گزشتہ سال 4بار آمنے سامنے آئیں اور دونوں کودو،دوکامیابیاں ملیں اور اس بار شائقین کرکٹ ان دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپورمقابلے کی توقع کررہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کیلئے بری خبر!!!! کل …
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔‘ انہوں نے مزید تحریر کیا کہ ’یوں لگتا …
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرزکی شادیوں کا سیزن چل پڑا- رواں ماہ مزید 2 ٹاپ کرکٹرزکی شادیاں طے
ایسا لگتا ہے کہ 2023 پاکستانی کرکٹرزکی شادیوں کا سال ہے۔ جس رفتار سے پاکستانی کرکٹرزکی شادیاں ہورہی ہیں، اُسے دیکھ کر لگتا یہی ہے کہ سال کے آخر تک کوئی ٹاپ کرکٹر کنوارہ نہیں بچے گا۔ پاکستان کے دو ٹاپ کرکٹرز حارث رئوف اور شان مسعود حالیہ دنوں میں شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں جبکہ مزید 2 …
مزید پڑھیں »بابراعظم سیمی فائنل میں ’کچھ خاص‘ کریں گے-میتھیوہیڈن کا اہم اعلان
پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں کل (9نومبر) کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل آئیں گی جس کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان سیمی فائنل سے قبل پاکستان ٹیم کے بیٹنگ منٹور میتھیوہیڈن کی جانب سے اہم پریس کانفرنس کی گئی جس میں انہوں نے کچھ اہم چیزیں …
مزید پڑھیں »سیمی فائنل کیلئے پاکستان کی اوپننگ جوڑی تبدیل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈکے ٹیمیں 9 نومبر کو سڈنی کے مقام پر مدمقابل آئیں گی جس کیلئے دونوں ٹیمیں وہاں پہنچ چکیں اور مشقیں کررہی ہیں۔ اس میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تو کسی تبدیلی کا امکان نہیں البتہ بیٹنگ آرڈرمیں فائن ٹیونگ متوقع ہے، خاص طور …
مزید پڑھیں »بابراعظم آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں ویورچرڈزکی ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نہ صرف تینوں فارمیٹس میں بہ یک وقت نمبرون بیٹربننے کا اعزاز حاصل کرنے والے دُنیاکے پہلے بیٹسمین بننے کے قریب ہیں بلکہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں بھی ویورچرڈزسے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ بابراعظم اس وقت 892ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبرپرموجود ہیں …
مزید پڑھیں »پریکٹس میچ میں بابراعظم کی دھواں دار سنچری،فوادعالم کا بیٹ بھی چل پڑا
دورۂ سری لنکا کیلئے راولپنڈی میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں پہلا دو روزہ انٹراسکواڈ وارم اپ میچ کھیلا گیا جس میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے شاندار بیٹنگ کی اور سنچری مکمل کی۔ اوپننگ بلے باز امام الحق نے 50رنزبنائے جبکہ بابراعظم 111اور فوادالم 75رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے۔اس سے قبل اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق20اور سعودشکیل 5رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔ شاہین آفریدی، …
مزید پڑھیں »پاکستان کو ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کیلئے کتنے میچز جیتنا ہونگے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی اسائمنٹ دورۂ سری لنکاہے جہاں وہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریزکھیلے گی جو دوسری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری اَوے سیریزہوگی۔ دوسری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے مجموعی طورپر چودہ ٹیسٹ میچز کھیلنا ہیں جن میں سے سات وہ کھیل چکی ہے جبکہ آدھے میچز باقی ہیں۔جن …
مزید پڑھیں »بابراعظم کی غلطی۔پاکستان ٹیم پر جرمانہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی غلطی کےباعث مہمان ٹیم کو 5 رنزدے دئیے گئے۔ ملتان میں دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے دئیے گئے ہدف کا تعاقب کررہی تھی۔ اس دوران 29 ویں اوور میں اسپنر محمد نواز گیند کروانے آئے۔ الزاری جوزف نے گیند کا سامنا …
مزید پڑھیں »