Breaking News

Tag Archives: Babar Azam

بابراعظم کیلئے آج مزید2عالمی ریکارڈتوڑنے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم جوویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے پہلے ون ڈے میچ میں 103رنزکی شاندار اننگز کھیل کر چار مختلف عالمی ریکارڈتوڑچکے ہیں،اُن کیلئے آج دوسرے ون ڈے میچ میں مزید دو ریکارڈتوڑنےکا موقع موجودہے۔ بابراعظم آج اگر 136رنزبنالیتے ہیں تو وہ ون ڈے ہسٹری میں کم ترین اننگزمیں 4500ون ڈے انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے کا ہاشم آملہ کا ریکارڈ …

مزید پڑھیں »

پاک ویسٹ انڈیزسیریزمنعقد ہوگی یا ملتوی؟-پی سی بی کا بڑا اعلان

پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریزکے ملتوی ہوجانے کی خبروں کے بعد بڑا اعلان کردیا ہے اور بتایا ہے کہ یہ سیریز ہوگی یا نہیں؟ پاکستان کرکٹ بورڈکے میڈیا منیجر سمیع الحسن برنی نے واضح طورپر کہاہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریزکے ملتوی کئے …

مزید پڑھیں »

کپتانی چھوڑتے وقت بابراعظم کا ایک چھوٹا سا خواب

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہووے بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی ہے، جب میں کپتان بنا تھا …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی آئی پی ایل مارکیٹ ویلیو کتنی؟ پاکستانی کپتان سب سے بازی لئے گئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی صورتحال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے کرکٹ تعلقات منقطع ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل سے بھی دورہیں جو صرف پہلا ہی ایڈیشن کھیل سکے تھے۔ گوکہ پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل نہیں ہوتے مگر اس کے باوجود کئی پاکستانی پلیئرزکی آئی پی ایل کے اعتبار سے مارکیٹ …

مزید پڑھیں »

ایک اور لڑکی کی بابراعظم کو پھنسانے کی کوشش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم حال ہی میں ایک ڈرائونے اسکینڈل کا سامناکرچکے ہیں جو ابھی تک پوری طرح تھما نہیں ہے کہ گزشتہ روز ایک اور لڑکی کی جانب سے اُنہیں پھنسانے کی کوشش کی گئی۔ گوکہ اس بار لڑکی کی جانب سے کی گئی کوشش زیادہ خطرناک یا سنجیدہ نہیں تھی لیکن بہرحال آئی کیو لیول کی گیم …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے بعد ایک اور سابق کپتان کا سیاست میں آنے کا اعلان

پاکستان میں اس وقت سیاست عروج پر ہے اورہر خاص وعام کے منہ سے ملکی صورتحال اور سیاست پر ہی بات سننے کو مل رہی ہے تو ایسے میں بھلا سابق کرکٹرزکیسے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کے جلد سیاست میں آنے کی خبریں تو پہلے ہی گردش کررہی ہے لیکن اب ایک اور سابق کرکٹراورکپتان نے ازخود …

مزید پڑھیں »

شان مسعود نے بابراعظم کو بڑی پیشکش کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور منیجمنٹ سمیت ہرکوئی مڈل آرڈرکی کارکردگی سے پریشان ہے۔ ٹاپ آرڈرمیں وائٹ بال کرکٹ میں ٹاپ آرڈرمیں تو کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کے علاوہ امام الحق اور فخرزمان بھی اچھی کارکردگی دکھارہے ہیں مگر مڈل آرڈرسے سبھی بلے بازوں کے بیٹ کو زنگ لگ گیا ہے۔ پاکستان کو موجودہ وقت میں دستیاب تمام …

مزید پڑھیں »

بابراعظم اور ثقلین مشتاق نے بورڈسے بڑا مطالبہ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم دورِ حاضر میں عمدگی سے آگے بڑھ رہی ہے۔آسٹریلیاکے خلاف حالیہ ہوم سیریز سے قبل پاکستان ٹیم ماسوائے آسٹریلیا کے،دیگر سبھی ٹیموں کیلئے ناقابل شکست بن چکی تھی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021میں روایتی حریف بھارت کو شکست دینے سمیت وہ گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہنے والی دُنیا کی واحد ٹیم تھی جسے بعدازاں سیمی فائنل میں …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کیلئے بڑی پریشانی لاحق

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ایشیاء کپ سمیت کئی اہم سیریز کھیلنی ہے اور پاکستان کیلئے سب سے اہم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہے اور گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندارکارکردگی کی وجہ سے اس بار بھی شائقین کرکٹ کو پاکستان ٹیم سے کافی اُمیدیں وابستہ ہے لیکن آسٹریلوی کنڈیشنز …

مزید پڑھیں »

اہم ترین پاکستانی کھلاڑی سائوتھ افریقہ کے خلاف ہوم سیریز بھی باہر

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز جاری ہے جس میں پاکستان ٹیم اپنے کپتان بابراعظم سمیت تین اہم کھلاڑیوںکے بغیر پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔اوپنر امام الحق اور شاداب خان انگوٹھے اور ٹانگ کی انجری کے سبب مونٹ مائونگانوئی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ کو یقین تھا کہ یہ …

مزید پڑھیں »