Breaking News

بنگلہ دیش کی فتح نے پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا امکان بڑھا دیا

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو شکست دیکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے سیمی فائنل میں پاکستان کی اُمیدیں جگادی ہیں۔

اب پاکستان کو نہ صرف اپنے آنے والے تینوں میچز جیتنے ہیں بلکہ اُسے سائوتھ افریقہ کے خلاف بھارت کی فتح کی بھی ضرورت ہے ۔

آج بھارت اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے مدمقابل آرہی ہیں اور اس سے پہلے پاکستان ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف میچ کھیل رہی ہے اور اس کے بعد پاکستان کے اگلے دو میچز سائوتھ افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف ہیں۔

Check Also

بھارتیو .. تم اس شکست کے حقدارتھے کیونکہ…. شعیب اختر کا بھارت کی شکست پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اخترنے ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔