پاکستان کرکٹ ٹیم کے جولائی 2022میں دورۂ سری لنکا سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیاہے جسے اس ٹور میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنی پوزیشن بہتربنانے کا چیلنج درپیش ہے۔ اب پاکستان کے دورۂ سری لنکا سے قبل ہی پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیاہے جو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایک درجہ نیچے پھسل …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
محمد رضوان کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں دھواں دار آغاز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان کیریئرکا اولین انگلش کائونٹی سیزن کھیل رہے ہیں جہاں وہ ویٹیلیٹی بلاسٹ میں سسیکس کائونٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔ فرسٹ کلا س میچ میں تو محمد رضوان کی کارکردگی ملی جلی رہی لیکن جیسے ہی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے میچز شروع ہوئے، محمد رضوا ن کا بیٹ چل پڑا۔ گلیمورگن …
مزید پڑھیں »پاک-ویسٹ انڈیز سیریزاور وینیو پر بڑی اپ ڈیٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریزکے حوالے سے بڑی اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے جس کا آئندہ چند گھنٹوں میں اعلان کیاجاسکتا ہے۔ ملکی سیاسی صورتحال میں بہتری پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد اب سیاسی صورتحال بہتر ہوتی دکھائی دے رہی ہے جس …
مزید پڑھیں »پاک ویسٹ انڈیزسیریزمنعقد ہوگی یا ملتوی؟-پی سی بی کا بڑا اعلان
پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریزکے ملتوی ہوجانے کی خبروں کے بعد بڑا اعلان کردیا ہے اور بتایا ہے کہ یہ سیریز ہوگی یا نہیں؟ پاکستان کرکٹ بورڈکے میڈیا منیجر سمیع الحسن برنی نے واضح طورپر کہاہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریزکے ملتوی کئے …
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کا کب پاکستانی کپتان بننے کا پلان؟
شاہین شاہ آفریدی اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ دُنیاکے ٹاپ بولرزمیں شمار ہوتے ہیں اور پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن میں تو انہوں نے اپنی قیادت کی مہارت منوالی ہے جس نے تاریخ میں پہلی بار لاہورقلندرزکو چیمپئن بنوایا جوپہلے چاروں ایڈیشنز میں ایونٹ کی ناکام ترین ٹیم رہی تھی۔ شاہین آفریدی کی عمدہ بولنگ کارکردگی اور بطور کپتان کامیابی …
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم میں سلیکٹ نہ کئے گئے شان مسعود کیلئے بڑی خوشخبری
ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریز کیلئے اعلان کردہ پاکستانی سولہ رکنی ون ڈے اسکواڈمیں جگہ نہ پانے والے پاکستانی ٹاپ آرڈربلے باز شان مسعود کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔ شان مسعود اس وقت انگلش کائونٹی چیمپئن شپ کھیل رہے ہیں جہاں وہ 9میچز میں 844رنزبناکر اپنی اہمیت منواچکے ہیں جن میں دو لگاتار ڈبل سنچریوں سمیت مجموعی طورپر تین سنچریاں بھی شامل ہیں۔ …
مزید پڑھیں »ایک اور پاکستانی کرکٹرزنے اسپاٹ فکسنگ کا اعترا ف کرلیا
پاکستان کرکٹ کے ساتھ فکسنگ اور کرپشن کا آسیب اُترہی نہیں آرہا،آئے دن کوئی نہ کوئی واقعہ پاکستانی شائقین کو شرمسار کردیتاہے۔ اب ایک ایسی ہی کہانی سامنے آئی ہے جس نے پاکستانی شائقین کو ایکبار پھر غمزدہ کردیاہے جنہوں نے طویل عرصہ خودکی بے گناہی کا ڈھنڈورا پیٹا اور اب بالاآخر اُس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیاہے۔ پانچ سال …
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستانی اسکواڈکا اعلان،5 پلیئرزڈراپ
پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے میچز کی ہوم سیریز کیلئے اپنے سولہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں …
مزید پڑھیں »رمیزراجہ کی جگہ نئے چیئرمین پی سی بی کیلئے گٹھ جوڑ، بڑی پیشرفت
پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین رمیزراجہ گوکہ بہترین انداز میں بورڈکو چلارہے ہیں اور کئی نئے منصوبے شرو ع کئے ہیں، نوجوان کرکٹرزسے لیکر سابق کرکٹرزکو پنشن میں ایک لاکھ روپے ماہوار اضافے تک کئی کام کئے ہیں لیکن اس کے باوجود اُن کے سرپر تلوار لٹک رہی ہے۔ حکمران جماعت کے قریبی سمجھے جانے والے صحافی اور سابق چیئرمین پی سی …
مزید پڑھیں »بابراعظم کی جگہ نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کی تجویز، نیا کپتان بھی سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم موجودہ وقت میں تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں جس کی وجہ سے کچھ کرکٹ حلقوں میں اس حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے۔ گوکہ بابراعظم محض سرفرازاحمد کے بعد پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیں جنہوں نے محض 10 شکستوں کے بدلے 26 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز …
مزید پڑھیں »