ورلڈ اسپورٹس نیوز

ایسی اننگز کھیلنے پر کس نے مجبورکیا؟ محمد رضوان کی میڈیاٹاک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیوزی لینڈکے خلاف نیپئر میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 89رنزکی دھواں دار اننگز کھیل کرماہرین کو حیران کردیاہے البتہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اُن کی اس کارکردگی سے قطعاً حیران نہیں کیونکہ وہ اُن پر پورابھروسہ کررہی تھی اور اُسے محمد رضوان …

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے ناقدین کے منہ بند کردئیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان شدیدتنقید اور دبائومیں یادگار اننگز کھیل کر سب کے منہ بند کردئیے ہیں۔ پہلے دومیچزمیں ٹاپ تھری بیٹسمینوں میں ٹاپ اسکورررہنے کے باوجود مجھ سمیت تقریباً ہر مبصراورکرکٹ شائقین کا یہی خیال تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں محمد رضوان کے بجائے سرفرازاحمد کو ٹیم میں کھلایاجائے لیکن آج محمد رضوان نے …

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر سریش رائنا ممبئی میں گرفتار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈربیٹسمین سریش رائنا کو ممبئی میں گرفتار کرلیاگیاہے تاہم اطلاعات کے مطابق اب اُن کی ضمانت پر رہائی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی پولیس نے ایئرپورٹ کے نزدیک واقع ایک کلب میں چھاپہ مارا جہاں سے 34لوگوں کو گرفتار کیاگیا جن میں بھارتی کرکٹر سریش رائنا بھی شامل تھے جبکہ اس موقع پر …

مزید پڑھیں »

اس کھلاڑی کو فوری وطن واپس بھیجو- سرفرازبول اُٹھے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفرازنوازنے دورۂ نیوزی لینڈمیں موجودبابراعظم کی ٹیم کے ساتھ موجودگی پر اعتراض اُٹھادیاہے۔اُن کا کہناہے کہ جب وہ فٹ ہی نہیں اور کوئی میچ نہیں کھیل پارہے تو وہ نیوزی لینڈمیں ٹیم کے ساتھ کیاکررہے ہیں۔ اُنہیں مکمل آرام کرنے کیلئے فوری گھرواپس آجانا چاہیے تاکہ مکمل آرام کرسکیں اور سائوتھ افریقہ کے خلاف …

مزید پڑھیں »

تیسراٹی ٹوئنٹی: تین تبدیلیوں کے ساتھ پاکستان کا پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان نیپئرمیں ٹی ٹوئنٹی سیریزکا تیسرا اور آخری میچ شرو ع ہوگیاہے جس میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سے قبل پہلے دونوں میچز میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی تھی۔ 2018ء کے گزشتہ دورۂ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم دُنیاکی نمبرون ٹیم کی حیثیت سے دورے پر تھی …

مزید پڑھیں »

وقاریونس کو دورۂ نیوزی لینڈ سے گھرواپس بھیجنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ نیوزی لینڈمیں آخری ٹیسٹ میچ سے قبل ہی بولنگ کوچ وقاریونس کو پاکستان واپس بھیجنے کا اعلان کردیاہے۔پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق ، وقاریونس نیوزی لینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ وقاریونس کی وطن واپسی کی وجوہات واضح رہے کہ وقاریونس گزشتہ جون سے اپنی …

مزید پڑھیں »

شاہدآفریدی نے اپنی ویلج لائف شیئرکردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق شاہد آفریدی اس وقت اپنے گائوں میں موجود ہیں جہاں وہ بیماری سے صحت یاب ہونے والی بیٹی سمیت پوری فیملی کے ساتھ گئے ہیں۔اس دوران وہ اپنے والد کے نام سے منسوب چیریٹی ہسپتال میں بھی سرگرم دکھائی دئیے۔ شاہد آفریدی نے گائوں میں اپنی بیٹی کے ساتھ موج مستی کرنے کے علاوہ ٹریکٹرچلاتے …

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی – ہائی اسکورنگ ترین وینیوپرپاک-نیوزی لینڈ ٹاکرا

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان 22دسمبرکو سیریزکا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا جس کیلئے پاکستان ٹیم ہملٹن سے بذریعہ بس نیپئر پہنچی۔اس موقع پر پاکستانی کھلاڑیوں کا مورال قدرے ٹائون لگ رہاتھا۔جس کی وجہ یقینا پہلے دونوں میچز خصوصاً دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 وکٹوں کے بڑے مارجن سے شکست ہے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزکا کل اختتام ہورہاہے جب 22 دسمبر کو دونوں ٹیمیں نیپئر کے مقام پر سیریزکے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔(نیپئر کے ہائی اسکورنگ وینیو کے حوالے سے رپورٹ ملاحظہ کریں ) ۔اس ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام کے بعد 26دسمبر سے پاکستان اور …

مزید پڑھیں »

محمد عامرریٹائرمنٹ کے حقائق سامنے لے آئے

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ اُن کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اور ریٹائرمنٹ کی وجوہات کے لحاظ سے ہرکوئی اپنے طورپر تجزئیے کررہاہے۔ بعض حلقوں کا کہناہے کہ محمدعامر بورڈکو بلیک میل کررہاہے، بعض سمجھتے ہیں کہ وہ نجی ٹی ٹوئنٹی لیگزکھیلنے …

مزید پڑھیں »