ورلڈ اسپورٹس نیوز

پہلا ٹی ٹوئنٹی: عبداللہ شفیق صفرپر آئوٹ (پلیئنگ الیون اور موسم رپورٹ)

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا میچ آکلینڈ میں شروع ہوگیاہے جس میں پاکستانی کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ پاکستانی اننگزکا آغاز محمد رضوان اور عبداللہ شفیق نے کیا جہاں عبداللہ شفیق کوئی رن بنائے بغیر ہی جیکب ڈفی کا شکار بنے۔ پلیئنگ الیون پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈکے خلاف بڑاٹی ٹوئنٹی ریکارڈتوڑڈالا

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکا آج آکلینڈ میں آغاز ہورہاہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم نئے کپتان شاداب خان کی قیادت میں کھیل رہی ہے جبکہ نیوزی لینڈکی قیادت قائمقام کپتان مچل سینٹنر کررہے ہیں سیریزکے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے آغاز سے قبل شاداب خان اور مچل سینٹنر نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی …

مزید پڑھیں »

دورۂ نیوزی لینڈمیں پاکستان ٹیم کو بڑادھچکا،بابراعظم سیریز سے باہر

پاکستان اور نیوزی لینڈکے مابین 18 دسمبر سے تین ٹی ٹوئنٹی ا نٹرنیشنل میچز کی سیریزکا آغاز ہونا ہے جس کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم کو بہت بڑا دھچکالگاہے جن کے ان فارم بیٹسمین او ر کپتان بابراعظم پوری ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ہی باہرہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈنے اپنی پریس ریلیز میں بابراعظم کے نیوزی لینڈکے خلاف ٹی …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کا پہلا 2 روزہ انٹرااسکواڈمیچ جاری

نیوزی لینڈمیں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آج نیٹ پریکٹس کرے گا جبکہ شاہینز اور ٹیسٹ اسکواڈکے کھلاڑیوں کے درمیان آج دورے کا پہلا انٹرااسکواڈ دو روزہ میچ شروع ہوگیاہے۔کل شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس میچ میں چھ وکٹیں حاصل کرکے کیوی کنڈیشنز میںخودکے موثرہونے کا ثبوت دیاتھا جبکہ آج نوجوان بولر نسیم شاہ کا امتحان ہے کہ وہ ان …

مزید پڑھیں »

پاکستان گرین بمقابلہ پاکستان وائٹس کے مابین دوسراپریکٹس میچ

نیوزی لینڈمیں موجودپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھرپورپریکٹس کررہے ہیں جنہوں نے آج دوسرے پریکٹس میچ سے قبل بھرپورٹریننگ کی۔کھلاڑی جیم میں بھرپورٹریننگ کرتے دکھائی دئیے۔ کھلاڑیوں نے جیم میں ڈرلزاور ویٹ لفٹنگ بھی کی۔خوشدل شاہ ،روحیل نذیر اور عابدعلی نے بھاری وزن اُٹھانے کی مشقیں کی۔ جیم پریکٹس کے بعد کھلاڑیوں نے گرائونڈمیں بھرپور پریکٹس کی۔جنہیں ہیڈکوچز مصباح الحق …

مزید پڑھیں »

بابراعظم الیون اور شاداب خان الیون پریکٹس میچ

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈکے ٹورپر موجود ہے جہاں آج سے پاکستان الیون اور نیوزی لینڈ اے کے مابین چارروزہ پریکٹس میچ شروع ہونا تھا جوکہ پاکستان ٹیم کی پریکٹس کی کمی کے سبب منسوخ کردیاگیا تھالیکن انہی تاریخوں میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی انٹرااسکواڈٹیمیں تشکیل دیکر میچ پریکٹس کررہے ہیں۔ آج پاکستانی کھلاڑی کوئنزٹائون گرائونڈ میں پریکٹس کرنے کیلئے …

مزید پڑھیں »

سائوتھ افریقہ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم کا یہ 14 سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔اس ٹور میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ میچز کے علاوہ تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں آمنے سامنے آئیں گی۔ سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچز آئی سی …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی لنکاپریمیئرلیگ ادھوری چھوڑکر وطن واپس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورلنکا پریمیئرلیگ میں گال گلیڈی ایٹرزکے موجودہ کپتان شاہد آفریدی نے خاندان میں ایک ایمرجنسی مسئلے کے سبب ایل پی ایل چھوڑدی ہے جو ہنگامی طورپر پاکستان واپس آرہے ہیں۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پہ بتایا ہے کہ وہ خاندان میں کسی مسئلے کے سبب لنکاپریمیئرلیگ ادھوری چھوڑکر پاکستان واپس جارہے ہیں تاہم مسئلہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دورۂ نیوزی لینڈکا پہلا میچ منسوخ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ نیوزی لینڈ ابتداء ہی سے مشکلات کا شکارہوچکاہے جس میں پاکستانی اسکواڈ کرونا کی زد میں آیاہوا ہے۔کرونا سے متعلق نیوزی لینڈکے سخت قوانین بھی پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے پریشانی کا سبب بنے ہوئے ہیں۔اب اس ضمن میں 10سے 13دسمبر تک شیڈول شاہینز اور نیوزی لینڈاے کے مابین شیڈول چارروزہ میچ منسوخ کردیاگیاہے ۔ اب انہی …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت 2020 – کس کا پلڑا بھاری؟

آسٹریلوی سرزمین ایشیائی ٹیموں کیلئے ہمیشہ ہی ٹف سرزمین رہی ہے جہاں برصغیر سے تعلق رکھنے والی ٹیموں کو مشکلات کا سامناکرناپڑتا ہے لیکن شایداب بھارتی ٹیم کیلئے صورتحال بدل چکی ہے جو آسٹریلوی کنڈیشنزمیں گزشتہ ون ڈے سیریز جیت کر ثابت کرچکی ہے کہ وہ کینگروزکو اُن کے دیس میں ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آسٹریلیامیں مشہورزمانہ ون ڈے …

مزید پڑھیں »