پاکستان سپرلیگ کے آنے والے سیزن 2023-24کیلئے گوکہ پہلے ہی اعلان ہوچکاہے کہ یہ ایونٹ گزشتہ دو ایڈیشنزکی طرح صرف کراچی اور لاہور میں نہیں ہوگا بلکہ دیگر دو وینیوز ملتان اور راولپنڈی میں بھی میچز کرائے جائیں گے۔ اب پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 2023کیلئے ایک نیا اضافہ کرنے جارہاہے جوکہ تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل 5مختلف ملکی …
مزید پڑھیں »ٹاپ اسٹوریاں
ایک اور پاکستانی کرکٹرزنے اسپاٹ فکسنگ کا اعترا ف کرلیا
پاکستان کرکٹ کے ساتھ فکسنگ اور کرپشن کا آسیب اُترہی نہیں آرہا،آئے دن کوئی نہ کوئی واقعہ پاکستانی شائقین کو شرمسار کردیتاہے۔ اب ایک ایسی ہی کہانی سامنے آئی ہے جس نے پاکستانی شائقین کو ایکبار پھر غمزدہ کردیاہے جنہوں نے طویل عرصہ خودکی بے گناہی کا ڈھنڈورا پیٹا اور اب بالاآخر اُس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیاہے۔ پانچ سال …
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی رواں سال مزید نہیں کھیلیں گے، متبادل بولر کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی جو انگلش کائونٹی سیزن میں مڈل سیکس کیلئے شاندار کارکردگی دکھا کر واپس آئے ہیں ،انہو ں نے رواں سال مزید میچز کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی معذرت کے بعد اب اُن کے متبادل بولرکے نام کا اعلان بھی کردیاگیاہے جوکہ رواں سیزن میں اُن کی جگہ کھیلیں گے۔ شاہین آفریدی …
مزید پڑھیں »پشاورزلمی نے اگلی پی ایس ایل بارے بڑا اعلان کردیا
پشاورزلمی پاکستان سپرلیگ کی چند کامیاب ترین ٹیموں میں شمارہوتی ہے اور اُس نے ابھی سے اگلےسیزن کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن یعنی پی ایس ایل 2023سے قبل پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے ایک بڑا اعلان کیاہے جوکہ لاہورقلندرزکی طرح نئے ٹیلنٹ اور نئے کھلاڑیوں کو کھلانے کے حوالے سے ہے۔ نئے اور …
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستانی اسکواڈکا اعلان،5 پلیئرزڈراپ
پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے میچز کی ہوم سیریز کیلئے اپنے سولہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں …
مزید پڑھیں »پاکستان کو بڑادھچکا، ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاپ کھلاڑی کے باہرہونے کا خدشہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اگلے ماہ کے اوائل میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز ہونی ہے جس کے آغاز میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں ۔ملکی نامساعد سیاسی حالات کے پیش نظر ابھی تک اس سیریزکے وینیو کا تعین نہیں ہوسکا کہ یہ سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائے گی یا ملتان میں؟ اب پاکستان کو اس سیریزکے آغاز سے قبل …
مزید پڑھیں »محمد حسنین کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیم میں واپسی کا امکان روشن
غیرقانونی بولنگ ایکشن کے سبب پابندی کا شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے جن کی پاکستان ٹیم میں فوری واپسی کا امکان روشن ہوگیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے کوچز کی جانب سے کلیئردیئے جانے اور اُن کے مکمل اطمینان کے بعد فاسٹ بولر محمد حسنین نے اپنے …
مزید پڑھیں »بابراعظم کی جگہ نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کی تجویز، نیا کپتان بھی سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم موجودہ وقت میں تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں جس کی وجہ سے کچھ کرکٹ حلقوں میں اس حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے۔ گوکہ بابراعظم محض سرفرازاحمد کے بعد پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیں جنہوں نے محض 10 شکستوں کے بدلے 26 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز …
مزید پڑھیں »شرجیل خان، حارث سہیل سمیت4کرکٹرزہنگامی طورپر طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان اور حارث سہیل سمیت چار کرکٹرزکو فوری طورپر طلب کرلیا ہے تاکہ اُنہیں ٹیم میں شامل کرنے سے پہلے اُن کی فٹنس جانچی جائے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فٹنس ٹیسٹ کے لیے چار کرکٹرز کو 25 مئی کو طلب کر لیا ہے۔عمر اکمل، صہیب مقصود، حارث سہیل اور …
مزید پڑھیں »لاہورقلندرز نے ایک اور نایاب بولر ڈھونڈلیا
گوکہ پی ایس ایل میں کامیابی حاصل کرنے کے اعتبار سے لاہورقلندرزکوکامیاب ٹیم نہیں کہا جاسکتا جوکہ گزشتہ سیزن میں چیمپئن بننے سے قبل واحد ٹیم تھی جو کبھی پی ایس ایل ٹرافی نہیں جیت سکی تھی۔ پی ایس ایل ریکارڈسے قطع نظر، لاہورقلندرز پاکستان کرکٹ کی حقیقی خدمت کررہے ہیں جنہوں نے پاکستان کو اپنے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے …
مزید پڑھیں »