Breaking News

ٹاپ اسٹوریاں

پاکستان سری لنکا سیریز فکسڈ تھی، بڑے انکشاف کے بعد تحقیقات کا آغاز

کرکٹ میں کئی میچ فکسرزاوردیگر کرپٹ آفیشلز کے خلاف بڑی بڑی سزائیں ہوجانے کے بعد بدقسمتی سے کرپشن اور فکسنگ کی لعنت سے پاک نہیں ہوسکی ہے۔ جس میں آئے دن کوئی نہ کوئی بڑی کرپشن کی نئی داستان سننے کو ملتی ہے۔ اب ایک ایسی ہی داستاں کرکٹ سری لنکا سے متعلق سامنے آئی ہے جہاں کرکٹ میں کرپشن عام …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کافارمیٹ تبدیل، بڑا اعلان

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے نئے فارمیٹ کا اعلان کردیاہے اور اگلے چاروں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسی نئے فارمیٹ کے مطابق کھیلیں جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس سے بالکل مختلف ہوگاجس میں اب سپر12مرحلہ نہیں …

مزید پڑھیں »

فوادعالم پھر ناانصافی کا شکاریا ڈراپ کرنا درست فیصلہ؟

پاکستان کے تجربہ کار مڈل آرڈربیٹر فوادعالم کو آج انگلینڈکے خلاف اعلان کردہ ٹیسٹ اسکواڈسے ڈراپ کردیا گیاہے جس پر کچھ حلقوں میں ایکبارپھر اس بحث نے جنم لیاہے کہ فوادعالم کو ایکبارپھر زیادتی کا نشانہ بنایا گیاہے۔ اس طرح کی بحث میں تلخی اُس صورت میں مزید بڑھ سکتی ہے، اگر فوادعالم نے جاری قائداعظم ٹرافی میں کوئی بڑی …

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف پاکستان اسکواڈکا اعلان،میرٹ یا خانہ پُری؟

پاکستان کرکٹ بورڈنے کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آج انگلینڈ کیخلاف یکم دسمبر سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز کیلئے پاکستان کے اٹھارہ رکنی اسکواڈکا اعلان کردیاہے۔ دورہ سری لنکا پرجانے والے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈمیں سے تین کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیاہے جن میں شان مسعود، یاسرشاہ اور حسن علی شامل ہیں۔ شان مسعود ایک ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرزکیخلاف پروپیگنڈے کا اب ہوگا’اِن کائونٹر‘

پاکستان میں کھیلوں کے معروف ادارے ’اسپورٹس لنک گروپ‘ کے ویب چینل ’ورلڈاسپورٹس‘ نے کرکٹ پر ایک نیا اورمنفرد پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام کو ’’دی کرکٹ ان کائونٹر‘‘ کا نام دیا گیاہے جیساکہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس میں پاکستان کرکٹ اور قومی کرکٹرز سے متعلق شروع کئے جانے والے پروپیگنڈوں اور گمراہ کن …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا6 ٹیموں کا ’’منی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ‘‘ کرانے کا پلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کی شاندار کامیابی کے بعد آئی سی سی نے کرکٹ شائقین کو ایک اور بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ آئی سی سی ہردوسال کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کراتا ہے جبکہ ہرچارسال بعد پچاس اوورزکا ورلڈکپ منعقد کرایاجاتاہے اور اب آئی سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرانے کا پلان تیار کرلیاہے جوکہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ کہاں ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

پاکستان اور انگلینڈکے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا یکم دسمبر سے آغاز ہونا ہے لیکن پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور راولپنڈی میں پڑائو کے اعلان کے سبب پہلے ٹیسٹ کے راولپنڈی میں انعقاد پر گہرے سیاہ بادل منڈلاتے رہے ہیں۔ اب اس حوالے سے اہم اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈنے …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی کپتانی خطرے میں؟ نیا پلان تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستانی کپتان بابراعظم کے خلاف منظم مہم کا آغاز کیاجارہاہے اور اُنہیں کپتانی سے ہٹوانے کیلئے وہ سب کچھ کیا جائے گا جوکہ اُن سے بن پڑے گا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کراچی کنگزسے راہیں جدا کرنے والے بابراعظم کے خلاف اب ایک نئی مہم …

مزید پڑھیں »

بارش کا خدشہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کے قوانین تبدیل، کتنے اوورزکا میچ ہوگا؟

پاکستان اور انگلینڈکے درمیان 13نومبرکو میلبرن میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کو بارش سے شدید خطرہ لاحق ہے جہاں آج سے بارشیں شروع ہوچکی ہیںاوراگلے دو سے تین روز تک مسلسل بارش ہونے کی پیشگوئی ہے۔ اس صورتحال میں آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8ڈرافٹ : غیرملکی پلیئرز کی نئی فہرست جاری، آرون فنچ بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈنے پی ایس ایل 8کے ڈرافٹنگ کیلئے غیرملکی پلیئرزکی ایک اور نئی لسٹ جاری کی ہے جس میں آسٹریلوی کپتان آرون فنچ سمیت کئی ٹاپ پلیئرز شامل ہیں۔ اس سے قبل پی ایس ایل8کی ڈرافٹ جوکہ 18نومبر کو متوقع ہے، اُس کیلئے پی سی بی پہلے ہی 200 سے زائد غیرملکی پلیئرزکی فہرست جاری کرچکاہے جس میں الیکس ہیلز، مارٹن …

مزید پڑھیں »